• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہایک شخص کی بیوی فوت ہوئی ہے۔ فوت شدہ عورت کے ورثاء میں ایک بیٹا اور شوہر، والدین، چار بہنیں  اور دو بھائی ہیں۔ مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ اس فوت شدہ عورت کے کچھ پیسے ہیں، زیور بھی ہے ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عبدالرؤف 2007ء میں فوت ہوا، جس کے ورثاء میں ماں، باپ، چار بیٹیاں، پانچ بہنیں، دو بھائی اور ایک بیوی تھی۔ لیکن ابھی میرا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا انتقال 5 فروری 2020ء کو ہوا۔ ان کے ورثاء میں : والدہ(بیوہ)، چار بیٹے عمیر، حمزہ، اسامہ اور ایک بیٹی ماریہ ہے۔ د...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ محترم مفتی صاحب! وراثت سے متعلق ایک مسئلہ  پوچھنا ہے کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے، میرے دادا ابو اور ایک چچا زندہ ہے تو کیا جب ہمارے دادا فوت ہوں گے تو دادا کی میراث ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہم گھر کے کل چھ افراد ہیں، جن میں والد، والدہ، تین بھائی اور ایک سب سے چھوٹی بہن شامل ہیں۔ دو بڑے بھائیوں کی شادی ہو گئی ہے جبکہ ایک بھائی اور ایک بہن کی ابھی شادی ہونا باقی ہے۔ ...

استفتاء سرکاری ملازمین کے بارے میں اصول یہ ہے کہ اگر وہ 60 سال کی عمر سے قبل ملازم فوت ہوجائے تو فوت ہونے والے کی 60 سال کی عمر تک بیوہ کو وہ مکمل تنخواہ ملتی رہتی ہے اب سوال یہ ہے کہ اس میں بھی ترکہ کے احکام جاری ہوں گے ...

استفتاء گزارش ہے کہ ہماری نانی کا مکان جو کہ نیو انارکلی لاہور میں واقع ہے نانی نے اپنا مکان اپنی بیٹی یعنی ہماری والدہ کو ہدیہ کر دیا تھا نانی کراچی جارہی تھی اور والدہ کو کہا کہ یہ مکان تمہارا ہے تم ہی رہو ہم کراچی جا رہے...

استفتاء محترم مفتیان کرام میرے والد محترم رحمۃ اللہ نے اپنی زندگی میں ایک مکان جس میں ان کا وراثتی حصہ تھا اپنے تین بھائیوں کو ہبہ کر دیا تھا اور ان کے علاوہ باقی بہن بھائیوں نے بھی کر دیا تھاکاغذی قانونی کاروائی ایک دفعہ م...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ چار بھائی ہیں،ان میں سے تین بھائی بزنس کررہے ہیں اور چھوٹا بھائی دینی مدرسے میں پڑھتا پڑھا تا ہے اور تجارتی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیتا، یہ بات قابل ذکر ہےکہ تینوں تاجر بھائیوں کو اصل سرمایہ والد ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری کچھ دن بعد شادی ہے اس سے متعلق کچھ مسائل پوچھنے ہیں کہ1)کیا شوہر اپنی بیوی کا جسم دیکھ سکتا ہے؟2)کیا بیوی اپنے شوہر کا سارا جسم دیکھ سکتی ہے؟3)کیا مرد اپنی بیوی کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ کی تحقیق مطلوب ہے کہ  طالب علموں کی جسمانی سزا(پٹائی) اور مالی سزا (جرمانہ)  کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟کیا قرآن و حدیث یا صحابہ کی زندگی میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے ؟جواب مرح...

استفتاء بسم اللہ الرحمن الرحیمبخدمت جناب مکرمی و معظمی ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحبالسلام علیکم  و رحمۃ اللہ و برکاتہامید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ بمع اپنے اہل و عیال  و احباب کے خیر و عافیت سے ہوں گے، اللہ ...

استفتاء میری کزن ہے اس کی شادی کو 11 سال ہوگئے اولاد کی نعمت سے محروم ہے اس کا شوہر بد کلامی کرتا ہے،کام اس کو ملتا ہے پرنہیں کرتا کہ میں نے قطر جا کر کام کرناہے ۔پانچ سال پہلے وہاں سے ڈی پورٹ ہو کر آیا ہے ۔شوگر اور بلڈ...

استفتاء انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹ پر پی ڈی ایف فائل کی صورت میں درس نظامی کی کتابیں اور ان کی عربی و اردو شروحات دستیاب ہوتی ہیں، اور دیگر اسلامی مستند کتابیں بھی دستیاب ہوتی ہیں:کیا ان کو انٹرنیٹ سےبلا قیمت ڈ...

استفتاء آجکل ترکی کی طرف سے فرانس کی اسلام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے اس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے،ایسے حالات میں ہمارے یہاں کے مسلمانوں کے لئے اس بائیکاٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے رشتے میں دادا جان کا ایک گھر ہے پہلے دادا جان کا انتقال ہوا اس وقت ان کے ورثاء میں ان کی بیوی دو بیٹے تین بیٹیاں تھیں دادا کے بعد ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہم بھائیوں کی میراث تقسیم ہوئی جو کہ ایک بھائی کے قبضہ میں ہے اب نہ توحق دار اس حصہ کو چھوڑناچاہتا اورنہ ہی وہ بھائی بعینہ اس جگہ سے حصہ دینا چاہتا ہے البتہ اس حصہ کی ...

استفتاء 1۔والدہ کی وراثت کی تقسیم کا طریقہ کار کیا ہے؟والد کی وراثت میں دو حصے بیٹوں کےاور ایک حصہ بیٹیوں کا ہوتا ہے۔والدہ کے پاس سونا اور نقد رقم موجود ہے ،کیااس کو بھی اسی طرح تقسیم کریں گے؟2۔کہا جاتا ہے کہ والدہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص محمد شریف  فوت ہوا اس کے ورثاء میں ایک  بیوہ نصیرن ایک بیٹی ،ایک حقیقی بہن ،4 حقیقی بھائی،  6علاتی بہنیں، 8علاتی بھائی، ہیں مرحوم کے والدین پہلے ہی سے فوت ہ...

استفتاء ساجد خان کے دو بیٹے اور سات بیٹیاں ہیں، ساجد خان کے انتقال کو 14 سال ہو چکے ہیں جب ان کا انتقال ہوا اس وقت چار بیٹیوں  کی شادی ہونے والی تھی ،تین کی ہوچکی تھی ،اس وقت ساجد خان کے پاس تقریبا ڈھائی لاکھ روپے تھے جو ان...

استفتاء ایک والد کی جائیداد کالاکھوں روپے کرایہ گزشتہ دس سال سے مل رہا ہے۔ والد ماہانہ کرایہ دو حصوں میں برابر تقسیم کر کے دو بیٹوں کو خود وصول کرنے کے کاغذات تیار کر دیتا ہے اور اپنی تینوں شادی شدہ بیٹیوں کو ایک پائی نہ خو...

استفتاء کیا کہتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے کہ میں ہم چھ بہن بھائی ہیں، بھائی دونوں ملک سے باہر ہیں ،میں والد صاحب کے ساتھ اکیلا رہتا ہوں، والد صاحب نے گھر کی تقسیم کرکے تینوں بہنوں کو حصہ دے دیا ہے ۔اب میں اور وا...

استفتاء سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ایک شخص فخر الدین کا جب انتقال ہوا تو ترکہ میں اس نے ایک پلاٹ چھوڑا جس کی قیمت 1500000، (پندرہ لاکھ) ہے۔ انتقال کے وقت اس کے وارثین میں بیوی(بھاگ بھری)، د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved