زندگی میں وراثت کی تقسیم
استفتاء ایک مسئلہ کی بابت دریافت کرنا تھا کہ:1۔ کیا والد اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم کرسکتا ہے؟2۔اگر شریعت میں گنجائش ہے تو افضل تقسیم کیا ہوگی،نیز بیٹی اور بیٹے کا حصہ کس حساب سے ہوگا؟3۔ اس ...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء **** کا قضا ئے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے ورثاء میں ایک حقیقی بھائی ، ایک حقیقی بہن اور بیوی شامل ہیں اور مرحوم کے والدین پہلے سے وفات پاچکے ہیں اور مرحوم کی کوئی اولاد نہیں ہے ، مرحوم کےبعد اس کی بیوی کا ب...
View Detailsبیٹے کیلئے وصیت کرنے کاحکم
استفتاء والدین کا ایک گھر تھا وہ انہوں نے اپنی زندگی میں تمام اولاد میں تقسیم کر دیا اب والدہ کے انتقال کے بعد بینک میں انکے پیسے تھے جو انہوں نے اپنے اور اپنے شوہر کے علاج معالجے کے لیے رکھے تھے اور دونوں ماں باپ کی مرضی ...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء سوال یہ ہے کہ ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں، ہمارے والد کا انتقال ہو گیا ہے جن کے ترکہ میں 6 مرلہ زمین ہے والد مرحوم کے والدین ان سے پہلے فوت ہو گئے تھے اور ہماری والدہ بھی والد مرحوم کی زندگی میں فوت ہوگئی تھی، اس ...
View Detailsتقسیمِ میراث کی ایک صورت
استفتاء میری والدہ کا رمضان کی ستائیسویں شب کو انتقال ہوا۔ ان کی یہ جائیداد تھی جو انہوں نے اپنی خود کی کمائی سے بنائی تھی والد نے اس میں کچھ نہیں ملایا، ہم اب اس کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ہم تی...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء ہم سات7 بہن بھائی ہیں۔ میرے والد کا انتقال ہوگیا تھا پھر میری والدہ نے دوسری شادی کرلی تھی اور میں اپنے والد کا اکیلا بچہ تھا، کوئی اور بہن بھائی سگے نہ تھے۔ باقی چھ بھائی بہن میری والدہ کے دوسرے شوہر سے ہیں اور سب ...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور میرے والد کی دو جائیدادیں ہیں:(1) زرعی زمین 24 کنال 5 مرلہ۔ اس زمین میں سے 2 کنال 5 مرلہ زمین والدہ نے اپنے بھتیجے کو اپنی زندگی میں 3,50,000 می...
View Detailsتین بھائیوں کی موجودگی میں بہن کا کتنا حصہ ہوگا؟
استفتاء جناب مفتی صاحب آپ سے ایک سوال کا جواب جاننا ہے میرے والدین فوت ہو چکے ہیں میرے والد صاحب کو فوت ہوئے اب نو (9) ماہ ہو گئے ہیں ہم چار بہن بھائی ہیں، میرے تین بھائی اور میں ایک ہی بہن ہوں۔ ہمارے دو گھر ہیں ایک گھر م...
View Detailsاولاد کے ہوتے ہوئے بھائیوں کو وراثت میں حصہ ملنے کا حکم
استفتاء ہمارے نانا کی طرف سے ہماری والدہ کو بچپن میں ہی ایک زمین ملی جو ہماری والدہ کے ہی نام تھی جو تقریبا 10 کنال تھی ۔ اس کے علاوہ اور بھی نانا کی زمینیں تھیں جو کاشت کے لیے ٹھیکے پر دی جاتی تھیں۔ بعد میں بہت سی زمینوں ک...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء حضرات مفتیان كرام درج ذيل مسئلۂ میراث کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔1۔ ورثاء میں ایک بیوی، 5 بیٹے جوکہ سب بالغ ہیں،5 بیٹیاں جن میں سے 3 شادی شدہ اور ایک بیٹی کی عمر 8 سال اور ایک کی عمر 11 سال ہے،3 بھائی او...
View Detailsوراثت کی تقسیم سے متعلق سوالات
استفتاء مودبانہ گزارش ہے کہ میرے والد نے 1962 میں ایک جگہ لے کر اس پر مکان تعمیر کیا۔اس وقت ہم چار بہنیں اور چار بھائی تھے۔ میرے والد صاحب 2000 میں وفات پاگئے اور وارثان میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑیں جبکہ ایک بیٹی ...
View Detailsپانچ بہنوں اور چھ بھائیوں میں وراثت کی تقسیم
استفتاء ہم پانچ بہنیں اور چھ بھائی ہیں ، ان میں سے ایک بہن والد کے فوت ہونے کے بعد اور والدہ کے فوت ہونے سے پہلے فوت ہوچکی ہے۔ہماری کل جائیداد جوکہ والد محترم نے ایک مکان وراثت میں چھوڑکر اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں۔مذکورہ ...
View Detailsوراثت کی ایک صورت
استفتاء میرے والد *** ولد *** جنوری 2006 میں فوت ہوئے ۔ان کے چار بیٹے ہیں (1) *** (2) ***( جو والد کے انتقال سے 13 سال پہلے 1993 میں فوت ہو گئے تھے) (3)***د (4) ***اور 4 بیٹیاں ہیں (1) *** (2)*** ...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء میرے نانا ابو***میں فوت ہوگئے تھے، ان کے چھ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،جن میں سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پہلے ہی فوت ہوگئے تھے، ہماری نانی کا انتقال نانا کے بعد ***ء میں ہوا، اب نانا کی وراثت کیسےتقسیم کرنی ہے؟ کون کو...
View Detailsغصب شدہ وراثت واپس کرنا
استفتاء ایک عورت *** کی شادی ***سے ہوئی تھی اس سے دوبیٹیاں پیدا ہوئیں ،اس کے بعد*** کا خاوند فوت ہوگیا اس نے اپنے دیور *** سے شادی کرلی پہلے خاوند ***کی جائیداد *** کے خاوند ***اور ایک دوسرے دیور عمرو نے آپس میں تقسیم کرلی...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء *** کا انتقال ہوا ۔ *** کےورثاء میں ایک بیوی اور چار بھائی ہیں جبکہ والدین،دادا، دادی کا انتقال پہلےاور دو بھائیوں کا انتقال بعد میں *** کی زندگی میں ہی ہو گیا تھا اور *** کی کوئی اولاد بھی نہیں ہے ۔1۔*** نے...
View Detailsآدھا پلاٹ بہو کو ہبہ کرکے واپس لینے کا حکم
استفتاء میں ایک بیوہ عورت ہوں میرے والد صاحب نے سب بہن بھائیوں کو شرعی حصہ دے دیا لیکن مجھے نہ پیسے دیے نہ ہی میرے کہنے کے باوجود میرے خاوند کے نام پلاٹ کیا۔مجھے والد صاحب سے زبانی طور پر جو5 مرلہ پلاٹ ملا تھا اس میں سے میں...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء ہم سات بھائی اور ایک بہن پہلی ماں سے ہیں جن کو ہمارے والد صاحب نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد میں سے ہبہ کردیا اور ہماری پہلی ماں فوت ہوچکی ہیں ، اس کے بعد ہمارے والد صاحب نے دوسری شادی کی اور ان سے ایک بیٹا ہے اور...
View Detailsتقسیمِ میراث کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ہے ۔ اس کے والدین، ایک بھائی اور دو بہنیں پہلے ہی وفات پاچکی تھیں ، ورثا ء میں تین بہنیں، ایک بھانجا ، ایک بھانجی، ایک بھتیجا اور دو بھتیجیاں اور بیوی ہے، اس کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اس کی وراث...
View Detailsتقسیمِ میراث کی ایک صورت
استفتاء گزارش ہے کہ میرے والد اور والدہ دونوں کے نام ساڑھے تین مرلے کا ایک مکان تھا۔ والد 3 جنوری 1997 کو اور والدہ 2 اپریل 2007 کو انتقال کر گئیں،والدین کے انتقال کے وقت ان کے والدین زندہ نہیں تھے۔ ہماری ایک بہن 2019 میں ف...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء مفتی صاحب میں نے تقسیم میراث کے بارے میں سوال کرنا ہے۔ سوال یہ ہےکہ ہم پانچ بھائی اور دو بہنیں ہیں، والد صاحب نے اپنی حیات میں بیٹوں کو 6-6مرلہ جگہ دی تھی، بیٹیوں کو نہیں دی تھی لیکن وہ اس پر راضی تھیں، اب والد صاح...
View Detailsوالد کی وراثت میں چچا اور پھوپھیوں کا حصہ
استفتاء میرے دادا کا انتقال ہوگیا تھا انہوں نے ایک مکان ترکہ میں چھوڑا تھا جس میں میرے والد اور میرے چار چچا اور پانچ بہنیں وارث تھے۔مکان کا ترکہ شرعی طریقے سے ورثاء میں تقسیم ہو چکا ہے، اس ترکہ میں سے میرے والد نے ایک مکان...
View Detailsزیورات اور نقدی کی تقسیم کا حکم
استفتاء میرے والد کا انتقال ہوا جبکہ والدہ اور دادا، دادی کا انتقال پہلے ہوچکا تھا،ان کی میراث میں نقد رقم اور زیورات ہیں،ان کی تقسیم کا کیا طریقہ ہوگا؟ہم ایک بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ زیورات میں مختلف چیزیں ہیں،اگر کوئی ب...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء میری والدہ کا انتقال 1983 میں ہوا(نانا، نانی پہلے ہی انتقال کرچکے تھے)،ان کی ملکیت میں ایک مکان تھا جس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ہے اس کے بعد میرے والد صاحب کا انتقال 1985 میں ہوا (دادا، دادی کی وفات پہلے ہ...
View Details(1)بہنوں کی مالی معاونت کرنے کو وراثت سے منہا کرنے کا حکم (2) مشترکہ مکان کی تعمیر کا خرچہ لینا
استفتاء ہمارے والد صاحب کا تین مرلہ کا پرانا گھر تھا ،1984 میں والد صاحب کی زندگی میں تین بھائیوں نے مل کر اس کو نیا بنایا ۔ ہم کل پانچ بھائی تھے. دو کے اتنے حالات نہیں تھے کہ وہ خرچہ کرتے اس لیے انہوں نے اس پر کوئی خرچہ نہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved