• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء میری بیٹی کا نکاح مرجول(شوہر کانام)کے ساتھ ہوا نکاح کے بعد ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر نے اس کو فون پر طلاق دے دی ۔لفظ یہ استعمال کیا ’’تو مجھ پر طلاق ہے ‘‘پشتو میں،پھر دوبارہ نکاح کیے بغیر میری بیٹی کی رخصتی ہ...

استفتاء میں نے کچھ سال پہلے ایک گھر لیا ستر ہزار کا جس کی قیمت اب ایک لاکھ سے زیادہ ہے اس کا کرایہ میں لے رہی ہوں اور میں نے وصیت کی ہے کہ میرے بعد گھر میری طلاق یافتہ بیٹی کو ملے تاکہ اس کی مستقل آمدن رہے اور اس کو کسی کی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ دو اڑھائی سال پہلے میں نے غصے میں اپنی بیوی سے کہا کہ ’’تم اپنے بھائی کی شادی پر جاؤ گی تو مجھ سے طلاق لے کر جانا‘‘ غالبا ایک یا دو مرتبہ یہ الفاظ فون پر کہے تھے، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحضرت عائشہ رضی الله تعالی عنہا کی عمرنکاح اورخصتی کےوقت کتنی تھی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت عائشہ رضی الله عنہاکی عمرنکاح کے وقت 6سال اور رخ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا سوال یہ ہے کہ ہماری بچی کی رخصتی کے بعد ڈیڑھ مہینے تک بچی میکے رہنے نہیں آئی۔ داماد والدین کے گھر ملانے لاتا رہا، جب ہم نے ایک دن رات رہنے کے لیے بلایا تو اس نے ناراضگی کا اظہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر شوہر چاہتا ہو کہ اپنی بیوی سے صحبت کرے اور بیوی انکاری ہو ،ایسی حالت میں کہ انکار کی کوئی خاص دلیل بھی نہ ہو جیسے بیماری۔ وجہ صرف یہ ہو کہ اس کا دل نہ چاہتا ہو لیکن شوہر اس سے ...

استفتاء 20 دن پہلے میرے دادا ابو انتقال کر گئے تھے اور میرے دادا دادی گاؤں میں رہتے تھے اب ہم دادی کو اسلام آباد لے کر آنا چاہتے ہیں،دادی کی عمر 80 سال ہے اور وہ ہر وقت بیمار رہتی ہیں، گاؤں میں سہولت نہیں ہے، دادی کوکبھی ہس...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو چار مہینے پہلے کال پر طلاق دی ہے، اور میں پاکستان سے باہر ہوں ،طلاق اس طرح دی کہ میں نے تین دفعہ کہا ’’میں نے تمہیں طلاق دی ‘‘کیا اس طرح طلاق ہوگئی؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر مجھے دو طلاقیں دے چکے ہیں، پہلی طلاق 11 فروری 2021 ء کو میرے  سسر ، دیور، ساس اور نند کے سامنے دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں اپنے ہوش و حواس میں تمہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ايك عورت كا شوہر   عورتوں سے موبائل فون  پر غلط تعلقات رکھتا تھا، اور غلیظ میسج بھیجتا تھا، اس بےہودگی پر اس کی بیوی نے اسے نازیبا الفاظ کہے اور کتے ذہن والا کہا، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیٹی ***کا نکاح ****سے 2011ء میں ہوا،  شادی کے بعد میری بیٹی اپنے شوہر کے پاس ابوظہبی چلی گئی، وہ وہاں جاب کرتا ہے، اس کا سلوک میری بیٹی کے ساتھ اچھا نہیں تھا،...

استفتاء مفتی صاحب! کیا شوہر طلاق کا حق اپنی بیوی کو دے سکتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر طلاق کا حق اپنی بیوی کو دے سکتا ہے۔در مختار (4/541) میں ہے:(‌قا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا اپنی بیوی سے کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا جس کی وجہ سے میں نے اس کو منع کیا کہ ’’آپ کراچی نہ جائیں، اگر آپ کراچی گئیں تو میں آپ کو طلاق دے دوں گا‘‘ لیکن میرے من...

استفتاء شوہر کا بیان:میں کام سے گھر واپس آیا میں بہت زیادہ تھکا ہوا تھا، مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی ، میں اپنی بیوی سے کہہ کر گیا تھا کہ کھانا تیار رکھنا لیکن کھانا تیار نہیں تھا، یہ سب دیکھ کر مجھے بہت زیادہ غصہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم جناب مفتی صاحب میں آپ کو ایک جاننے والے کی الٹراساؤنڈ رپورٹ بھیج رہا ہوں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں بچہ abnormal ہے جس کی کھوپڑی کا کچھ حصہ نہیں ہے اور آنکھیں بھی مینڈک سی ہیں لہذا abor...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے میرے میاں نے تحریری طلاق دے دی ہے (جو کہ ساتھ منسلک ہے) تین طلاقیں الگ الگ مہینوں میں دی ہیں جبکہ میں اپنے والدین کے گھر پر ہوں:1. اس صورت میں عدت کب سے شروع ہوگ...

استفتاء مفتی صاحب میری بھانجی کواس کےشوہرنےطلاق کاپہلانوٹس بھجوادیاہےجس کامضمون یہ ہےکہ میں نے مسماۃ فلانہ کواپنی زوجیت سےالگ کرنےکافیصلہ کیاہےمیں فلانہ کوطلاق اول دیتاہوں،اس میں لکھاہےکہ ابھی مزیددو نوٹس آئینگے۔ویسےایک اور...

استفتاء میری بیٹی ** کی شادی 8 فروری 2004 کو ****سے ہوئی ،پھر اس کے بطن سے چار بچے پیدا ہوئے  ،اور تمام جہیز اور قیمتی سامان اس کے شوہر کے پاس ہے،اس نے   ***کو 2013-12-05 کو تین بار  طلاق دی ،اب **نے دوسری شادی کی ہوئی ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بہنوئی نے طلاق کے  دو نوٹس  بھیجے ہیں  جو ہمیں موصول ہو چکے ہیں،  تیسرا نوٹس موصول نہیں ہوا، اب دونوں فریق صلح کرنا چاہتے ہیں،میرا سوال یہ ہے کہ مذکورہ صورت می...

استفتاء میرا میرے شوہر سے جھگڑا ہوا ،میں نے اسے کہا کہ تم مجھے طلاق دے دو ،میں نے تمہارے ساتھ نہیں رہنا، اس نے کہا کہ میں ایسا کیا کہوں کہ طلاق واقع ہوجائے ،تو میں نے اسے ایک صفحے پر لکھ دیا کہ تم یہ الفاظ کہو تو طلاق ہو جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو تقریبا  8 سال ہو گئے ہیں اور میری سات سال کی ایک بیٹی ہے، میری بیوی 6 سال سے اپنے ماں باپ کے گھر رہتی ہے اور بیٹی کو بھی ساتھ لے گئی تھی، اس وقت بیٹی ک...

استفتاء میں*** حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے غیر ارادی طور پر اپنی بیوی کو تین دفعہ طلاق دے دی، پہلے دو دفعہ ’’طلاق، طلاق‘‘ کہا پھر تھوڑی دیر بعد کہا کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ میں نے طلاق غصے میں آ کر دی، مجھے علم تھا کہ ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا نام ** ہے، میں نے تقریباً  5سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق کے تین لفظ (تین دفعہ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘)کہے تھے جس کا آج تک میں دُکھ کرتا ہوں، میں نے اللہ سے معافی بھی مانگی۔ پھر بعد میں  صلح ہو...

استفتاء بیوی کا بیان:میں لڑکی **ہوں،2021-07-21 بروز بدھ کو میرے شوہر سے میری بہت لڑائی ہوئی،مجھے بہت مارا ، مجھے طلاق کے یہ الفاظ بھی بولے کہ’’میں تمہیں طلاق دے دوں گا‘‘شوہر کا بیان:میں لڑکا **ہوں،2021-07-21 برو...

استفتاء مفتی صاحب آپ سے ایک سوال (نمبر:2/8094) پوچھا تھا، جس کا جواب آپ کی طرف سے موصول ہوا تھا جس کا فتویٰ نمبر 25/188 ہے۔  سوال و جواب ساتھ لف ہے۔ اس سوال میں صرف بیوی کا بیان تھا اس لیے بیوی کے بیان پر جواب دے دیا گیا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved