• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کے احکام

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا کاروبار تھا کڑھائی کی مشینوں  کا۔ اس میں  ہمارے ساتھ ایک شخص شریک تھے ان کی کاروبارمیں  کوئی انویسٹ منٹ نہیں  تھی۔ ہم نے ان کا بیس فیصد منافع میں  سے طے کیا تھا ان کا انتقال ...

استفتاء بیان حلفی برائے  گھر 1۔میرے یعنی محمد عمار قریشی کے پاس تین پلاٹ اور ایک مکان تھا میں نے اپنے دو بیٹے اسد قریشی اور محمد عثمان قریشی کو الگ الگ ایک پلاٹ دے دیا ان دونوں بیٹوں کو پلاٹ تقریبا 2005 سے پہلے  ہبہ کر د...

استفتاء جناب مفتی صاحب !گذارش ہے کہ میرے گھر کے سامنے تین بھائی رہتے تھے ان کے مکان کی رجسٹری ان تینوں بھائیوں کے نام تھی ۔ان میں سے ایک بھائی کا انتقال ہو گیا ۔اس بھائی نے جس عورت سے شادی کی تھی وہ پہلے سے مطلقہ تھی اور اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ درج ذیل صورت میں  وراثت کے سلسلے میں  مسائل دریافت طلب ہیں ۔ خورشید عالم خان (مرحوم2009)ان کی پہلی زوجہ خورشید عالم کی زندگی میں فوت ہو چکیں  تھیں  ۔مرحوم کے چھ بچے ...

استفتاء جائیداد کی تقسیم کا مسئلہ ہے پاکستان جب بنا 1947میں تو ایک بیوہ اپنے بچوں،ایک بیٹا ایک بیٹی کے ساتھ ہجرت کرکے پاکستان آئی بیوہ عورت ان پڑھ تھی بچے چھوٹے تھے ۔تقسیم میں ایک چھوٹا گھر اس عورت کے حصے میں آیا کیونکہ وہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی ملکیت میں 588194روپے ہیں جوان کا میرا ث میں حصہ بنتا تھا ابھی یہ پیسے ان کو ملے نہ تھے کہ وہ انتقال کر گئی ہیں اب ان کی ایک بیٹی اور شوہر ہے اور ایک بھائی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ماموں کی وفات ہوئی اور انہوں نے میراث میں ساڑھے تین لاکھ روپے چھوڑے ہیں ۔ان کے ورثاء میں ایک بیوہ ،دو بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ان کے والدین بھی وفات پا چکے ہیں اور...

استفتاء ترکہ کب تقسیم کیا جائے اور بلاوجہ تاخیر کرنا شرعا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ترکہ ورثاء کا حق ہے لہذا اگر ورثاء اپنی خوشی سے فورا تقسیم نہ کریں تو انہیں اختیا ر ہے اور اگر ...

استفتاء سوال برائے وراثت نمبر ۱: السلام علیکم مفتی صاحبان وراثت کے ایک مسئلے کا حل پوچھنا چاہ رہا ہوں جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے: وارثان آٹھ بہن بھائی تھ جن میں میرے والد صاحب کے 5بھائی اور 3بہنیں تھیں جن میں میرے والد...

استفتاء ایک وراثت سے متعلق مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ دو بھائی زید اور بکر ہیں ا ن کی ایک جگہ ہے جس میں یہ دونوں بھائی شریک ہیں اور زید کی چھ بیٹیاںاوردوبیٹے  ہیں جبکہ بکرکا ایک بیٹا اور دوبیٹیاں ہیں۔ زید اور بکر مر گئے ہیں او...

استفتاء ہمارے والد محترم کا انتقال ہو چکا ہے ہم گیارہ بہن بھائی ہیں ۔والد کے ہوتے ہوئے ایک بہن ایک بھائی کی شادی ہوئی تھی۔ تین بہن بھائیوں کی والد کے بعد گائوں میں شادی ہوئی ۔گھر کے امور اجتماعی طور پر چلتے رہے ۔ایک بھائی ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا میراث کا حساب بتادیں میراساڑھے تین مرلہ کا مکان ہے جوکہ میرے اور میرے شوہر کے نام ہے میرے تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں ۔میرے شوہر وفات پاچکے ہیں میں اپنے نام کی جگہ اپنے بیٹوں...

استفتاء 1۔            سوال یہ ہے کہ میرے والد محترم انتقال فرما چکے ہیں ترکہ میں ایک مکان چھوڑا ہے جس کی مالیت 12000000 (یعنی ایک کڑور بیس لاکھ روپے ہے۔ہم پانچ بھائی اور چھ بہنیں تھے جن میں سے ایک بھائی اور ایک بہن انتقال ف...

استفتاء جناب والا!فقیر اپنے خیالات اور سوال کا کچھ تمہید بیان کرنا چاہتا ہے ۔فقیر کے دو مزید بھائی اور ایک ہمشیرہ ہے ۔فقیر کے والد صاحب حیات ہیں ۔فقیر کے والد صاحب کو میرے دادا کی طرف سے تقریبا 72بیگھے زمین ملی تھی جو کہ می...

استفتاء میرا نام محمد اعظم طارق ہے ،میں ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کا رہائشی ہو ں میں نے میرا ث کی تقسیم سے متعلق مسائل پوچھنے ہیں اور اس مقصد کے تحت میں یہ خط بھیج رہا ہوں۔ صورتحال :میرے والد صاحب جن کا نام حبیب الرحمن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور ہم چار بھائی اور تین بہنیں اور ایک والدہ ان کے وارث ہیں، اور والد صاحب کا کل ترکہ تین لاکھ روپے ہے، اس کے علاوہ والد صاحب کا ...

استفتاء ہماری والدہ کا انتقال جولائی 2017میں ہوا ہے ۔ان کے انتقال سے دو ماہ پہلے مئی 2017میں ان کی ایک بیٹی کاانتقال ہو گیا تھا ۔کیا والدہ کے ترکہ میں اس فوت شدہ بیٹی کی اولاد کا کوئی حصہ ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء علماء کرام سے ایک مسئلے کا جواب مطلوب ہے۔مسئلہ وراثت کی شرعی تقسیم کے متعلق ہے وہ یہ ہے کہ ماں باپ دونوں حیات ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں ہی وراثت (جو کہ بیس 20ایکڑ زرعی رقبے اور سات مرلے شہر میں)تقسیم کر...

استفتاء كيا فرماتے ہیں علماء کرام.......ایک عورت کا شوہر  تین سالوں سے لا پتہ ہے اس کا کوئی سُراغ نہیں مل رہا ہے ...کیا وه کسی دوسرے سے شادی کر سکتی ہے ؟ اس کا تفصيلی جواب دركا ر ہے۔ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء اور میں کیا ساری پراپرٹی اس بچے کے نام کروا سکتا ہوں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اپنی بچیوں کا حق دیے بغیر ساری پراپرٹی اس بچے کے نام لگوا دینا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ ت...

استفتاء ***فوت ہو گیا اس کے تین بچے ہیں بڑے بچے کی عمر 7 سال ہے، ***کی اہلیہ، بچے  دادا کو دینے پر تیار ہے مگر وہ لینے پر آمادہ نہیں، اگر اہلیہ بچوں کو اپنے ہمراہ رکھے گی، تو بچوں کا خرچہ کس کے ذمے ہو گا، دادا کے ذمے یا کسی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص *** جن کی  پہلی بیوی *** جس سے ایک لڑکی دو لڑکے ہیں۔ دوسری بیوی جو *** کے چھوٹے بھائی کی بیوہ ہے *** نامی یہ دوسری بیوی اپنے پہلے شوہر سے دو لڑکیاں ...

استفتاء والد صاحب کی وفات کو 12 سال گذر چکے ہیں۔ اب بہن بھائیوں میں مختلف باتیں چل رہی ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے اوپر کوئی الزام نہ رہے اور آپس میں رشتہ داری قائم رہے۔ اس کے لیے میں والد صاحب اور والدہ کے ترکہ سے بالکل دست...

استفتاء محترم مفتی صاحب! بھائی غلام محمد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ان کے ورثاء میں ایک بیوی، تین بیٹیاں، والدہ، تین بھائی، اور تین بہنیں موجود ہیں۔ ان کی  وراثت کی شرعی تقسیم مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی تین مہینے کی بیٹی ایک دوسرے شخص کے بچے  کو 200000 مہر نکاح میں دے دی۔ لڑکے کے  باپ نے 30000مہر ادا کردیا اور بیٹی والے نے 20000منگنی کے دن خرچ کردیا۔ اسکے بعد لڑکی مرگئی ابهی اس پیسے کا کیا حکم ہے ؟ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved