• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء کسی کنوارے شخص کی وفات کے بعد اس کا سامان کن لوگوں میں اور کس طرح تقسیم کیا جائے؟وضاحت مطلوب:کیا اس کے ماں باپ بہن بھائیوں میں سے کوئی حیات ہے؟جواب وضاحٹ:ماں باپ وفات پاگئے ہیں تین بھائی ،دو بہنیں ہیں ۔دو بھ...

استفتاء كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نواز نامی آدمی کا ذریعہ آمدن بس اڈا ہے بس اڈا چلانے کے لئے لائسنس کا ہونا ضروری ہے اڈا مالک لائسنس کو آگے لاکھوں روپے میں فروخت بھی کرسکتا ہے ۔اب مسئلہ یہ پوچھنا...

استفتاء ایک خاتون کا انتقال ہوگیا ہے اس کی کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بھائی بہن ہے،تایا زاد بھائی کی اولادیں ہیں اور ایک لے پالک لڑکی ہے۔خاتون کی رقم کسی کے پاس ہے اسے کس کو دینا ہے؟او ر خاتون بیوہ ہے۔وضاحت مطلوب...

استفتاء (1) 1962 میں میرے والد صاحب دارفانی سے کوچ کر گئے ۔ وراثت میں ان کا ترکہ ساڑھے چار( ½4)ایکڑ زرعی زمین اور رہا ئشی مکان تھا۔ زرعی زمین میں سے وراثتی انتقال کے ذریعے تمام لواحقین کو ان کاحصہ مل گیا ۔ ...

استفتاء بہن کی وراثت میں 2 بھائی ہوں ایک زندہ ہو اور دوسرا فوت ہوچکا ہو تو وراثت فوت شدہ بھائی کے بچوں کومل سکتی ہے؟بہن غیر شادی شدہ تھی۔وضاحت مطلوب ہے:فوت ہونے والے بھائی کا انتقال بہن سے پہلے ہوا ہے یا بعد میں ؟جو...

استفتاء 25 لاکھ پر 2 بیٹے دوبیٹیاں اور ماں کا حصہ کتنا کتنا نکلے گا؟وضاحت مطلوب ہے:ماں مرنے والے کی ہے یا بیتے بیٹیوں کی  ہے؟جواب وضاحت: بیٹے بیٹیوں کی۔وضاحت  مطلوب ہے:مرنے والے کے والدین  حیات ہیں یا فوت ہوگئے ...

استفتاء آٹھ ایکڑ چھبیس  گھنٹے کی زمین مرحوم کے نام ،چار وارث ایک گھر والی دو بیٹیاں ،ایک بہن ان میں یہ زمین کس طرح تقسیم ہوگی؟چاروں وارث زندہ ہیں ۔وضاحت مطلوب :گھنٹے سے کیا مراد ہے؟میت کے والدیں زندہ ہیں یا نہیں ؟ج...

استفتاء ہمارا گھر میرے والد صاحب نے خریدا تھا۔ اس کے بعد وہ مکان ہماری والدہ کے نام پر لگا ہے،  اب میرے والد صاحب کا ذہنی توازن درست نہیں رہا ہے وہ گھر سے غائب بھی ہوئے ہیں، اب ہم دو بھائی  ،دو  بہنیں اور امی گھر کو تقسیم ک...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال 23ستمبر 2015میں ہوگیا تھا ،والدہ حیات ہیں ،ہم کل پانچ بہنیں  اور چار بھائی تھے۔بڑے بھائی کا انتقال اگست 2012میں ہو اتھا ۔میرے ایک بھائی نے پسند کی شادی کی تھی تو والد صاحب نے ان کو جائیداد س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، ان کے ترکہ میں 150000000(پندرہ کروڑ) مالیت ہے، جب وہ فوت ہوئے تو اس کے ورثاء میں بیوی، 2بیٹے  اور ایک بیٹی حیات تھی، جبکہ ان کے والدین ک...

استفتاء ایک شخص کی دو بیٹیاں ہیں، بیٹا نہیں ہے، وہ شخص اپنی بیٹیوں کو کچھ رقبہ دینا چاہتا ہے کیا:زندگی میں تمام رقبہ ان بیٹیوں کے نام کرنے میں شرعاً اجازت ہے؟ اور اپنی اہلیہ کے نام بھی کچھ رقبہ زند...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل وراثت کے مسئلہ کے بارے میں!کہ ایک عورت کا انتقال ہوا ہے جس کے ورثاء درج ذیل ہیں:2بیٹیاں، 3بھائی(جبکہ اس عورت کےمزيد  دو بھائی اس کی زندگی میں انتقال کر گئے تھے۔ ) ایک بہن ہ...

استفتاء میرا نام**(علاقہ تلمبہ ) ہے ہم کل تین بھائی اور تین بہنیں ہیں  اور ہماری والدہ ہمارے  والد صاحب کی وفات سے پہلے ہی فوت ہو  گئی تھی۔2015 میں میرے والد صاحب نے مجھے کہا کہ تم نوکری چھوڑ دو میں زمین سیل کر  دیتا  ہوں ت...

استفتاء اگر ایک شخص بے اولاد  انتقال کرجائے تو وراثت کی تقسیم کس طرح ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے:ورثا ء کون کون ہیں؟جواب وضاحت: بیوی،ماں،باپ،دو بھائی،دوبہنیں،نیز اولاد نہیں ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میری ماں وفات پاچکی ہیں، میری ماں کے تین بھائی اور دو بہنیں تھیں، میرے نانا نے وراثت میں زمین چھوڑی تھی، جوکہ میرے ماموؤں نے آپس میں برابر تقسیم کر لی  ہے، دریافت طلب امر  یہ ہے:کیا ہم اپنی والدہ کی م...

استفتاء میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد(ایک بیٹی) ہوں میرے والد کو میرے ایک تایا نے دو چھوٹے مکان ہدیہ کئے تھے میرے والد کو فوت ہوئے تیس سال گزر گئے ہیں وہ مکان میرے اور میری والدہ کے پاس ہی رہےہیں،میرے والد کی وفات کے بعد ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ **** کے چھ بیٹے اور ایک بیٹی ہیں جن کے نام یہ ہیں:پرویز،جاوید،  امجد ،اکمل،  عزیز، اختر، اور  بیٹی **۔1979ء میں**صاحب کا انتقال ہوا ،اس وقت چھ بیٹے ،ایک بیٹی اور بیوی...

استفتاء حضرت آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ میرے دادا صاحب کی ملکیت میں 3 ایکڑ زمین تھی ،میرےوالدصاحب 3بھائی اور دو بہنیں ہیں ،دادا اور دادی وفات پاچکےہیں ۔اب میرے والدصاحب اپنی جائداد (ایک ایکڑ زمین) میں سے اپنی دونوں بہنوں کوان ک...

استفتاء میرے والدصاحب  نے ایک مربع  زمین خریدی، اس میں سے ایک ایکڑ زمین اپنی بیوی کے نام لگوادی ،اور 12،12ایکڑ زمین ہم دوبیٹوں  کے نا م لگوادی  ۔ ہماری چار بہنیں  ہیں ،والد صاحب  نے ان کے  نام زمین شروع  میں  کچھ مسائل کے پ...

استفتاء عبداللہ اپنی زندگی میں ایک مکان کی وراثتی تقسیم کرنا چاہتا ہے۔جس کی  تفصیل یہ ہے کہ: ’’مکان کی مالیت تقریباً اسی لاکھ اور رقبہ چھ مرلے ہے، خریدتے ہوئے خاوند نے چالیس ہزار اور بیوی نے دس تولہ سونا اور دس ہزار روپ...

استفتاء 1-کیا فرما تے ہیں  علماء دین مندرجہ ذ یل مسائل کے  بارے میں کہ 4 نومبر 2020 ءکو میری بیٹی کا انتقال ہو گیا   مرحومہ کےورثاء  میں    والدین ،شوہر ، اور 3 بیٹےہیں  اور مرحومہ نےغیر وارث  کے حق میں بھی کوئی  وصیت نہیں ...

استفتاء میری والدہ (*** بیگم)کی پہلی شادی ہوئی اوراس شوہرسے ایک بیٹا (**)پیداہوااورحق مہر میں تین کنال جائیداد ملی تھی جو کہ طلاق کے بعد والدہ نے اپنےبچے (فضل باری)کے نام کردی ۔میری والدہ نے دوسری شادی کی اوراس شوہرسے ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی وصیت کر ے کہ میری قبر پر پاکستان کا یا جمعیت علمائے اسلام کا جھنڈا نصب کیا جائے تو آیا اس طرح کی وصیت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟اس کو پورا کرنا جائز ہے یا نہیں؟...

استفتاء ایک پراپرٹی جس کی قیمت 70 لاکھ روپے ہے ورثاء میں والدہ،بیوی،دو بیٹے تین  بیٹیاں ہیں جب کہ ایک بیٹے کے 10 لاکھ روپے اس مکان میں لگے ہوئے ہیں جو انہوں نے والد صاحب کو بطور قرض کے دیے تھے اوراس کے علاوہ والد صاحب نے ور...

استفتاء اگر حصہ دار زمین کے کارنر کو برابر تقسیم نہ کر سکتے ہوں اور ایک سے زائد حصہ دار کارنر لینے کی ڈیمانڈ کریں تو کیا قرعہ اندازی سے جھگڑا ختم کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرق...

© Copyright 2024, All Rights Reserved