• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب بندہ کو حرمت مصاہرت سے متعلق  ایک مسئلے کے سلسلہ میں  وضاحت مطلوب ہے اگر آپ تحریری طور پر جواب عنایت فرما دیں تو احسان و نوازش ہوگی جزاک اللہ خیرا  ۔حضرت !   ہمارے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال  ہوا اس کے ورثاء میں  ایک بیوی ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔ مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ہی وفات پاچکے ہیں۔  مرحوم کی وراثت میں ایک عدد مکان(ما...

استفتاء میرا نام فاطمہ ہے۔ میں گلشن راوی کی رہائشی ہوں ۔محترم میں بہت عرصے سے پریشان ہوں کہ میری  اور میرے شوہر کی اپنی ذاتی پانچ مرلے جائیداد/ مکان  ہے جو کہ آدھامیرے نام اور آدھا میرے شوہر کے نام  ہے ۔ہماری اپنی اولاد نہی...

استفتاء میرا ذاتی معاملہ ہے فیملی کورٹ میں اور میرے شوہر نے تین دسمبر، چھ جنوری اور تیس جنوری  کو مجھ سے یہ الفاظ کہے کہ میں نے تمہیں طلاق  دی اور تم میری طرف سے فارغ ہو اور اس سارے عرصے میں ، میں پاک تھی۔بیوی کا بیان :...

استفتاء میں  زید  ہوں ۔تقریبا ایک سال سے میرے اور میری اہلیہ کے معاملات خراب تھے آئے دن لڑائی جھگڑے ہوتے پھر 7   اگست کی صبح لڑائی شروع ہوئی معمولی سی بات پر بحث شروع ہوئی  ۔بیوی نے تھپڑ دے مارا جس کی وجہ سے طیش میں آ کر می...

استفتاء 1۔مسجد کے اوپر امام مسجد کے آرام اور مطالعہ وغیرہ کے  لیے کمرہ بنا سکتے ہیں؟2۔مسجد کے صحن میں سے مسجد کے اوپر جا نے کے لیے سیڑھی ہے  تو مسجد کے اوپر جو تے پہن کر جا سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم ...

استفتاء یہ ہمارے ملتان روڈ سے جو کمبر روڈ جاتا ہے یہاں کھچی ٹاؤن ہے،  یہاں پر میرے پاس 18 مرلے جگہ تھی میں نے کہاکہ میں نے کیا کرنا  ہے اس زمین کا،اللہ کا شکر ہے میرے پاس بہت کچھ ہے تو میں نے سوچا کہ مسجد، مدرسہ بنا دوں گا ...

استفتاء 1۔ وراثت کی تقسیم کب کرنی  چاہیے؟2۔وراثت کی تقسیم میں دیر  کا ذمہ دار کون ہوگا ؟  والدہ اور وہ  بہن   بھائی جو والد صاحب کے مکان میں رہتے ہیں کیا وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے ؟ اور وراثت تقسیم نہ کرنے پر ان پر کوئی گ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جس نے مسجد کے لئے زمین وقف کی اور خود اس پر مسجد بنارہا ہے ،ابھی تک مسجد کی تعمیر مکمل نہیں ہوئی ہے اورنہ ہی ابھی تک اس میں لوگوں نے نماز ادا کی ہے۔ اب یہ ش...

استفتاء ہماری شادی سن 2002 میں ہوئی تھی ۔جب شادی ہوئی  اس وقت میرے شوہر ایک پرائیویٹ دکان پر کام کرتے تھے جس سے ہمارا گھر چلتا تھا ۔پھر ہم دونوں نے مل کر 2008میں  ایک پرائیویٹ سکول بنایا جس میں میرے خاوند نے اور میں نے مل ک...

استفتاء قاری صاحب  میرے میاں نے مجھے تین اپریل کو غصے میں " طلاق،  طلاق ،طلاق " لکھ کر بھیجا اس کے بعد پھر 12 جون کو دوبارہ مجھے طلاق طلاق طلاق لکھ کر بھیجا ہے،  منہ سے  طلاق نہیں کہا لیکن میسج میں کہا ہے کہ " فارغ ہو میری ...

استفتاء مفتی صاحب میرا نام زید ہے۔ میں نے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے ۔کچھ عرصہ قبل میری بیوی سے کچھ باتیں سرزد ہوئی جو شرعاً اور اخلاقاً معیوب ہیں تو میں نے اپنی بیوی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ" اگر میں نے دوبارہ ایسا سنا تو  سب ...

استفتاء غیر شادی شدہ  عورت کا انتقال ہوا، اس کے ورثاء میں ایک پھوپھی ، ایک چچا کی بیٹی اور دو ماموں کے بیٹے ہیں۔ ان ورثاء  کے علاوہ میت کا  کوئی اور وارث نہیں ہے شرعی طریقے سے میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے: مر...

استفتاء میری کسی بات  پر اپنی والدہ سے تکرار ہوئی اور غصے میں،  میں نے کہا کہ "اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو" پھر اگلے دن بھی یہ بات ہوئی۔ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے:1۔ کیا آپ شادی شد...

استفتاء ہمارے نانا کا انتقال 2006 اور نانی کا انتقال 2004 میں ہوا۔نانا کے والدین  پہلے ہی فوت ہوچکے تھے۔  نانا کے ورثاء میں دو بیٹے اور چار  بیٹیاں تھیں۔ایک بیٹے (غیر شادی شدہ) کا انتقال 2012/2013 میں ہوا، دوسرے بیٹے کا انت...

استفتاء میرے دو بچے (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) ہیں۔ میں نے دونوں بچوں کی شادی کردی ہے، الحمد للہ بیٹی اپنے گھر میں خوش ہے اور بیٹا میرے ساتھ گھر میں خوش ہے، میرے پاس 5 مرلے کا ایک گھر ہے، میں نے ایک زمین کا ٹکڑا تقریباً دو مرل...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ "میں نے تمہیں طلاق دی" بیوی کی عدت گزرنے کے بعد میرے والد نے میری بیوی کو تین بار بنا کسی حائل کے شہوت کے ساتھ چھوا اور چھوتے وقت انتشار بھی ہوا۔ مذکورہ صورت...

استفتاء دوبہنوں نے اپنی  اولاد کے رشتوں میں  وٹہ سٹہ کیا اس طرح کہ بڑی بہن  نے اپنے بیٹے (زید)  کا نکاح چھوٹی بہن کی بیٹی سے 27 سال قبل کیا اور اسی  موقع پر بدلے میں اپنے بیٹے(عمر)  کی پانچ سالہ لڑکی کا نکاح  چھوٹی بہن کے ب...

استفتاء ہمارے دادا  نے دو شادیاں کی تھیں پہلی بیوی کو طلاق دے دی اس سے ایک لڑکی ہے دوسری بیوی سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔  دادا  کی اس دوسری بیوی نے وڈیرے کے پاس جا کر زمین مانگ لی تو انہوں نے جھومپڑی بنا کر زمین بھی ہبہ...

استفتاء ہم چار بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ ہمارا  گھر والد کے نام پر ہے والد کے پاس پیسے تھے انہوں نے دونوں چھوٹے بیٹوں کو ایک ایک لاکھ دیئے دونوں نے ایک ایک مرلہ جگہ خریدی، ان دو میں سے چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو جگہ دے دی او...

استفتاء مفتی صاحب میرے  شوہر نے مجھے غصے میں یہ الفاظ بولے"تم میری طرف سے آزاد ہو جو مرضی کرو ،کل بھی آزاد تھی آج بھی آزاد ہو ،صبح بھی کہوں گا کہ تم میری طرف سے آزاد ہو"تو کیا یہ الفاظ طلاق میں شمار ہوتے ہیں ؟بعد میں جب...

استفتاء ميرا اپنی  بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا تو میں نے اسے چپ کروانے کی کوشش کی لیکن اس نے بات نہیں مانی، میں نے اس کو ڈرانے کے لیے غصے میں یہ لفظ کہا "چپ کر جا نئی  تے میں طلاق دے دینی اے(چپ کرجاؤ نہیں تو میں تمہیں طلاق دے...

استفتاء میں نے لوگوں کے چندے سے ایک جگہ مدرسہ کی نیت سے خریدی پھر اس کو بیچ کر ایک ڈیڑھ مرلے کا مکان لیا اس مکان میں اوپر میری رہائش ہے اور نیچے مدرسہ ہے  جس میں دوپہر کو بچیاں اور شام کو بچے قرآن  پڑھتے ہیں  ۔میں اور میری ...

استفتاء السلام علیکم !  محترم مفتی صاحب  مسئلہ یہ   پوچھنا ہے    کہ میاں بیوی دونوں کے درمیان طلاق ہو چکی ہے اور ان سے ایک عدد بیٹا پیدا ہوا ہے۔ اب دونوں نے الگ الگ شادی کر لی ہے بچے کی عمر دو سال ہے ۔ ماں  بچے کو اپنے والد...

استفتاء میرےوالدین  کی  جدائی ہو گئی ہے (طلاق نہیں ہوئی).  میری والدہ والد سے الگ  ہوچکی ہیں ۔ میں امی کے ساتھ  علیحدہ رہتا ہوں۔ اب میرا ابو سے ملنا جلنا ہے، لیکن ابو نہ امی  کو پیسے دیتے ہیں اور نہ ہی میرے کھانے، رہائش اور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved