• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرا م اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے مرنے کے بعد میری وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ ورثاء کی تفصیل یہ ہے:بیوی، دو بیٹیاں، بیٹا کوئی نہیں، والدین حیات ہیں۔سائل: میاں فائق جاوید ولد میا ں جاوید ...

استفتاء والد صاحب کی وفات  1998 میں ہوئی اور ان کے ترکہ میں ایک عدد مکان تھا ۔تقریبا 2015 میں مکان کو گرا کر اس کو از سر نو تعمیر کیااور اس میں  ہم سات بھائیوں نے فی کس پانچ پانچ  لاکھ ملایا اور مکمل مکان تعمیر کیا ۔اس میں ...

استفتاء مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں رہنمائی فرمادیں کہ میرے سانڈو کو وفات پائے 25 ہوگئے ہیں ،اس نے ایک بیوی،دوبیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے ،سانڈو کی وفات کے بعد سانڈو کے والد نے اپنی زندگی میں ہی زمین اپنے بیٹوں میں تقسی...

استفتاء ایک کلالہ شخص وفات پاگیا ہے اس کا ایک بھائی اور چاربہنیں  زندہ   ہیں  اس کے علاوہ  اس کے تین بھائی  اور  دو  بہنیں  اس کلالہ کی زندگی میں  وفات پاگے تھے  اب اس کلالہ کی وراثت میں اس کے مرحوم بہن بھائیوں کے بچوں کا ب...

استفتاء خالد(370000)روپے میراث  چھوڑ کر  فوت ہو  گیا جس میں درج ذیل    افراد کے شرعی حصے معلوم کرنا ہے۔ورثاء میں خالد کی   والدہ،خالد کی بیوی،اس کے چھ بیٹے،اور چار بیٹیاں ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء میری ہمشیرہ کا  گزشتہ دنوں میں انتقال ہوا ہے ،اب ان کے ترکہ میں جو اشیاء ومال  ہے اس کی تقسیم کس طرح ہو گی ؟ لواحقین کی تفصیل درج ذیل ہے :شوہر،دو بیٹیاں (شادی شدہ )،2 بیٹے ،7 بھائی  (شادی شدہ)،1 بہن (شادی شدہ) مرحوم...

استفتاء ایک بندہ اگر اپنی اولاد کو اپنی جائیداد وغیرہ اپنی حیات میں ہی ان کو دینا چاہتا ہے تو کیا یہ جائز ہے؟اگر جائز ہے تو اس صورت میں وراثت والی تقسیم  کرے یا پھر سب کو ایک سا حصہ دیدے بیٹوں کو بھی اور بیٹیوں کو بھی؟اگر ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ گیارہ مرلے ہیں اور ورثاء میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں تو وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ماں باپ کی وفات ہوچکی ہے۔وضاحت مطلوب ہے:ماں باپ کب فوت ہوئے؟جواب وضاحت:پہلے والد صاحب کا 1983میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی فوت ہواہے اور اس کی اولاد میں سات بیٹے اور سات بیٹیاں ہیں اوراس کی ایک بیوی ہے،اور میت کے والدین میت سے پہلے فوت ہوئے ہیں ۔اب آپ بتائیں کہ ورثاء میں سے کس کو...

استفتاء محترم میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔ والدہ حیات ہیں۔ ہم تین بھائی ہیں  اور ایک بہن ہے۔ والد صاحب کا ایک گھر ہے جو کہ فروخت کر دیا ہے جسکی مالیت ایک کروڑ نوے لاکھ (1,90,00,000) روپے ہے۔  ہر کسی کا کتنا حصہ بنا؟...

استفتاء وراثت  میں  ہم نے بہن کو آدھا حصہ دینا ہے پوچھنا یہ ہے کہ جو اخراجات اس کے انتقال کروانے یا فرد نکلوانے پر آئیں گے وہ ہم میں برابر تقسیم ہوں گے یا بہن سے حصہ آدھا لیں گے؟نوٹ: والدین کا انتقال ہو چکا ہے والد ہ کے...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے چھوٹے بھائی ***ولد*** کا انتقال 20 مارچ 2020 کو برمنگھم (برطانیہ) میں ہوا۔ مرحوم وہاں کے محکمہ صحت (NHS) میں  ملازم تھے۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ مرحوم کو ملنے والے فنڈز اور بقایا جات کی تقسیم کیسے ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے نانا جب فوت ہوئے تو ان کے لواحقین  میں ایک بیٹی،تین سگے بھتیجے  اور دو بھتیجیاں تھیں۔ اب ان کی متروکہ جائیداد میں کس کس کو کس تناسب سے حصہ ملے گا؟وضاحت مطلو...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا ہے، اس کے ورثاء میں ایک بیوی، چار بیٹیاں، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ مرحوم کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں، بس یہی وارث ہیں۔ اب ان میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ مثلاً چھ لاکھ روپے کس تناسب سے تقسیم ہو...

استفتاء ***کےتین بھائی اور ایک بہن ہے۔ اولاً والدین کا ایک کمرہ تھا بعد میں بیٹوں نے کچھ اور جگہ خریدی اور تین کمرے بنائے پھر دو کمرے بیٹوں نے بیچ دئیے اور ایک کمرہ والدین کے لیے چھوڑ دیا اور دوسرے گاؤں چلے گئے، اس کمرے میں...

استفتاء ميرے  ساس سسر كا انتقال  ہو گیا ہے  اور ان کے تین بیٹوں کا بھی انتقال ہو گیا ہے۔ پہلے سسر کا انتقال ہوا ، انہوں نے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور چھ بیٹیاں چھوڑیں  اور ان کے والدین بھی اس وقت حیات نہیں تھے۔  اس کے...

استفتاء ایک شخص (***)  کا انتقال ہوا اس  کے ورثاء میں  بیوہ، چھ بیٹیاں اور چار بیٹے ہیں، اس شخص کے والدین کا  پہلے ہی انتقال ہوچکا ہے۔متوفیٰ (***)  کی ملکیت میں   کل رقبہ 100 کنال (12.5ایکڑ)  زمین تھی۔ سوال یہ ہے کہ یہ زمین...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب !  براہ کرم قران و حدیث کی روشنی میں درج ذیل مسئلے میں رہنمائی فرمائیں  ۔میرے پاس ایک بیوہ کی کچھ رقم تھی جو میں نے اپنے کاروبار میں لگا رکھی تھی ۔طے شدہ نفع ( ان کی رقم کا نفع 1/2  میں نے رکھ...

استفتاء حاجی محمد ***صاحب کی وفات 2014ء میں ہوئی ۔ ان کے ورثاء میں  تین بیٹے اور چار بیٹیاں  تھیں ۔ ان کی بیوی ان کی زندگی ہی میں فوت ہوگئی تھی ۔ان کے والدین بھی ان کے انتقال سے بہت پہلے وفات پاگئے تھے۔2019ء میں ان کا بیٹا*...

استفتاء میری ملکیت میں ایک مکان تین مرلے واقع الحافظ ٹاؤن 80 فٹ روڈ پر ہے۔1۔شریعت میں ملکیت کے کیا احکام ہیں؟2۔نافرمان،جھگڑنے والی اور فرمانبردار، خدمت کرنے والی اولاد کے بارے میں شریعت کے کیا احکامات ہیں؟ مثلا یہ ک...

استفتاء (1)عورت کی میراث کس طرح تقسیم کی جائے گی جبکہ اس کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور والدین اور شوہر حیات ہیں۔بچوں میں صرف ایک بیٹی نابالغ ہے۔(2) میراث میں کون کون سی چیزیں داخل ہیں؟ الجواب ...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے ۔ ایک صاحب فوت ہوگئے  ان کے ورثاء میں سے   کسی نے دوسرے کو کہا  کہ آپ کا جو حصہ وراثت میں ہے   اس کو چھوڑ دو  اور اس کے  بدلے کچھ پیسے لے لو جیسے  حصہ بنتا ہے پانچ کروڑ  لیکن اس نے ایک کروڑ ...

استفتاء ایک عدد پلاٹ نمبر ****۔کی ممبرشپ میرے والد صاحب***مرحوم نے 1986 میں حاصل کی تھی تمام امور میرے اور والد صاحب کی مشاورت سے طے پائے تھے سوسائٹی کے ممبر شپ فارم میں والد صاحب نے مجھے نامزد کیا تھا پلاٹ کی تمام رقم ...

استفتاء حضرت تحقیق طلب سوال ہے کہ:1۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  کو باغ فدک  اس لیے نہیں دیا کہ نبی کریم ﷺ کی میراث   صدقہ ہوتی ہے کسی کی ملکیت نہیں ۔2۔پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کے  زم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ                :1۔  میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے جن کے ورثا میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ، بیوہ ،اور ہمارے دادا جان بھی حیات ہیں جبکہ دادی جان کا انتقال وال...

© Copyright 2024, All Rights Reserved