• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے مجھے  وائس میسج کے ذریعے طلاق دی ہے، وہ میسج انہوں نے میری بہن کو کیا تھا اس وقت ان کے پاس کوئی گواہ موجود نہیں تھا اور وہ شراب کے نشے میں تھے، میری 6 ...

استفتاء میرے شوہر سے میراکوئی  تعلق نہیں ہے 4سال سے اب میں ان سے طلاق لینے والی ہوں تو کیا میری عدت ہو گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عدت كا تعلق نکاح کے ختم ہونےكے ساتھ ہے  لہذا  م...

استفتاء نکاح کے بعدرخصتی (جسمانی تعلق یا ایسا موقع جس میں اگر جسمانی تعلق قائم کرنا چاہتے تو کر سکتے تھے)  سے پہلے اور نکاح کے ایک مہینے کے بعد ایک طلاق دے دی،  کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ مسئلہ کا نہ پتہ ہونے کی وجہ سے ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا نام **ہے میں نے دو شادیاں کی ہیں، میری دوسری بیوی مردان سے ہے، اس کی پہلے سے ایک بیٹی تھی اور شادی کو تقریباً 22سال ہو چکے ہیں۔چند سال پہلے کی بات ہے کہ میں اپنے آفس میں تھا تو گھر میں میری بہو...

استفتاء میرا خاوند پراپرٹی ڈیلر  ہے اور روزانہ آفس جانے کی ٹائمنگ 10،9 بجے ہے لیکن کبھی  12،11 بھی  بج جاتے ہیں،  آفس میں کام کرنے والے دوسرے ساتھیوں  کے لیے گھر سے دوپہر کا کھانا بنوا کر لے جانے  کی ترتیب ہے اور گھریلو  رو...

استفتاء ایک شخص جو کہ بارہ سال سے ٹیکوں کا نشہ کرتا ہے، جس کا کئی بار علاج بھی کروایا لیکن وہ کچھ عرصہ بعد دوبارہ لگانا شروع کر دیتا اور کئی بار کمرے میں بند کرنے کی وجہ سے مہینوں تک ٹیکوں کو چھوڑ دیتا، لیکن جب طلب ہوتی اور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ بیوی کا دعوی ہے کہ میرے شوہر نے جھگڑے   کے دوران مجھے کہا کہ ’’یو، دوا، درے تہ پہ ما طلاقہ یے‘‘ (ایک، دو، تین تم مجھ پر مطلقہ ہو) اور شوہر اس بات کا منکر ہے، وہ کہ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے طلاق نامہ بھیجا ہے جس میں تین طلاقیں لکھی ہیں اور یہ لکھا ہے کہ میرے اور مردوں سے تعلقات ہیں اور میں اچھی  عورت نہیں ہوں۔  میرے شوہر نے پڑھ کر اس پر دستخط کیے ہیں،  تو کیا میری طلاق ہوئی ہے؟ کیونکہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گھریلو معاملات کی وجہ سے گھر میں لڑائی ہوئی، دو تین دن تک لڑائی جاری رہی،ایک پوری رات لڑائی ہوتی رہی،صبح چار بجے میرے شوہر نے سخت غصے میں تھپڑ مارے اور ڈنڈا بھی مار...

استفتاء ایک شخص اپنی گفتگو میں کنایہ الفاظ کثرت سے استعمال کرتا ہےاور بیوی کے یہ کہنے پر کہ ان سے کہیں طلاق تو نہیں ہوئی تو الجھ کر اور چڑ کر اور زیادہ استعمال شروع کر دیتا ہے مثلا بچوں سے کہنا کہ اپنی ماں سے کہو کہ گاڑی کی...

استفتاء ***** کا نکاح ****سے ہوا ۔ تقریباً ڈیڑھ سال *** اپنے شوہر کے ساتھ رہی، اسی عرصہ میں شوہر اور بیوی میں رنجش، نفرت اور لڑائی شروع ہوگئی جس کی بنیا دپر شوہنے اپنی زوجہ*** کو سب لوگوں کے سامنے دو طلاقیں دے دیں۔ اس کے بع...

استفتاء گزارش یہ ہے کہ زید کسی گناہ میں مبتلا تھا پس زیدنے اس گناہ سے تنگ آکر کہا کہ ’’مجھ پر اپنی عورت بکلما طلاق طلاق ہو کہ میں آئندہ کیلئے ایسا کام کروں ‘‘اوربعد میں زید سے وہ کام ہوگیا، طلاق  کے الفاظ بولتے وقت زید کو م...

استفتاء . میں مسمی*****نے آج سے تقریبا ڈیڑھ سال پہلے اپنی بیوی مسماۃ*** کو غصے میں ایک مرتبہ موبائل پر تحریری  میسج کیا کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"ساتھ میں گالی بھی دی اور میسج کرتے وقت میری طلاق کی نیت نہیں تھی،جب میں نے...

استفتاء بیوی ایک سال دو ماہ سے اپنے والدین کے گھر میں ہے کوئی رابطہ یا ملنا یا فون پر بات بھی نہیں ہے۔ اس سے نکاح پر فرق پڑتا ہے؟  کیا نکاح ختم  ہوجاتا ہے؟ اگر بیوی واپس آنا چاہے تو کیا نکاح دوبارہ پڑھانا ہوگا؟ رہنمائی فرما...

استفتاء بیوی کا بیان:میری شادی مورخہ 2نومبر2013ء کو قرار پائی۔ شادی کے ایک سال بعد بیٹی پیدا ہوئی اور دو سال بعد بیٹا ہوا۔ میری چار نندیں ہیں جن میں سے دو میرے ساتھ رہتی ہیں۔ شادی کے شروع کے وقت میں ہی گھر میں لڑائی  جھ...

استفتاء ایک شوہر نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’میں آپ کو ایک طلاق دیتا ہوں ، دوسری طلاق دیتا ہوں ، اور تیسری  طلاق دیتا ہوں‘‘ کچھ دن بعد اس نے کہا کہ میں نے ’’دو طلاقیں دی ہیں‘‘  جبکہ بیوی کہتی ہے کہ ’’تین دی ہیں‘‘ اور دونوں نے ...

استفتاء شوہر کا بیان:میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا جس کا پس منظر یہ ہے کہ میری بیوی نے اپنے گھر جانا تھا تو میں نے کہا کہ گھر کے فلاں فلاں کام کرو پھر چلی جانا،مغرب کے قریب کا وقت تھا ،اس نے کہا کہ میں نے صرف برتن دھونے ہیں پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں پچھلے چار پانچ سال سے ڈپریشن کا مریض ہوں جس کا میں علاج کروا رہا ہوں ، بعض اوقات غصے میں ہوتا ہوں تو مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں کیا کر رہا ہوں، ڈپریشن کی وجہ سے ...

استفتاء حضرت! مسئلہ یہ ہے کہ میاں بیوی میں کوئی بات ہورہی تھی تو اسی دوران تلخی بڑھ گئی اور میاں نے غصے میں آکر بیوی کو کہہ دیا کہ ’’تجھے طلاق دیتا ہوں، دیتا ہوں، چھوڑتا ہوں‘‘ بقول میاں کے غصے کی وجہ سے اس کے ہوش وحواس بھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ میرے داماد نے چار ماہ پہلے میری بیٹی کو واٹس ایپ پر تحریری میسج  کے ذریعے چار مرتبہ طلاق  دی ہے، میسج کا عکس ساتھ لف ہے، اس کے بعد میرے داماد نے اقرار بھی کیا ہے ک...

استفتاء جناب مفتی صاحب، السلام علیکم! عرض یہ ہے کہ ہماری شادی کو تقریباً گیارہ سال ہوگئے ہیں، تقریباً  9سال پہلے سسرال کی کسی بات کی وجہ سے ہم میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں انہوں نے مجھے ایک طلاق دی تھی جو ...

استفتاء السلام علیکم! مفتی صاحب، ایک سابقہ مسئلہ کی مزید وضاحت درکار ہے چونکہ سابقہ فتویٰ (نمبر: 22/234) میں آپ نے بیوی کا رابطہ نمبر پوچھا تھا لیکن اس نے بات کرنے سے انکار کیا تھا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پہلے سوال میں کہ...

استفتاء میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا تھا  جس کی وجہ سے وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی تھی اور تقریباً 10 سے 15دن کے بعد اس کے رشتہ دار اُسے میرے گھر چھوڑ گئے تھے۔ تقریباً 5مہینے بعد دوسری دفعہ ہمارا جھگڑا ہوا تھا۔ بیوی نے...

استفتاء میرا نام*** ہے،میری بیوی کا نام*** ہے،ہم       لا  ہور کے رہائشی ہیں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ دس محرم الحرام کو  ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہوا،جھگڑا اس طرح ہوا کہ میں اور میری بیوی نیاز پکانے کی تیاری کر رہے تھے میرے کمر...

استفتاء جناب ایک آدمی نے غصے میں اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے کے دوران  تین طلاقیں دی اور طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ "طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی "اس دوران کوئی خلاف عادت کام مثلا توڑ پھوڑ وغیرہ کچھ نہیں ہوا،جب کہ  وہ طلاق یونین کو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved