• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مہر کا بیان

استفتاء ***   کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی،اولاد بھی ہوئی پھر وہ کچھ عرصہ  اپنے سسرال میں رہا ،اب اس کی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے ،****  اپنی نقد رقم ،کچھ مال تجارت،کچھ استعمال کی اشیاء مثلا کپڑے وغیرہ اور کچھ خراب حالت الیکٹرا...

استفتاء مفتی صاحب! لڑکی نکاح میں اگر حق مہر میں یہ لکھوانا چاہے کہ ایک سال کی مدت میں اسے عمرہ کروایا جائے اور یہی میرا حق مہر ہوگا، تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید اپنی بیوی کے مہر میں مثلا 500 کا اضافہ کرتا ہے جبکہ عقد نکاح کے وقت مہر 5000 روپے طے تھا، یا بیوی شادی کے بعد اس مہر میں مثلا 500 کمی کرنا چاہتی ہے  تو آیا یہ ...

استفتاء 1۔کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ میری بیٹی کا نکاح تین سال پہلے ہوا تھا اور حق مہر بھی مل گیا تھا تو اب پوچھنا یہ تھا کہ کیا طلاق کی صورت میں  میری بیٹی حق مہر کی مستحق ہے یا نہیں  ؟ 2۔ لڑکے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا پہلی بیوی کی موجودگی میں   دوسری شادی کرسکتے ہیں   ؟وہ بھی اس طرح کے میں   دوسری بیوی کو باقاعدہ ٹائم نہ دے سکوں   ؟باقی سب ذمہ داریاں   پوری کرلوں   ۔تو اس میں   کوئی حرج تو ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوبھائیوں میں آپ میں رشتہ ہوا وٹے سٹے میں مشتاق احمد صدیقی اور محمد قاسم کا والدین کی موجودگی میں اور سب بھائی بھی جمع تھے مشتاق احمد کراچی رہتا تھا اور محمد قاسم بہاولپور میں ۔مش...

استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب  ؛ 1۔ جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟2۔ نیز دور حاضر  میں والدین اپنی بیٹی کو کس قدر جہیز دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ضرورت کے مطابق جہیز د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں   علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں   کہ ہمارے والد نے ہماری والدہ کو طلاق دے دی تھی پھر ہماری والدہ نے دوسری جگہ شادی کرلی ہماری والدہ کے دوسرے شوہر نے ہماری پرورش کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بندے نے ایک عورت کے ساتھ نکاح کیا رخصتی نہیں  ہوئی ۔طلاق دے دی اب یہ دونوں  آپس میں  اپنی اولاد کے رشتے ناطے کرسکتے ہیں ۔۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سید لڑکی کی شادی ایک غیر سید سے ہو گئی ہے اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ شادی حرام کی ہے ۔تو اس کا کیا حل ہے ؟وہ لڑکا غیر عالم ہے ،فیکٹری میں منیجر ہے ۔ الجواب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بار ے میں کہ مابین زوجین مورخہ31/12شرع محمدی شادی ہوئی بوقت نکاح ایک ہزار روپے اور تقریبا سوا تولہ سونا عندالطلب اور ایک ہزار معجل اور خاص شرائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک لڑکی کا نکاح ہوا نکاح میں اس کا نام کے ساتھ اس کے موجودہ باپ جس نے اسے لے کر پالا ہے کا نام لیا گیا ۔جبکہ اس کے ٹوٹل ڈاکومینٹ اسی باپ کی طرف منسوب ہیں تو کیا اس کا نکاح منعقد ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص کی اولاد نہیں  تھی اس نے اپنے بھائی کے بیٹے کو گود لیا پھر اس کی پروش کی اور اس کو لکھایا پڑھایا ۔اس لڑکے نے سکول کے سرٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عور ت جو کہ شادی شدہ ہے اور اس سے وطی بھی ہو چکی ہے لیکن کسی معاملے کیوجہ سے شوہر نے اس کو طلاق دے دی آیا کہ اس عورت کو حق م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ شریعت کے مطابق آج حق مہر کتنا ہونا چاہیے ؟ یعنی حق مہر کی رقم کم از کم کتنی ہونی چاہیے ؟ ۲۔ کیا حق مہر صرف لڑکی والوں کا حق ہے کہ اپنی مرضی کا طلب کریں یا نکاح نامہ میں لکھو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام عبداللہ ہے پندرہ جنوری کو میرا نکاح ہے اور اس سے دس دن بعد میری رخصتی ہے ۔نکاح کے تقریبا ایک ماہ بعد میں اپنی اہلیہ سمیت عمرہ کے سفر پر جارہا ہوں (ارادہ ہے)پوچھنا یہ تھا ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب! آج کے دور میں   حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں   مہر کی کم از کم مقدار متعین ہے یعنی 2 تولہ ساڑھے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ایک شادی شدہ عورت نے دوبار زنا کرنے کا تحریرا اقرار کیا جبکہ اس سے پہلے بھی اور اس وقت تک بھی کئی سال وہ بے شمار غیر مردوں سے رابطے اور بات چیت اور ان کو اپ...

استفتاء حضرت صاحب یہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ہاتھ خرچ نہ دے ۔۔۔بیوی کے کہنے پر ضرورت خود پوری کرے اور بیوی کو ججھک آتی ہو کہ اپنی ضرورت کیلئے باربار کیا کہے جبکہ شوہر کو خرچہ کرنا ناگوار گزرتا ہو تو کیا عورت...

استفتاء محترم مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں میں ایک گھر یلو خاتون ہوں مجھے اپنے گھر میں شوہر کی طرف سے مختلف مسائل کا سامنا ہے جن کے بارے میں شرعی طور پر کیا حکم ہے ؟وہ میں جاننا چاہتی ہوں میرے پانچ بچے ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ میرے ماموں سعودیہ میں رہتے ہیں اور میرا ان کے ساتھ مالی معاملات یعنی پیسوں کا لین دین چلتا رہتا ہے۔ ایک مرتبہ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میرے بیٹے کو 28000 روپے دے دو اور وہ بیٹا...

استفتاء ایک آدمی ملازمت کرتاہے،چار ،پانچ ماہ بعد گھر آتاہے  ۔ اس کی بیوی اس کے والدین کے پاس رہتی ہے۔ بیوی اپنے خاوند سے مطالبہ کرتی ہے کہ مجھے نقد رقم خرچہ کے لیے دی جائے، تاکہ میں اپنا گزراوقات چلاؤں ، خاوند کہتاہے کہ میر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved