• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد نے اپنی زندگی میں اپنا ترکہ اپنی اولاد میں تقسیم کردیا تھا سوائے دو عدد گوداموں کے ، جنہیں انہوں نے کرائے پر دیا تھا اور اس سے حاصل ہونے والی ...

استفتاء محترم مفتی صاحب!  میرے نانا محترم شیخ الہٰی بخش کی کل اولاد پانچ بچے (3 بیٹے اور 2 بیٹیاں)تھے ۔ جن کے نام درج ذیل ہیں:1) شیخ مقبول                                    2) شیخ منیر احمد                             ...

استفتاء فتوی برائے حق وراثتنام مرحوم: سکندر احمد خاننام ورثاءمسماۃ نگہت۔ (زوجہ)مسماۃ کوثر۔  (زوجہ)مسماۃ حمیرا۔ (بیٹی)محمد عمر۔ (بیٹا)بشیر احمد۔ (بیٹا)جبکہ سکندر احمد کے والدین ان سے پہلے ہی ف...

استفتاء السلام علیکم     جناب محترم:میرا سوال یہ ہے کہ میرے نانا جی کا انتقال اکتوبر  2011 میں ہو گیا تھا ۔ان  کی بیوی اور والدین ان کی زندگی ہی میں فوت ہوگئے تھے۔ ان کی وفات کے وقت ان کے نام جو پراپرٹی تھی وہ ایک عدد م...

استفتاء محترم مفتیان کرام،پوچھنا ہے کہ میرے والد محترم اور والدہ محترمہ کا مشترکہ سیونگ اکاؤنٹ ایک بینک میں تھا جہاں والد محترم کی تنخواہ ملازمت اور بعد ازاں پنشن  آتی تھی ۔والد محترم کے انتقال کے بعدپنشن والدہ محترمہ کے ن...

استفتاء معزز مفتیان کرام ایک مسئلہ درپیش ہے کہ ہمارے والد صاحب نے ایک مکان وراثت میں چھوڑا ہماری والدہ اور ایک بھائی والد کی حیات میں فوت ہوگئے تھے باقی ہم چار بھائی حیات ہیں۔ البتہ جو بھائی فوت ہوئے ہیں والد کی حیات میں ان...

استفتاءسمیع الرحمن کے تین بچے ہیں(2لڑکے عبداللہ اور سہیل) اور ایک لڑکی۔ سمیع الرحمن فوت ہوگئے ہیں۔ وفات کے وقت ان کے دو بیٹے(عبداللہ اور سہیل) ایک بیٹی اور بیوی حیات تھی۔ ان کا بیٹا عبداللہ ان کی وفات کے 12سال ...

استفتاء میری والدہ محترمہ کا وصال 20 رمضان کو ہوا ہے۔ والد صاحب پہلے ہی وفات پاچکے ہیں، ہم تین بھائی ہیں اور کوئی بہن نہیں ہے۔ دو بھائی بیرون ملک رہتے ہیں۔ والدہ کی چھوڑی جائیداد میں ایک دس مرلہ کا مکان جس کی مالیت 2کروڑ کے...

استفتاء ایک خاندان میں والدہ محترمہ کے 4بیٹے اور ایک بیٹی ہیں، خاوند کا انتقال ہو چکا ہے۔ والدہ محترمہ کا ایک مکان تھا جو معاہدہ(اس معاہدہ کا ذکر آگے آرہا ہے اور اس معاہدے کی  نقل بھی ساتھ لف ہے) کے وقت قانونی طور پر والدہ ...

استفتاء 1۔گزارش ہے کہ ہمارے والد محترم ایک عدد مکان کے مالک تھے جو کہ سنگل سٹوری مکان تھا ۔ہم دو بھائی ہیں ،ہم دونوں بھائیوں نے مکان نئے سرے سے بنایا ایک منزل کو ڈبل کیا ۔میرا سوال یہ ہے کہ اب وراثت تقسیم ہونے جارہی ہے کیا ...

استفتاء ایک شخص جو کہ سرکاری عہدے پر ملازم تھے فوت ہوگئے، ان کی جو ماہانہ پنشن ان کو ملتی تھی وہ بند ہوگئی، ان کی اولاد میں 6 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ گورنمنٹ کے قانون کے مطابق اگر کوئی بیٹی بیوہ ہو تو وہ پنشن لے سکتی ہے ایک ...

استفتاء میری بیوی کے پاس تقریباً تین تولہ سے زائد زیور تھا جس کے بارے میں میری بیوی نے کہا تھا کہ اگر میں مرجاؤں تو یہ زیور میری فلاں پوتی کو دے دینا وہ پوتی معذور ہے۔ اب میری بیوی کا تقریباً اڑھائی سال پہلے انتقال ہو چکا ...

استفتاء 1۔ہمارے والد کی وفات  2011 میں ہوئی ان کے نام کا ایک مکان ہے  ہم کل 3 بھائی اور 2بہنیں ہیں ایک بھائی غیر شادی شدہ   2016 میں  گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا   ابھی تک اس کاکوئی پتہ نہیں  کہ کہاں ہے زندہ بھی ہے یا نہیں دونو...

استفتاء السلام علیکم میرے والد 1988ء میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 3شادیاں کی تھیں۔ پہلی بیوی سے 2لڑکے۔ دوسری بیوی سے 2لڑکے۔ تیسری بیوی سے 1لڑکی۔ انتقال کے وقت سب بیوی بچے حیات اور مرحوم کی والدہ بھی حیات تھیں۔ اس وقت عدالتی ...

استفتاء میں مسمّی منیر اے شیخ مرحومہ طاہرہ بیگم کا خاوند ہوں، میری بیگم طاہرہ کا 4ماہ قبل انتقال ہوا تھا، ان کے دو بھائی اور تین بہنیں تھیں۔ دو بہنیں اور ایک بھائی ان کی وفات سے پہلے ہی انتقال کرگئے تھے۔ طاہرہ بیگم کی وفات ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ!سید  رسول  نے خود جائیداد خریدی تھی اور اس کے نام پر تھی ،سید رسول کی وفات پر اس کے ورثا میں دو بیٹے رسولیہ اور عبداللہ جان ،دو بیٹیاں حلیمہ اور سعدیہ اور ایک ب...

استفتاء محترم میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔ والدہ حیات ہیں۔ ہم دو  بھائی ہیں  اور ایک بہن ہے۔ والد صاحب کا ایک گھر ہے جو کہ فروخت کر دیا ہے جسکی مالیت ایک کروڑ نوے لاکھ (1,90,00,000) روپے ہے۔  ہر کسی کا کتنا حصہ بنا؟...

استفتاء والد صاحب نے دکان نمبر ۱     ؁۱۹۷۸ء میں خرید کر پانچ بیٹوں کے نام کی اور خود اس میں محنت کرتے رہے۔ چھٹا بیٹا شعیب ؁۱۹۸۸ء میں پیدا ہوا ۔ سن ۱۹۹۲ء میں دکان نمبر ۲ والد صاحب نے خود خرید کر سب چھ بیٹوں کے نام کی۔ شعیب (...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ:مسمی غلام حسین عرف سنی خاں اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل وثیقہ نویس سے وصیت نامہ تحریر کراتے ہوئے فرماتے ہیں کہ زندگی کے آخری ایام میں جگر کی بیماری کا شدید حملہ ہو...

استفتاء سوال: میرا ایک چھوٹا بائی فوت ہو گیا ہے ، وارثوں میں دو بیوہ اور ایک بیٹی (چھوٹی دو سال کی) چھوڑے ہیں ۔ والدین پہلے سے فوت شدہ ہیں اور ہم ایک بھائی اور دو بہنیں حیات ہیں ۔بمطابق  شریعت 8/1 دونوں بیوہ میں تقسیم ہ...

استفتاء 1۔ محترم میں نے اپنے والد صاحب سے دسمبر 2016 ربیع الاول میں 20 ہزار روپے ادھار لیے تھے میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اب میں اس رقم کو کس طرح واپس کر سکتا ہوں؟2۔ محترم میرے والد صاحب تین بھائی تھے ایک میرے و...

استفتاء ہم تین بھائیوں نے والدین کی  ضروریات کے لیے چار تولے سونا ایک بھائی کے پاس رکھا کیونکہ والدین ہمارے اس بھائی کے پاس رہتے تھے تاکہ کوئی بیماری وغیرہ میں وہ اس سے خرچ کیا کریں کیونکہ اب وہ بوڑھے ہیں تو میری والدہ نے ہ...

استفتاء ورثاءمیں ایک بیوی چار (4) بیٹیاں اور چار (4) بیٹے ہیں۔ میراث ایک کروڑ تیس لاکھ (1,30,00000)  روپے ہے۔ اس کی تقسیم درکار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ترکہ کی تقسیم ا...

استفتاء ہمارے والد کا جب انتقال ہوا تھا اس وقت اُن کے ورثاء میں بیوی، چار بیٹے، 3بیٹیاں تھیں، ان کے والدین کا ان سے پہلے انتقال ہوگیا تھا اور ان کا ترکہ 7215000روپے ہے، ان کے بعد ان کے ایک بیٹے کا انتقال ہوا، جن کے ورثاء می...

استفتاء مفتی صاحب  سوال یہ ہے کہ ایک شخص وفات پا گیا ۔ ورثاء میں بیوہ (دوسری بیوی، اس میں سے کوئی اولادنہیں ) دو بھائی ،دو بہنیں اور ایک بیٹی ہے جبکہ والدین پہلے وفات پا گئے ہیں ۔نوٹ:یہ  بیٹی پہلی بیوی سے ہے اس کو طلاق ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved