• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ،عمران قیوم ولد عبدالقیوم کی  بیوی  شازیہ دختر محمد یوسف نے 17سال پہلے عمران کی رضا مندی  کے بغیر عدالتی خلع لے لیا،  عم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہنکاح کی تاریخ: 12 دسمبر 2018ء۔ اولاد: ایک بیٹا۔20 اپریل 2018ء کو لڑکی اپنے شوہر کے گھر سے واپس آگئی تھی، اور تین مہینے بعد جولائی 2018ء  کو خلع کے لیے کیس کیا۔ کورٹ سے خلع 31...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری ہمشیرہ خیر النساء کے نکاح کو سات سال ہو چکے ہیں۔ ان کی ایک بیٹی عائشہ ہے، جس کی عمر چھ سال ہے۔ میری ہمشیرہ کا خاوند عبد الستار نشہ کا عادی ہے، نشہ کے ٹیکے لگاتا ہے۔ گھر میں بہ...

استفتاء بیوی کا بیان:جناب مولانا صاحب! آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ میں ایک فتویٰ لینا چاہتی ہوں جو کہ میری ازدواجی زندگی سے متعلق ہے۔میری شادی کو پچیس سال گزر چکے ہیں اور میرے چار بچے ہیں۔ میرے شوہر نے ساری زندگی می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں**** حلفاً بیان کرتا ہوں کہ جو بات لکھوں گا سچ لکھوں گا، سچ کے علاوہ کچھ نہیں لکھوں گا۔میں نے اپریل 2006ء میں شادی کی تھی، ہم دونوں میاں بیوی ہنسی خوشی زندگی گذار رہے تھے، ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !ہمارا مسئلہ یہ ہے گھر یلو معمولی تنازعہ پر ہمسایوں اور گھر والوں کی موجودگی میں بیوی نے طلاق مانگی اور اپنے والدین کو فون کر دیا کہ مجھے آ کر لے جاؤ جبکہ وہ پانچویں مہین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں کہ میں سلمی ستارے کا کام کرتا ہوں اور میری بیوی میرے گھر میں بیٹھے مدد کرتی ہے، جس کی میں اپنی بیوی کو مزدوری بھی دیتا ہوں۔ا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر ایک بندہ اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں یہ کہے کہ ’’اگر آپ خاندانی منصوبہ بندی کی وجہ سے ٹیبلیٹ کھاتے ہو تو پھر اپنی گھر چلی جاؤ‘‘۔ لیکن بعد میں بھی وہ وہی ٹیبلیٹ انہوں نے جاری...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعرات کی رات میرا بیوی کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا اور میں نے اپنی بیوی کو غصے میں کہہ دیا کہ’’ میں آپ کو طلاق دیتا ہوں ‘‘میری بیوی نے میرا منہ پکڑ لیا اسکے دس من...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآپ سے ایک مسئلہ کے بارے میں فتوی لینا تھا کہ 15، 20 ایام قبل میں نے اپنی اہلیہ کو واٹس ایپ ریکارڈنگ بھیجی کہ ’’کچھ دنوں میں طلاق کا نوٹس بھیج دوں گا، میری طرف سے فارغ ہو‘‘ اور یہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تو شوہر نے چار دفعہ کہا ’’آجا ، تجھے میں طلاق دوں‘‘ تو کیا اس سے طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں آج سے پانچ سال پہلے دوستوں کے ساتھ مل کر کسی زنا کے اڈے پر گیا، مگر واپس آگیا تھا۔ پھر یہ قسم کھائی تھی کہ اگر دوبارہ اس گھر میں داخل ہوا تو جب بھی جس عورت سے نکاح کروں، اسے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ****** حلفیہ بیان کرتی ہوں میرے سابق شوہر ***** نے جو مجھے شادی کے پہلے دن سے نہ پسندی کا اظہار کرتا تھا ،اس لئے بروز جمعرات بوقت تین بجے 7تاریخ 5 مئی 2020 کو مجھے مخاطب کرکے ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مولانا صاحب مودبانہ  گزارش ہے کہ آج سے پندرہ سال پہلے میں نے اپنی اہلیہ کو ایک طلاق دی تھی گھریلو رنجش کے باعث ،میرے منہ کے الفاظ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ‘‘ایک بار کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام****ہے اور میری اپنی اہلیہ کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی جس میں اس نے میرے سے خلع مانگا تھا اور اس نے مجھ سے یہ باتیں کی تھیں کہ:اللہ کا خوف نہیں ہے آپ کو مجھے اذیت اور تکلیف ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑائی کی صورت میں شوہر بیوی سے کہتا ہے  "تو میری طرف سے فارغ ہے، میں نے نہیں رکھنا، جاؤ اپنے میکے چلی جاؤ" اس کے باوجود بیوی اس ک...

استفتاء حضرت میں پہلی دفعہ کوئی مسئلہ لکھ کر پوچھ رہا ہوں اس لئے آداب سے ناواقف ہوں ،اس لئے گستاخی کی معافی چاہتا ہوں۔ حضرت ایک ساتھی نے اپنی بیوی کو مذاق میں طلاق دی ،بعد میں اسے پتہ چلا کہ مذاق میں بھی طلاق ہو جاتی ہے ،وہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) اگر مرد عورت کی غیر موجودگی میں لیکن خاندان کے 8 یا 9 افراد کی موجودگی میں کہے کہ ’’میں اس عورت کو طلاق دیتا ہوں اور  میری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نکاح مورخہ 5 جنوری 2020 میں ہوا تھا شادی کے بعد سے ہی ہمارے معاملات اچھے نہ تھے کیونکہ میری بیوی میری بات نہیں مانتی تھی اور بار بار اپنے گھر جانے کا تقاضہ کرتی تھی بہرحال آخر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب، سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شادی شدہ شخص اپنی بہن کے رشتہ کے بارے میں یہ قسم کھائے کہ اگر یہ رشتہ یہاں ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہے اور اس کے گواہ موجود ہوں یا کوئی شخص ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ایک بزرگ کی عمر تقریبا 75سال ہے اور وہ بیمار بھی ہیں جس کی وجہ سے ایک دوائی (Deltacortril) استعمال کر رہے ہیں ڈاکٹر نے بتایا تھا (یعنی ہدایت کی تھی )کہ دوائی کے استعمال سے ذہ...

استفتاء میرا نام **** ہےاور میں خلع کے مطابق معلومات حاصل کرنا چاہتی ہوں ۔ میں نے سات سال قبل اپنے شوہر سے خلع کا مقدمہ دائر کیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ وہ میرے حقوق ادا نہیں کرتے تھے اور اس کے ساتھ شراب نوشی، عورتوں کے سات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں درج ذیل مسئلہ کا جواب درکار ہے۔ برائے مہربانی میرے مسئلہ کا جواب دیں۔ یہ کہ  میری شادی سال  2015 میں مسمیٰ**** نامی شخص سے ہوئی تھی اور جب میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرح درج ذیل اسٹامپ پیپر کے بارے میں جس میں یہ لکھا ہوا ہےمنکہ مسمی ******..... لہذا من مظہر اپنے پورے ہوش و حواس میں مسماۃ*****کو طلاق ثلاثہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت ایک بندے نے غصےمیں اپنی بیوی کو تین طلاق دی ہیں،انکی شادی کو تقریبا 5سال ہوگئے ہیں ،ایک چھوٹا سا بچہ ہے،جس کی عمر  5سال ہے ۔اب میاں بیوی دونوں بہت شرمندہ ہیں.اور لڑکی کے والد ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved