• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کا بیان

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرناہےایک آدمی کی وفات ہوگئی اوروراثت میں مثلا ایک لاکھ روپےچھوڑےاس کےورثاءمیں ایک بیٹےنےوہ ساری رقم اپنےپاس رکھ لی اوردوسرےورثاء(جواس کےبہن بھائی ہیں )کوکچھ نہیں دیااس نےوہ رقم کاروبا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ ایک شخص کی 2 بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی کی 6 بیٹیاں اور 4 بیٹے ہیں، اور دوسری بیوی کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ دونوں بیویوں نے اپنے بچوں کے لیے جائیداد بنائی۔ اللہ کے ...

استفتاء میرے دو رشتے داروں نے مل کر ایک بنا ہوا گھر لیا تھا۔ فریق اول غیر شادی شدہ تھے انہوں نے 35 لاکھ کے قریب پیسے ڈالے، فریق ثانی نے 17 لاکھ کے قریب، دونوں اس میں رہنے لگے۔مکان فریق اول کے نام ہے۔کچھ سالوں کے بعد فری...

استفتاء 1۔ میرا نام شارق احمد ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بہن نے میرے والد صاحب کو چلتے ہوئے کاروبار میں رقم لگائی تھی۔ اس وقت والد صاحب کا کاروبار بہت اچھا چلتا تھا۔ میری امی نے منع بھی کیا تھا کہ تمہارے ابو دین کے اچھے ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی ہے ان کے پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں، وہ آدمی فوت ہو گیا۔ پانچ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا والد کی حیات ہی میں انتقال ہو گیا تھا۔ اب اس نے ور...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ بہرام دین کے چار بیٹے ہیں (1) قلم دین (2) محمد سائیں (3) گلزار خان (4) یوسفاب محمد یوسف کا ایک بیٹا ہے خود محمد یو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک معززشخص وفات پاگئےبعدازاں اس کی دوبیویاں بھی وفات پاگئیںپہلی بیوی کی اولادسات بیٹےاورتین بیٹیاں دوسری بیوی کی اولاد دوبیٹیاںدوسری بیوی چ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوئے تقریبا 45 سال ہو چکے ہیں ۔ہم 6 بھائی اور 3 بہنیں ہیں۔جن میں سے 2 بھائی بغیر شادی کے وفات پا گئے تھے۔اب ہم 3 بھائی زندہ ہیں اور بڑے بھائی کا انتقال ہو چکا ہےاور انکی اولاد ہے۔مسئلہ یہ ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مفتیانِ کرام!زید کی والدہ کا بہت عرصہ پہلے انتقال ہو گیا تھا اور والد نے اپنے ترکے میں اپنے انتقال کے وقت حیات ورثاء  5 بیٹے اور 4 بیٹیاں  کے لئے مندرجہ ذیل مال چھوڑا تھا:1_...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہصورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک خاتون کی ساس تھیں وہ بیمار ہوئیں اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔ اس وقت ساس کے کان میں بالیاں تھیں جو ڈاکٹر نے اتار کر اس خاتون کے حوالے کر دیں۔ اللہ کا کرن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیرے ماشاء اللہ چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، سب شادی شدہ ہیں، اللہ پاک کے فضل سے سب فرمانبردار اور سعادت مند ہیں، اور دو بیٹے جاب کرتے ہیں، دو میرے ساتھ مطب اور دوائی بنانے کی فیک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جس کا نام جاوید اقبال ہے 15 اپریل 2019ء کو ان انتقال ہوا۔ جب بھائی کی وفات ہوئی تو والدین حیات تھے۔ میرے بھائی نے دو ش...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیت کا ترکہ :            16مرلہورثاء :        2بیٹے 1بیٹی اور بیوی ہر ایک کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں 16مرلے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا بھائی فوج میں ملازم تھا جس نے دس سال ملازمت کی اور دوران ملازمت شہید ہو گیا شہید بھائی کے والدین زندہ ہیں اور اس کے تین بھائی اورآٹھ بہنیں ہیں ایک بیوی اور دو بچے ہی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاحمدفوت ہوگیاہے، ورثا ءمیں اس نے ایک بہن نازیہ، ایک بیوی عابدہ، دو(سوتیلے) چچا( حسین اور حسن )اور ایک (سوتیلی) پھوپھو(شہزادی) چھوڑے ہیں۔تو شرعا اس کی جائیداد  کی تقسیم کس طرح سے ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں حضرات علمائے کرام و مفتیان عظام دریں مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں:1. بیٹیوں اور بہنوں کا وراثت میں حق ہے یا نہیں؟ قرآن و سنت سےدلائل کے ساتھ جواب عنا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرمات ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :ایک عورت فوت ہوئی اس کے ورثاء میں دو بھائی زندہ ہیں تیسرے بھائی ان کی زندگی میں فوت ہوگئے تھے جس کی اولاد زندہ ہے ۔اور اس عور...

استفتاء میری نانی کے چار بچے ہیں دو بیٹے دو بیٹیاں ،دو سال پہلے ان کا انتقال ہو گیا تھا ان کی وراثت کا  ایک گھر ہے جو کراچی میں واقع ہے اس گھر میں فی الحال دو بھائی رہ رہے ہیں اب وہ گھر بکنے والا ہے جو حصے شرعی ہوتے ہیں وہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب میرا مسئلہ کسی بچہ کو گود لینے کہ بارے میں ہے:جناب میں ایک سرکاری ملازم ہوں میں اگر کسی لاوارث بچہ کو گود لیتا ہوں جسکے والدین کا کوئی اتہ پتہ نہی تو کیا میں اسکو اپنا نام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ میری خالہ کی دوسری شادی ہوئی جس میں میرے خالونے نکاح میں(حق مہر میں )ڈیڑھ مرلہ جگہ ان کے نام کردی اور ڈیڑھ مرلہ میرے خالو کے نام تھی ،میری خالہ او...

استفتاء میرے نانا کا انتقال سنہ 2009 میں ہوا اور انہوں نے 4 بیٹے اور 5بیٹیاں چھوڑیں۔وراثت کی تقسیم سے پہلے ہی ایک بیٹی کا انتقال ہو گیا۔ لہذا میرے نانا سے جو ان کی وراثت بنتی تھی اس میں میری خالہ  کی وفات  کے بعد ان کے بچوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ اگر بیٹی فوت ہو جائے ماں باپ زندہ ہوں بیٹی کا مال ماں باپ کے علاوہ کسی اور کا بھی حق بنتا ہے ؟جبکہ یہ بیٹی غیر شادی شدہ ہے اور اس کا کوئی بھائی نہیں ہے ۔اور چھ تائے ایک چچا اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنی زندگی میں کس طرح تقسیم کرے اور مرنے کے بعد کس طرح رقبہ 56کنال گھر کی جگہ آٹھ مرلہ ۔مالک کانام عمر حیات ،ورثاء میں بیوی (جو کہ فوت ہو گئی )بیٹیاں دو حیات ہیں،بہنیں دو ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ مہ نور حامد اپنے والدین عفیرہ حامد اورڈاکٹر حامد علی کی اکلوتی اولاد ہے ۔مہ نور کے والدین کی   آپس میں 20 سال قبل علیحدگی ہوگئی تھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-ایک بندے کی والدہ، دو بیویاں ،دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ اگر یہ بندہ اپنی زندگی میں اپنی جائداد تقسیم کرنا چاہے تو اس میں بیویوں اور بچوں کا حصہ بتائیں؟2- کیا بیٹے اور بیٹیوں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved