• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

مہر کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جہیز اسلام کی نظر میں میرا نام محمد امین جاوید ہے۔اسلامی تعلیمات کا طالب علم ہوں جماعت اسلامی زون 149 اسلام پورہ لاہور کے  قیم کی ذمہ داری ہے۔ ایک نہایت ہی عام مسئلہ جہیز کے سلس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مرد کی شادی اس کی خالہ زاد سے ہوئی ان کے ہاں کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی ،عورت کینسر کے مرض میں مبتلاہوگئی اس کا میاں اس کو اس کے بھائی کے گھر چھوڑ کرچلاگیا پھر اس بیمار کی کوئی خب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ہمارے بیٹے کی شادی ہوئی اور کسی وجہ سے لڑکے نے لڑکی کو طلاق دے دی ہے۔ اب ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم نے نکاح نامہ میں یہ بات لکھوائی تھی کہ ناکح کی طرف سے منکوحہ کو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کے ایک نکاح نامہ میں یہ لکھا ہوا ہے کہ شق نمبر(13) مہر کی رقم{اڑھائی لاکھ روپے /250000 شق نمبر(15)  آیا مہر کا کچھ حصہ شادی کے موقع پر ادا کیا گیا ۔ اگر کیا گیا...

استفتاء میری اور میری بیوی کی آپس میں نہ بننے کی وجہ سے اسے میں اس کے میکے چھوڑ آیا ہوں ، اور مزيد ساتھ رہنے کا ارادہ بھی نہیں ، گھر ان لوگوں کا اپنا ہے ، اور کھانا بھی مشترکہ ہی بنتاہے ۔ 1) اگر میں بیوی کو طلاق دے دوں ت...

استفتاء میرے سسر اور میری بیوی نے عدالت میں خلع کا مقدمہ کیا ہوا ہے،میری بیوی گھر کو بسانا چاہتی ہے مگر میرے سسر نہیں چاہتے اور اسے ورغلا کے خلع کا دعوی کیا ہوا ہے اورجتنے عرصہ سے بیوی اپنے والد کے گھر رہ رہی ہےاس کےخرچ کا ...

استفتاء اگر حق مہر سارا معجل ہو اور سب کو مہر کی مقدار اور تعجیل کا علم ہو اور بیوی اس کی عدمِ ادائیگی کی وجہ سے شوہر کو حقِ زوجیت (ہمبستری) ادا نہ کرنے دے تو کیا اس عورت کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟ الج...

استفتاء امید ہے مفتی صاحب آپ خیریت سے ہونگے  دور حاضر میں لڑکی کا حق مہر کم ازکم کتنا  ہونا چاہیے برائے مہربانی قرآن اور حدیث کی روشنی میں واضح فرما دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حق مہر...

استفتاء آج کے دور میں مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مہر فاطمی کی مقدار 131 تولے 3 ماشہ (یعنی 1.527 کلو) چاندی ہے۔ فقہ اسلامی (صفحہ 57) میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ آج کل شرعی حق مہر کتنا چل رہا ہے یعنی شرعا مہر کی کم از کم مقدار اور زیادہ سے زیادہ مقدار کتنی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مہر...

استفتاء وٹہ سٹہ کی شادی میں ایک فریق نے ایک طرف سے حق مہر  چالیس ہزار مقرر کیا اور دوسرے فریق نے بھی یہی حق مہر رکھا ہےاور دونوں کہہ رہے ہیں کہ جو آپ نے ہمیں دینے ہیں وہ آپ خود ہی رکھ لیں اور ہم نے جو آپ کو دینے ہیں وہ ہ...

استفتاء میرا نام عارف ہے میرا ایک مسئلہ ہے کہ میں نے پسند کی شادی کی تھی نکاح کے وقت حق مہر عندالطلب دس لاکھ روپے لکھوا دیا تھا اس پر میں راضی نہ تھا تو میری زوجہ نے نکاح خواں کو یقین دلایا کہ ہم نے نہ الگ ہونا ہے نہ ہی میں...

استفتاء مہر فاطمی آج کل کتنے پیسے بنتے ہیں؟ اس کی وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 132تولہ چاندی کی قیمت معلوم کرلیں اور ہر روز کا ریٹ مختلف ہو سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء السلام علیکم! میرا نام*** ہے ، میری شادی 2014 میں ہوئی، دو سال تک میں شوہر کے پاس  رہی ، ان دو سالوں میں میں نے ہر طرح سے کمپرومائز کیا، جاب بھی کی ، اس دوران ان کو ہارٹ اٹیک بھی ہوا، میں نے دن رات ایک کر کے  اس کی ...

استفتاء عورت کو طلاق ہو جائے  تو  عدت کا خرچہ شوہر پر لازم ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر عورت شوہر کے گھر میں عدت گزارے تو طلاق کی عدت کا خرچہ(کھانا،کپڑا اور رہائش)شوہر کے ذمہ و...

استفتاء بیوی کا بیان: میرا نام *****ہے میں اپنے شوہر سے خلع لے چکی ہوں اور انہوں نے میری ملکیت میں رکھا گیا زیور جو دونوں طرف کا تھا مجھ سے زبردستی چھین لیا ہے۔میرے گھر کا زیور نصاب سے کم تھا مگر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے بیٹے کا رشتہ اپنے ماموں کی بیٹی سے کیا ، رشتہ مانگتے وقت شرائط ،اور ڈیمانڈ بھی پوچھی تھیں، اس وقت انہوں نے کہا کہ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے، فی سبیل الل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات کے مطابق جو کہ فتنہ و فساد کا دور ہے اگر سدمفاسد کے لیے علماء یا مشیران قوم مہر کی مقدار میں تحدید کردیں اور ایک خاص مقدار متعین کردیں تو شرعی لحاظ سے ...

استفتاء لڑکی کا والد کہتا ہے کہ مجھے حق مہر کی صورت میں ایک لاکھ روپیہ دو کیا وہ اپنے ہونے والے داماد سے حق مہر لے سکتاہے کہ اس کا  صرف لڑکی کو ہی  حق ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ:کیا والد اسے اپنے ذاتی استعمال میں  لائے گا یا ...

استفتاء اگر کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کرتی ہے اور اس شخص کو کہتی ہے کہ میں نان ونفقہ اور گھر کی ذمہ داری آپ پر نہیں ڈالتی بلکہ اس حق سے دستبردار ہوتی ہوں اوراس کےعلاوہ اس کی پہلی بیوی سے رات کی باری میں برابری بھی نہیں چا ہ...

استفتاء میری شادی کو کم و بیش بیس سال ہو گئے ہیں ، ماشاء اللہ تین بچے ہیں۔ہم لوگ شروع سے ہی جوائنٹ فیملی سسٹم کے تحت رہتے ہیں یعنی میرے والدین، بہن بھائی اور بیوی بچے سب ساتھ رہتے آئے ہیں لیکن اب کوئی ساتھ نہیں، میرے والدین...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ آج سے تقریبا دو سال قبل ایک عقد نکاح ہوا  ۔اس عقد میں بچی کے والدین نے بطور تحفہ بچی کو فرنیچر  ، برتن وغیرہ گفٹ کیے جبکہ لڑکے والوں نے بعوض حق مہر بچی کو زیورات دیے  ۔سال ڈی...

استفتاء میں خود عالم نہیں ہوں لیکن نکاح وغیرہ پڑھاتا ہوں تو کیا پانچ ہزار مہر میں نکاح پڑھانا ٹھیک ہے یا مہر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے؟ اور مہر کی کم سے کم قیمت  آجکل کیا بن رہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مہر میں جو رقم ادا کی جاتی ہے نکاح کے موقع پر  بایں طور کہ رخصتی سے پہلے نکاح کرلیا جاتا ہے اور  مہرلڑکی  کا والد لڑکی کی طرف سے قبول کرتا ہے ،اسی مہر سے عورت  کے جہ...

استفتاء کیا کوئی لڑکی اپنے حق مہر میں عمرہ یا حج بطور حق مہر لکھواسکتی ہےیا نہیں ؟ایک عالم نے بتایا  کہ جو چیز وجود رکھتی ہو اسے حق مہر لکھوانا چاہیے کم سے کم دس درہم جیساکہ کچھ احادیث سے ثابت ہے  اورجن روایات میں حضور ﷺ  ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved