• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

حرمت مصاہرت

استفتاء ایک عورت سے زنا کرنے کے بعد توبہ کرکے اسی کی بیٹی سے نکاح کرلیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔...

استفتاء مفتی صاحب ! اگر کسی نے اپنی سالی کےساتھ زنا کرلیا یا صرف بوس وکنار کیا تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاے گا؟شرعی رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح تو نہیں ٹوٹے ...

استفتاء 18 سال کا لڑکا اپنی امی کا منہ چوم سکتا ہے؟میری عمر تقریبا 19 سال ہے مجھے اپنی امی اور خالہ سے بہت ہی پیار ہے ان کاموں چومنے کا بہت ہی دل کرتا ہے کیا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب، مسئلہ کی صورت حال یہ ہے کہ والد اپنے بچوں کو صبح سویرے اٹھایا کرتا تھا اور ایک دن ایسا ہوا کہ دوسرے بچے تو اٹھ گئے تھے لیکن  اس کی بڑی بیٹی جو تقریبا سولہ سترہ سال کی ہے...

استفتاء ایک لڑکی کا شوہر دوسرے ملک میں رہتا ہے اور وہ لڑکی اپنے سسرال میں رہتی ہے۔ ایک دفعہ گھر جٹھانی سے یا کسی سے اس لڑکی کا جھگڑا ہوا اور وہ اپنے کمرے میں آگئی، اس کا سسر بھی اس کے کمرے میں آگیا حالانکہ سسر اس گھر کے ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک چالیس سالہ شخص ارادتاً اپنی   15سالہ سگی بیٹی کے سینے اور شرمگاہ کو چھوتا ہے اور ایسا کئی بار ہوتا ہے لیکن کپڑوں کے اوپر سے۔ بیوی کو پتہ چلنے پر کہتا ہے کہ شیطان کا بہکاوا تھا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کیا ہے،اب میاں بیوی کا نکاح کا کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمائیں لڑکی کا بیان مجھے میرے شوہر نے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص نے اپنی ساس کے ساتھ جماع کیا ہے کئی دفعہ اور وہ شراب بھی پیتا ہے بیوی کو سب پتا تھا لیکن پھر بھی وہ خاموش رہی شوہر بچوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ہم نے جامعہ اشرفیہ سے فتوی لیا ہے جو ساتھ لف ہے، اس بارے میں رہنمائی مطلوب ہے کہ اب اس اس لڑکےکا خالہ کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟ سوال وفتوی یہ آج سے تقریبا چن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحبان ہمارا ایک نمازی دوست ہے،مسجد میں نماز کے لیے آتے ہیں، ان کی دکان ہے پرچون کی، پانچ بیٹیاں ہیں ان کی،جن میں سےایک بیٹی جس کی عمر ابھی 16سال ہے ،بچپن سے اس سے بہت زیادہ پ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے ایک دین دار دوست کی بیوی(جوکہ حاملہ ہے، چھٹا مہینہ چل رہاہے،)کو اس کے سسرنے اچانک  اس کامنہ چوما پھرکسی اور وقت میں اچانک زبردستی معانقہ کیا۔عورت بیچاری کا والد اور والدہ دون...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے پوتے کو اپنا دودھ پلایا اور ساتھ ہی اپنے بھانجے کو بھی اپنا دودھ پلایا تو آیا اب جس بھانجے کو دودھ پلایا ہے اس کی کسی بہن (یعنی بھانجی) کا نکاح اپن...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا سسر یعنی میرے خاوند کا والد میرے جسم کو ہاتھ لگاتا ہے اور منہ لگاتا ہے اور کئی بار لگایا ہے یعنی آگے کی شرم گاہ اور سینے پر بغیر کسی کپڑے کے حائل کے ہاتھ لگایا ہے تو کیا میں اپنے خاوند کے لیے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے ایک دوست نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کرلیا ہے، اب اس کو کسی نے بولاہے کہ تیری بیوی تیرے لیے حرام ہو گئی ہے۔ اب آپ بتائیں اس کاکیا حل ہے؟ وہ لڑکا شادی شدہ تھا ،اسے اپنی بیوی کو طل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم میری شادی 2008ء میں ہوئی، اس کے بعد 2012ء میں میرے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، میں اور میری بیوی ان کے والدین کے ہاں رہائش پذیر تھے۔ 2011ء میں میری بیوی کے والد کی وفات ہو گئی۔ ا...

استفتاء محترم جناب ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ایک 18 سالہ لڑکی کی شادی کے دو، تین مہینے بعد اس کے سسر نے اسے تنگ کرنا شروع کیا۔ اپنی بہو کو اکیلے میں بلاکر اور اس کو ڈرا دھمکا کر اس کے بدن پر ہاتھ لگانا شروع کردیا اور وقت گزرنے ک...

استفتاء سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں ،کیونکہ یہ خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا ہے ۔اگر بیو...

استفتاء *** اور*** نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہےاس طرح وہ رضاعی بہنیں ہو گئیں۔پھر**کی بیٹی  شبانہ کی شادی *** سے ہوئی ،جس سے شبانہ کا ایک بیٹا بھی ہے۔*** کو شوہر نے طلاق دے دی،***نے طلاق کے بعد اپنی رضاعی بھانجی شبانہ کے شوہ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ 6سال پہلے میں کپڑے کی دوکان میں کام کرتا تھا، میں صبح گھر سے گیا تو میری بیوی کام ختم کرکے آرام کرنے کے لیے کمرے میں چلی گئی، تو میرا والد اُس کے پیچھے گیا، میری بیوی سو رہی تھی، میرے والد نے اُس...

استفتاء ایک آدمی کے چار بیٹے ہیں، ان میں  سے دو بیٹوں کی بیویوں(یعنی اپنی بہوؤں) کے ساتھ تقریباً چار سال قبل سسر نے غلط ارادے سے  چھیڑ چھاڑ کی۔ جس کی تفصیل  یہ ہے: ایک بہو کے کمرے میں چلا گیا اور اسے پکڑا  چارپائی پر لٹ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً 8 سال پہلے میرے والد نے شہوت کے ساتھ میرے سینے پر ہاتھ لگایا اور ہونٹوں پر بوسہ دیا، اس وقت میں بالغ تھی لیکن مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس سے بیوی حرام ہوجاتی ہے، میں نے گھر پر سب...

استفتاء ایک مرد نے کسی عورت کی سرین  پر  رضائی کے اوپرسے ہاتھ لگایا   ،عورت کو اس کا پتہ نہیں تھا اور  اس کو شہوت بھی نہیں تھی  جب کہ مرد نے شہوت کے ساتھ  ہاتھ لگایا ۔ پھر اس عورت کی بیٹی کے ساتھ اس مرد کا نکاح ہو گیا آیا ی...

استفتاء ایک سوال ہے کہ میراایک شادی شدہ دوست ہے اس سے غلطی سرزد ہو گئی ہے۔ اس نے اپنی سگی ساس کے ساتھ بد فعلی یعنی زنا  کر لیاہے اب اس غلطی پرپشیمان ہے۔اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا اس فعل کی تلافی ہو سکتی ہے؟ ...

استفتاء کوئی آدمی اگر اپنی بیوی کی سوتیلی ماں سے زنا کرے تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ: 1۔ سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟ 2۔ اگر کوئی واقعہ پیش آیا ہے تو اس کی تفصیل بتائیں۔ جوابِ وضاحت: 1۔...

استفتاء میری ایک خالہ ہے جس کو میں موٹر سائیکل پر لے جا رہا تھا اور خالہ نے میرے پیٹ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا تو قریب بیٹھنے کی وجہ سے مجھے شہوت ہو گئی جو آلہ مخصوص میں حرکت کی صورت میں ظاہر ہوئی۔ خالہ نے کپڑوں کے اوپر برقعہ پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved