• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک شخص سے نکاح ہوا،لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی نکاح کے کچھ عرصہ بعد ہی میرے شوہر نے مجھ پر تہمتیں لگانا شروع کر دیں جس کی وجہ سے ہمارے درمیان کافی ناراضگی اور اخ...

استفتاء میں کاروباری  ٹینشن کیوجہ سے پریشان تھا اور افیون کانشہ زیادہ کرنےسے دماغ کام نہیں کر رہا  تھا میں بار بار ایک بات  سننے سے تنگ آگیا تھا اس لیئے میں نے اپنی بیوی کو  تین دفعہ کہا           "میں تجھےطلاق دیتا ہوں    ...

استفتاء آپ سے طلاق کے بارے میں سوال ہے کہ میں نے اپنی زوجہ کو ایک طلاق کا نوٹس 1-7-2020کو تیار کرکے اور دستخط کرکےارسال کر دیا تھا ۔ اور اسکی ایک فوٹو کاپی یونین کونسل کو ارسال کی۔ زوجہ نے وہ نوٹس لینے سے انکار کر دیا اور ڈ...

استفتاء ہم میاں بیوی میں غلط فہمی ہوگئی تھی۔ میں ڈاکٹر ہوں، بیوی کی والدہ کو کسی نے میرے خلاف بھڑکایا تھا، کسی نے کہا تھا کہ میرا کریکٹر  خراب ہے وغیرہ۔اس کی ماں نے اسے کچھ زیادہ کرکے بتایا۔ اس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور م...

استفتاء بندہ کی اہلیہ پر کچھ جادوئی اثرات تھے،اس نے مجھ سے ایسی چیزوں کا مطالبہ کیا ہے جو ڈاکٹر نے منع کی تھی جیسے برگر شوارما وغیرہ میں نے انکار کیا اس کو اس بات پر غصہ آیا کہ میں گھر والوں کو لا کر دیتا ہوں اسے نہیں تو اس...

استفتاء درج ذیل فتوے کے حوالے سے راہنمائی مطلوب ہے:’’کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ایک صاحب بہت جذباتی ہے، خطرہ ہے کہ معمولی لڑائی جھگڑے میں بھی وہ اپنی  بیوی کو ایک طلاق یا تین طلاقیں دیدے گا اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس ایک مہتمم صاحب کا بیٹا پڑھتا ہے، وہ مجھے پڑھائی کے معاملے میں بہت پریشان کرتا ہے، ایک دن میں نے اس سے شرط لگائی کہ ’’اگر آپ روزانہ 32 لائن سبق، دو پارے منز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  بیوی میکے میں رہ کر خاوند سے ماہانہ خرچ مانگ رہی تھی، شوہر بضد تھا کہ میرے پاس رہو اور گھر واپس آ جاؤ، آٹھ ماہ سے یہ بحث چل رہی تھی، بالآخر بیوی نے خرچ نہ ملنے پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت اپنے شوہر پر جھوٹے الزامات لگائے، خلع کا مطالبہ کرےتو کیا شوہر کامجبور ہو کراسے طلاق دینا درست ہے؟تفصیل کچھ یوں ہے کہ 28جون2020 کو میری بیوی نے مج...

استفتاء 21-06-2020 کو میرا، میری بیوی سے جھگڑا ہوا، میں نے بیوی کو غصہ کی حالت میں کہا، آپ میری طرف سے فارغ ہو، یہ لفظ بولے طلاق کی نیت نہیں تھی۔ یہ الفاظ صبح10بجے بولے اور 4بجے شام کو میں نے کہا میری تمہارے ساتھ کوئی ناراض...

استفتاء السلام علیکم! مفتی صاحب میرا نام حافظ محمّد شکیل ہے، میں فیصل آباد کا رہائشی ہوں اور سعودی عرب میں کام کرتا ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو گھریلو تنازعات کی وجہ سے 3 طلاقیں وقفے وقفے سے اس طرح دی ہیں ک...

استفتاء میری(میں عظمیٰ)   اور میرے شوہر عظمت علی کے درمیان بروز بدھ، تاریخ9 کی صبح خرچہ کے متعلق لڑائی ہوئی، عظمت علی نے مجھے بہت مارا اور کھینچ کر دروازے کی طرف لے گیا، میں نے اپنے بچاؤ کے لیے اپنی ساس کو آواز دی،  اس پر ...

استفتاء فاطمہ نے اپنی نانی زینب کا دودھ پیا اور زینب خالد کے  دادا کی منکوحہ ہے یعنی خالد کی سوتیلی دادی ،کیا خالد اور فاطمہ کا نکاح ہوسکتا ہے؟اگر بوقت ارتصاع فاطمہ، زینب خالد کے دادا کی منکوحہ ہے تب تو غالباً نکاح جائز نہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیانِ عظام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ:پچاس سالہ ضعیفہ دادی  نے اپنی پوتی مسمات نادیہ کو پیدائش کے دو دن سے لے کر تقریبا دو سال تک اپنے سینے سے لگاتی رہی حالانکہ بیس سال سے اس کی گو...

استفتاء مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری ایک دوست نے  شہوت  کے غالب آنے کی وجہ سے اپنے پستان اپنے ایک سال کے  بھانجے سے چسوائے ۔ کیا اس سے حرمت رضاعت ثابت  ہوگی ؟وضاحت مطلوب ہے : جس وقت پستان چسوایا اس وقت پستان  سےدودھ بھی نک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیٹی ہےدس سال پہلے ہم نے اس کی شادی اپنے سالے کے بیٹے سے کی ، اس کے اب چار بچے ہیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میری ساس کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے پوتے کو پندرہ دن کی ع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیٹی کی عمر اڑھائی سال ہوچکی ہے لیکن وہ کمزور ہے ماں کے دودھ کے بغیر اس کا گزارا نہیں ہوتا، کیا اڑھائی سال کے بعد بھی ہم اسے ماں کا دودھ پلا سکتے ہیں یا دودھ چ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ موبائل فون پر نکاح ہو جاتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:آپ معلومات کے لیے سوال پوچھنا چاہتے ہیں یا کوئی واقعہ پیش آیا ہے؟جواب وضاحت: میرے دو کزنوں کا نکاح ویڈیو کال کے ذریعے ہوا ہے، لڑکا ساؤتھ...

استفتاء مفتی صاحب ! میرے ایک دوست کی عمر 50 سال سے اوپر ہے، شادی سے پہلے اس کا  ناجائز تعلق ایک عورت کے ساتھ تھا، بعد میں اس عورت کی بیٹی سے اسکی شادی ہو گئی، اسے اب پتہ چلا ہے کہ ایسی عورت کی بیٹی سے نکاح نہیں ہوتا، لاعلمی...

استفتاء بیوی کا بیان:میری شادی کو تین سال ہو چکے ہیں الحمدللہ دو بچے بھی ہیں۔میں اپنی زندگی اپنے شوہر کے ساتھ گزار رہی تھی کہ ایک صبح میری زندگی میں ایسی  آئی کی میری روح تک کانپ گئی ،میرے پاؤں ...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ بندہ کو ایک مسئلہ درپیش ہے صورت مسئلہ یہ ہے کہ زید کی ایک اپنی (رشتہ دار) تھی ،اور اس کا نام زینب تھا ،اور زینب کو زید کے ساتھ بے حد محبت ہوگئی، زید اور زینب دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگ...

استفتاء منظور مائی اور سلمی مائی دونوں نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہے اس سے وہ رضاعی بہنیں ہو گئیں،  منظور مائی نے اپنی بیٹی شبانہ کا نکاح ماجد سے کردیا، شبانہ اور ماجد کی اولاد بھی ہے،  پھراس کے بعد  ماجد نے سلمی مائی سے نکا...

استفتاء ایک شخص کی شادی ایک عیسائی لڑکی سے ہوئی ہے اس میں سے اولاد بھی ہے کوشش کے باوجود نو دس سال میں لڑکی مسلمان نہیں ہوئی کیا اس کے ساتھ زندگی گزارنا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ (۱)سوال کس جگہ کا ہے؟(۲)لڑکی عیسائیت میں...

استفتاء جب عورت حیض سے فارغ ہوتی ہے تو کیا اگر وہ غسل نہ کرے اور اپنی شرم گاہ ا اچھے طریقے سے صاف کرکے تو کیا اس کے ساتھ ہمبستری کی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دو صورتوں میں بغیر ...

استفتاء عورتوں کےصحیح پردے میں کیا شامل ہے؟میرا مطلب ہےکہ پردہ کسے کہتے ہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ آپ کا سوال عمومی ہے اپنا سوال واضح کر یں کہ خاص کس قسم کی صورتحال کے بارے میں پوچھنا مطلوب ہے؟جواب وضاحت:پردہ کس سے ہے او...

© Copyright 2024, All Rights Reserved