• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ایک شخص کا نکاح ہوا اس نے ایجاب و قبول میں "میں نے قبول کیا "  کی جگہ صرف" آمین" کہا ،یہ نہیں کہا کہ "میں نے قبول کیا " تو اس کا نکاح ہوا یا نہیں ؟ اگر نکاح ہو گیا تو ٹھیک اور اگر نہیں تو اب اس کا کیا حل ہے؟ اس کے ت...

استفتاء ایک آدمی یہ وصیت کر کے مرتا ہے کہ میری بیوی کو اس شرط پر میراث ملے گی کہ میرے مرنے کے بعد شادی نہ کرے، اور اگر وہ شادی کرے تو وہ مال مسجد کے لیے وقف ہوگا ،اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء میری بڑی بہن کا انتقال ہوگیا ہے  اور ان کی شادی نہیں ہوئی تھی،ورثاء میں والدہ، دو بہنیں اور پانچ بھائی ہیں۔ والد صاحب کا انتقال بہن  سے  پہلے ہوگیا تھا ،بڑی بہن کی کچھ رقم میرے پاس رکھی ہوئی ہے  تو یہ رقم کس طرح تقس...

استفتاء زینب  کی اولاد میں   خالد،  فاطمہ ،زید ،  بکر ،عمر ،  مریم اور  واجد   ہیں۔عمر  کی بیٹی  عائشہ  اور   مریم  کابیٹا  حماد  ہے۔زینب  مرحومہ عمر کی بڑی تھیں،  گھرمیں پوتا، پوتی، نواسہ نواسی کوئی روتا تو خاموش کرنے ...

استفتاء ميری بیوی فون پر بات کررہی تھی تو میں نے ناشتے کے لیے پوچھا کہ کیا لے کر آؤں؟  تو بیوی آگے سے بولنے لگی تو میں نے اسے کہا کہ  آہستہ بول ، اس دوران بیوی نے کہا کہ "دے طلاق، دے طلاق" تو میں نے کہا "دتی طلاق، دتی طلاق،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ !      نہایت ادب سے گزارش ہے کہ میری شادی کو تقریبا ڈیڑھ سال ہوا ہے ۔شادی سے پہلے ہم تقریبا سات سال رابطے میں رہے ۔گھر والوں کے منع کرنے کے باوجود میں نے اپنے گھر والوں کو ضد کر کے منایا اور ...

استفتاء میرا نام  زید  ولد  خالدہے۔ میرا نکاح 2024/12/7 میں پڑھایا گیا جس میں میرے والدین اور لڑکی کے والدین دونوں شریک تھے ،لڑکی کا بھائی بھی موجود تھا اس کے علاوہ اس مجلس میں میرا تایا اور مامو ں بھی موجود تھے۔ قاری صاحب ...

استفتاء تقریباً 6 سال پہلے میں نے  بیوی سے کہا " جو بچے ناراض ہو کر گھر سے چلے گئے  تھے ان کو نہیں ملنا، اگر  مجھ سے چوری ان کو ملی تو تمہیں طلاق  ہے، میری طرف سے فارغ ہے" لیکن بیوی کو ڈرانے کے لیے یہ بات کہی تھی، یہ الفاظ ...

استفتاء میاں بیوی کال پر لڑائی  کر رہے تھے، وقفے وقفے سے چند دن سے تلخ کلامی ہوتے ہوتے چند دن بعد پھر کال پر لڑائی  ہو رہی تھی بیوی نے موبائل میاں کے بڑے بھائی کو دیا کہ سمجھائیں ، بڑے بھائی کے سمجھانے کے دوران اس نے مزید ت...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا اس کے ورثاء میں بیوی، دو بیٹیاں اور چار بھائی ہیں۔ اس  کا کوئی بیٹا نہیں ہے اور اس  کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں تو اس کی وراثت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ مرحوم کے بھتیجے، بھتیجیاں  بھی ہیں تو ...

استفتاء مفتی صاحب !    میں دکاندار ہوں میرے پاس لوگ مسجد کے لیے پیسے جمع کراتے ہیں اور میں ان کو لکھ لیتا ہوں اور اپنے پیسے والی تجوری میں جمع کرتا ہوں مطلب میرے پیسوں کے ساتھ مسجد کے پیسے مل جاتے ہیں اور اتنا مجھے معلوم  ہ...

استفتاء درج ذیل مسائل سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے :(1) ایک عورت جس کے حق مہر میں مکان کا ایک مخصوص و  متعین کمرہ لکھا گیا ، نکاح نامے میں مندرج عبارت درج ذیل ہے ؛ایک کمرہ مکان جس کی مالیت 50 ہزار روپیہ۔(1)  ا...

استفتاء ایک مکان 50 لاکھ روپے کا  فروخت ہوا، اصل مالک فوت  ہوچکا ہے۔  ورثاء میں ایک بیوہ،  5 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ شرعاً رقم کی تقسیم کا طریقہ  کار بتلادیں۔وضاحت مطلوب ہے: مرحوم کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو گئے ہیں؟ اگ...

استفتاء میری شادی مورخہ 2016 میں ہوئی، شادی کے ڈیڑھ سال بعد میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ "تجھے میری طرف سے ایک طلاق ہے" پہلی طلاق کے تین سال بعد گھریلو  ناچاقیوں کی وجہ سے دوسری طلاق دی اور کہا کہ "تجھے دوسری طلاق دیتا ہوں"دو...

استفتاء محترم مفتیان کرام گزارش ہے کہ میری بہن نے عدالت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری حاصل کی ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ میری بہن کا نکاح  زید  ولد  خالد  سے مؤرخہ 30 ستمبر 2020 کو ہوا ۔رخصتی نکاح کے کچھ عرصے بعد ہوئی۔ رخصتی سے ق...

استفتاء میرا نام  زید  ہے۔ میں آزاد کشمیر کا رہائشی ہوں۔ آپ سے ایک سوال ہے کہ میرے والد نے دو شادیاں کی ہیں جن میں سے ایک ماں سے ہم تین بیٹے   جبکہ دوسری سے ایک بیٹا ہے۔ والد صاحب اور ان کی دونوں بیویاں انتقال کر گئے ہیں۔ ا...

استفتاء ہمارے گاؤں کو حکومت کی طرف سے سو سال پہلے مسجد کے لئے  2 کنال جگہ ملی ۔ جس میں سے ایک کنال میں مسجد اور  امام صاحب کی رہائش ہے ۔اور ایک کنال جگہ خالی ہے جس میں ابھی مسجد کی نیت نہیں کی گئی ۔مسجد کی قبلہ کی دیوار کی ...

استفتاء مفتی صاحب ہمارے امام مسجد ہیں جو مقامی ہیں ان کا مسجد کی طرف سے کوئی کمرہ /حجرہ نہیں ہے البتہ مسجد کے قریب ہی ان کی دفتر ٹائپ  دوکان ہے   ان کے مقتدی یا مقامی اسی دوکان میں ان سے ملتے جلتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ امام صا...

استفتاء میری شادی 2020 میں ہوئی تھی اور شادی کی تاریخ جب رکھی گئی تھی تو مجھے میرے والد صاحب نے بتایا تھا کہ حق مہر میں ایک لاکھ طے ہوا ہے جو کہ آپ کی ذمے داری ہے آپ ہی دیں گے،میں نے شادی سے پہلے وہ رقم اپنے والد صاحب کو جم...

استفتاء میں آپ سے اپنے گھریلو مسئلے کے بارے میں مشورہ کرنا چاہتا ہوں۔ہمارا اپنا ایک آبائی گھر جو کہ 5 مرلہ پر بنا ہوا ہے ہم تین بھائی اور دو بہنیں ہیں۔ اور  سب کی شادی ہو چکی ہے جناب عالی میرے والد صاحب 2011 میں وفات فرما گ...

استفتاء اگر نکاح ہوا ہو اور میاں بیوی کے درمیان  بوس وکنار   ہوچکاہو۔ پھر  کسی معاملے کی وجہ سے غصہ میں آکر شوہر نے تین  دفعہ یہ کہہ دیا ہو کہ" میں نے تمہیں طلاق دی" اور شوہر کے بقول اسے یہ یاد نہیں اس نے یہ لفظ کتنی دفعہ ک...

استفتاء ایک مسئلے کے متعلق  پوچھنا ہے کہ ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی تھی تو میں گھر چھوڑ کر جا رہی تھی۔  میرے شوہر نے مجھے کہا کہ "اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے  تعلق نہیں"  اور میں ان کی بات بھول گئی۔ اس ٹائم ...

استفتاء ایک عورت کے والدین اور خاوند نہیں ہیں۔ اس کی تین بیٹیاں ایک بھائی  دو بہنیں ہیں اس کی وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: والد اور شوہر عورت کی وفات سے پہلے فوت ہوے یا بعد میں؟جواب وضاحت: جی پہلے فوت...

استفتاء میں (****) نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے کے بعد تین سے بھی زیادہ  طلاق والے الفاظ كہ "  میں پورے ہوش و حواس سے طلاق دیتا ہوں،  طلاق طلاق طلاق طلاق طلاق"  کہے ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ اس کا حل بتا دیں۔ طلاق ہو گئی یا...

استفتاء ایک شخص کی بیوی فوت ہو گئی  اسکے  ورثاء میں اس کا شوہر،  دو بیٹے  اور والدین حیات ہیں ۔مرحومہ کے تین بھائی  اور دو بہنیں بھی  ہیں ۔اس کے والدین نے ابھی تک جائیداد تقسیم نہیں کی۔ سوال یہ ہے کہ:1۔ مرحومہ کے والدین...

© Copyright 2024, All Rights Reserved