• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کھانا کھانے کے بعد دعا

  • فتوی نمبر: 18-116
  • تاریخ: 22 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

(1)حضرت بعض لوگ کھاناکھانے کے بعد دعا کرتے ہیں اس کی کوئی حقیقت ہے  کہ یہ سنت وغیرہ ہو اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے؟

وضاحت مطلوب ہے : دعا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟

جواب وضاحت ہے  انفرادی ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

(1) کھانا کھانے کے بعد مختلف دعائیں پڑھنا احادیث سے ثابت ہیں لیکن ان دعاؤں کو پڑھتے وقت ہاتھ اٹھانا ثابت نہیں لہذا یہ دعائیں ہاتھ اٹھائے بغیر پڑھی جانی چاہئیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved