• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چند روز پہلے میری بھابھی کا انتقال ہوا تھا۔ان کا ایک بیٹا ہے۔اسے میں نے  متبنیٰ(لے پالک) بنا لیا ہے۔بچے کی عمر  پونے دو سال ہے۔دو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہاگر کسی کے ہاں اولاد نہیں تھی اس نے اپنے بھائی کے بیٹے کو گود لے لیا ہو اور وہ عورت جس نے گودلےلیا  ہو وہ بچے کو تو اپنا دودھ پلانے کے لیے دوائی کھا لے جس سے دودھ اتر گیا تو کیا یہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ایک دین دار دوست کی بیوی(جوکہ حاملہ ہے، چھٹا مہینہ چل رہاہے،)کو اس کے سسرنے اچانک  اس کامنہ چوما پھرکسی اور وقت میں اچانک زبردستی معانقہ کیا۔عورت بیچاری کا والد اور والدہ دون...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنکاح میں کیا لڑکی کے گواہ کا محرم ہونا ضروری ہے یا نہیں؟اورکیا بہن کے شوہر گواہ بن سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح میں گواہ کامحرم ہونا ض...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری ایک دوست ہے اس کو طلاق ہو گئی اوراس نے عدت میں کسی غیر محرم سے جسمانی تعلق رکھ لیا اورعدت پوری ہونے کےبعد اسی لڑکے سے شادی بھی کرلی۔اب وہ جاننا چاہتی ہے کہ کیا اس گناہ کے بعد ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہماں کی دوشادیاں ہیں تو کیا دونوں خاوند کے بچے آپس میں بہن بھائی ہیں کیا ان کا آپس میں رشتہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں خاوندوں کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.محترم مفتی صاحب! میرے خالہ زاد بھائی نے ایک عورت سے نکاح کیا اور وہ آپس میں لڑتے جھگڑتے تھے جس کی وجہ سے میرے خالہ زاد بھائی نے اس لڑکی کو طلاق دے دی ،اس عورت کی عدت گزرنے کے بعد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے جس میں اس عورت کی دو بیٹیاں میرے دودوست بطورِ گواہ اور ایک عالم نے نکاح پڑھایا ہے۔ میری بیوی کو کسی نے کہا کہ بغیر نکاح نامہ کے نکاح نہیں ہوتا۔  جبکہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیاسوتیلی خالہ سے یعنی سوتیلی ماں کی بہن سے ساتھ نکاح جائز ہے؟اب اگر نکاح ہو گیا اوربچے بھی ہوگئے تو پھر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمنگنی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (آپ کس اعتبار سے پوچھنا چاہتے ہیں؟جواب: ہمارے معاشرے میں رشتہ ہونے کے بعد منگنی کی جاتی ہے تو پوچھنا ہے کہ یہ ہندوانہ رسم ہے یا شریعت کے دائرے میں رہتے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو مرد حضرات زیادہ شادیوں کے چکر میں یا شوق میں ایسی باتیں کرتے ہیں (چار شادیوں کی) جواز کے طور پر ان کے لیے کیا جواب ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحضرت مفتی صاحب ہمارے بیٹے کی شادی ہوئی اور کسی وجہ سے لڑکے نے لڑکی کو طلاق دے دی ہے۔ اب ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم نے نکاح نامہ میں یہ بات لکھوائی تھی کہ ناکح کی طرف سے منکوحہ کو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.کیا قرآن وحدیث میں جہیز کا ذکر موجود ہے اگر ہے تو آیت و حدیث کا حوالہ دے کر بیان کریں؟کیا قرآن وحدیث میں جہیز کی ممانعت موجود ہے؟3.حضور اکرم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے 2016 میں کرسچن لڑکی سے مسجد میں نکاح کیا تھا ،اب اکٹھے 2019 اپریل تک رہے پھر میں اپریل میں اٹلی چلا گیا اپنے ویزے کے لیے ،جب میں واپس آیا جون میں تو اس دوران گورنمنٹ نے میری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے شراب کے نشے کی حالت میں تین دفعہ طلاق کا لفظ اپنی بیوی کے سامنے استعمال کیا، وہ آدمی اسی وقت بعد میں کہتاہے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحق مہر شریعت کے لحاظ سے کتنا ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت کے رو سے حق مہر کی کم سے کم مقدار متعین ہے جو کہ دو تولہ ساڑھے سات ماشے چ...

استفتاء اگر کوئی اپنی جھوٹی قسم کھائے تو اس کا کتنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے: اپنی قسم کھانے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: یعنی کوئی یوں کہے کہ مجھے میری قسم میں نے ایسا نہیں کیا۔ ...

استفتاء میں نے آپ سے پوچھنا تھا کہ کیاٹیسٹ ٹیوب بے بی کرانا جائز ہے ؟مجھے ڈاکٹر نے یہ علاج بتایا ہے کیونکہ میرے اندر ایک ٹیوب خراب ہے اس لئے اولاد کے حصول کے لیے مجھے ٹیسٹ ٹیوب کےذریعےعلاج کروانا پڑے گا۔ڈاکٹر کو میں نے کہا ...

استفتاء مفتی صاحب اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایک شخص کے دو بچے ہیں ،ایک بیٹا اور ایک بیٹی، دوسرا بچہ جب ہوا توماں کی حالت بہت خراب ہوگئی تھی ،لہذا ڈاکٹر نے مریضہ کے ٹھیک ہونے کے بعد کہاکہ اب تیسرا بچہ لیا تو جا...

استفتاء بچے بند کروانے کے لئے کیا طریقہ اختیار کرنا ہوگا؟میری چچی کے چار بچے ہیں اب پھر بیمار ی ہےکچھ دن تک ڈیلیوری ہو جائے گی ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوتی ہے ہڈیوں کا مسئلہ ہے ڈاکٹر بھی کہتے ہیں کہ آپریشن کریں تو کیا بچ...

استفتاء الحمدللہ میں صاحب اولاد ہوں، ایک 4سالہ بیٹی اور ایک چھوٹا بیٹا ہےجو کہ ابھی ایک سال کا ہوا ہے۔الحمداللہ یہ گناہ گار بندہ دین اسلام پہ عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔میں دیار غیر میں ہوں اور میرے بچے بھی میرے ساتھ ہی ہیں۔ ...

استفتاء میری بہن کا خاوند فوت ہوگیا ہے،ایک ماہ بیس دن ہو گئے ہیں، میری بہن کی عمر 56سال ہے وہ عدت کے دن اپنے گھر میں گزار رہی ہے۔اب میرے بیٹے کی شادی ہے بیس تاریخ کو،کیا میری بہن شادی کی تقریب میں شرکت کر سکتی ہے؟ برائے...

استفتاء مجھے شوہر کی وفات کے بعد عورت کی عدت کے بارے میں پوری معلومات چاہیئں؟مثلاعدت میں محرم کون کون ہے ؟اور نا محرم کون کون ہے؟ہمارے گھر کچھ اس طرح کےحالات ہیں کہ میں، دیور، جیٹھ اور ان کی مشترکہ فیملی ہے،ہم...

استفتاء تقریباً چار یا ساڑھے چار بجے میں نے افیون کھائی جس کے 15، 20 منٹ بعد الٹی آنا شروع ہوئی اور کافی الٹیاں آئیں جس کے بعد میں خود ڈسپنسری گیا اور عصر کے وقت ڈرپ لگوائی اور دوائی لی۔ گھر آکر دوائی کھائی اور چھت پر چل...

استفتاء شوہر کی اپنی بیوی سے کسی بات پر لڑائی ہوئی، لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو تین مرتبہ درج ذیل الفاظ کہے:’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘شوہر نے یہ الفاظ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved