• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کے احکام

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب ! ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میرے شوہر گھر کے اخراجات کے لیے ہر مہینہ مجھے رقم دیتے تھے اس میں سے کچھ رقم میں saveکرلیتی تھی اور بینک میں جمع کر دیتی تھی ۔میرے شوہر ت...

ورثاء میں ہم پانچ بھائی اور تین بہنیں ،تمام شادی شدہ وخود مختار ہیں۔ہمارے والد محترم فیاض الحق کا انتقال 2014ـ08ـ12کو ہوا ،انتقال سے قبل والد صاحب دس گیارہ ماہ صاحب فراش رہے ان دس گیارہ ماہ میں ان کی حالت چند مرتبہ انتہائی مایوس کن رہی ان کے پاس کچھ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں  کہ سوال نمبر1۔           ہمارے والد کے انتقال کے بعد ہمارے تایا جان خواجہ محمد شریف اور ہمارے چچا جان خواجہ محمد اک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ علماء کرائے اس مسئلہ کے بارے میں  کیا فرماتے ہیں  کہ والدہ محترمہ نے کمیٹی ڈالی اور اپنی صحت کی حالت میں  یعنی کمیٹی ڈالنے سے پہلے ہی کہا کہ ’’کمیٹی کے پیسوں  کا میری طرف سے عمرہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں مسمی عزیز الرحمن ولدحافظ کاملین ؒ نے اپنی ذاتی جائیدادیں : ۱۔ بادامی باغ والی فیکٹری جو کہ اٹھارہ مرلہ کے قریب ہے ۔ ۲۔ شاہ عالم مارکیٹ میں ٹریڈسنٹر فسٹ فلور جو کہ تقریبا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تقریباً 15 سال پہلے 3 دوستوں نے مل کر ایک شخص کی بکری چوری کرکے کھا لی،کچھ سال بعد وہ شخص فوت ہو گیا اس کے بعد اسکے 5 بیٹے تھے ان کی شادیاںہو کے سب الگ ہو گئے۔ 2 بی...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب! مودبانہ گذارش ہے کہ میری چار بیٹیاں، ایک بیوی اور ایک بیٹا ہے، بیٹا بہن سے لے کر پالا ہے جو کہ اب 23 سال کا ہو گیا ہے، اب میں نے آپ سے پوچھنا ہے کہ جائیداد میں بیٹیوں کا کتنا حصہ ہے، اور بی...

استفتاء مفتی صاحب امید ہے ہر طرح خیر و عافیت ہو گی۔ مفتی صاحب مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایک خاتون طلاق یافتہ، بے اولاد ہے، بھائیوں کے پاس رہتی ہے، وراثت میں ایک کروڑ (10000000) کی حقدار ہے، بھائی ان کے ہاتھ میں پیسے نہیں دے سکتے، ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ دس ایکڑ زمین ہے انتظار کی اور وہ فو ت ہو گیا ہے ۔ پانچ بیٹے اور ایک بیٹی میں کیسےتقسیم ہوگی ؟ وضاحت مطلوب ہے کہ : کیا ان کا اور کوئی وارث نہیں ہے ؟جیسے بیوی والدین وغیرہ وغیرہ جواب وضاحت...

استفتاء میری شادی تقریبا ایک سال قبل ہوئی میری اہلیہ دائمی مریض تھی جو ایک ماہ قبل وفات پاگئی ،کوئی اولاد ہماری نہیں ،میری اہلیہ کے والدین پہلے ہی فوت ہو چکے تھے،میرے اور میری بیوی کے درمیان سلوک بہت اچھا تھا کبھی ناچاکی او...

استفتاء ۱۔میرے سگے چچا جی نے مجھے بچپن میں گود لے لیا تھا بعد میں اللہ تعالی نے چچا جی کو بیٹی عطاء فرمائی ،اس وقت چچا جی 78سال کے ہیں فالج کے مریض ہیں اور ذہنی توزان بھی متاثر ہو گیا ہے۔چچا جی پر قضاء وقدر کا فیصلہ  آجائے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں : والد صاحب کی زندگی میں  دو بھائیوں  کے نام پر پلاٹ خریدا گیا (جس کو دو بھائیوں  نے اپنی زندگی میں دکان کی آمدن سے خریدا ت...

استفتاء جناب مفتی صاحب !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم چھ بھائی اور دو بہنیں ہیں ہم چھ بھائی اپنے ذاتی مکان میں ایک ہی جگہ پر رہتے ہیں ،سب بھائی اکٹھے ہیں ایک ہی ہانڈی پکتی ہے ۔ آج سے پندرہ سال پہلے ایک بھائی ابوظہبی...

استفتاء دس ایکڑ زمین ہے انتظار کی اور وہ فوت ہو گیا ہے اب اس کی والدہ ہے اور ایک بیوی اور پانچ بیٹے اور ایک بیٹی ہے دس ایکڑ کیسے تقسیم ہو گی؟ ان تمام میں جواب پوری وضاحت کے ساتھ دیں ۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء میں اپنی خالہ محترمہ اختر عظیم کی وراثت کے بارے میں سوال کرنا چاہتی ہوں،خالہ اختر اپنی بہن خالہ نگہت کے ساتھ اسلام آباد میں رہتی تھیں ،دونوں نے کبھی شادی نہ کی لہذا ان کی کوئی اولاد نہیں ،ان کے صرف ایک بھائی زندہ ہی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے داد کی وراثتی پراپرٹی تھی اس میں والد صاحب کو 9900000روپے ملے اس میں سے والد صاحب نے: ۱۔ ہم چار بھائیوں کو پانچ پانچ لاکھ دیا اور بہن کو دس لاکھ دے دیا ۔اس حساب سے کہ ان ک...

استفتاء درج ذیل مسئلہ میں  آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے ۔ میرے والد صاحب 2007میں انتقال فرماگئے تھے۔ ان کے انتقال کے وقت جائیداد تقسیم نہیں ہوئی ۔نشتر کالونی میں تین پلاٹ جن پر تعمیر ہوئی ہے دومکانوں میں علیحدہ دو بھائی انف...

استفتاء والدہ اور والد کی وراثت ہے دونوں فوت ہو چکے ہیں۔ مسئلہ میری اہلیہ کا ہے ان کے دو بھائی مکان میں رہ رہے ہیں فی الفور مکان بیچ نہیں رہے ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر فوری تقسیم کی بجائے ہم بہن کو کرایہ دیتے رہیں تو کیا اس ک...

استفتاء ہم تین بھائی اور چار بہنیں ہیں ،ہمارے والد صاحب نے ایک عدد پراپرٹی لاہور میں خریدی لیکن اس کی رجسٹری ہماری والدہ کے نام اس لیے کرادی کہ میرے بعد میری اولاد اپنی والدہ صاحبہ کی خدمت کرتی رہے اس پراپرٹی سے جو کرایہ وغ...

استفتاء بندہ کو اپنی زندگی میں اولاد کے درمیان کچھ وراثت کی تقسیم کے حوالے سے شرعی راہنمائی مطلوب ہے ۔صورتحال یہ ہے کہ : 1۔بندہ کے پاس ایک مملوکہ مکان ہے جس کی مالیت تقریبا 6،7کروڑف ہے ۔ 2۔ایک مملوکہ دوکان ہے جو اکبری...

استفتاء باپ اگر اپنی بیٹی اور بیٹوں کو زندگی میں حصہ دے تو اس کاکیا حکم ہے ؟برابر دے گا یا بیٹی کو ایک حصہ اور بیٹے کو دو حصے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں طرح کر سکتا ہے...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک صاحب جن کا انتقال 2000میں ہو گیا تھا اور وارثان میں سے متوفی کے والدین ،اہلیہ،چار بیٹے ،اور تین بیٹیاں تھیں جن کی وراثت ابھی تک تقسیم نہیں ہوتی ہے اب جبکہ وارثان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے اکرام اس مسئلہ کے بارے میں : کہ مرحوم محمد اسحق صاحب کا انتقال ایک کمپنی(جو کہ کمپنی نہیں ہے بلکہ درمیانے درجے کی فیکٹری ہے اس میں فنڈز کا کوئی باقاعدہ ضابطہ اور نظم نہیں ہے بلکہ یہ تعاون کم...

استفتاء 1۔مرحوم کی ملکیت 500,000روپے ہے ۔ 2۔مرحوم کی ملکیت کا ایک پلاٹ ہے ۔ 3۔مرحوم کی وراثت کے کون کونحق دار ہیں ۔مرحوم کے لواحقین یہ ہیں : 1۔مرحوم کے والد ، 2۔مرحوم کے والدہ، 3۔مرحوم کے دو بھائی(شادی شدہ) ،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ میرے دادا ابو کے چاربیٹے ہیں اوربیٹی کوئی نہیں ہے یعنی ایک میرا باپ اور ایک تایا ابو اور دو چاچو ہیں ۔ میرے ابو دوسرے نمبر پر ہیں ۔میرے دادا ابو کے چار لڑکے ہیں جن میں دومیرے چا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved