• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مذکورہ طلاق ناموں سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟  ان طلاقناموں کو پڑھے بغیر میں نے اپنی مرضی سے ایک ہی وقت میں ان تینوں طلاقناموں پر دستخط کیے تھے مجھے یہ معلوم تھا ...

استفتاء مفضاۃ عورت سے جماع کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مفضاۃ عورت سے اگر اس کے اگلے راستے سے جماع کرنا  ممکن ہو تو اس سے جماع کرنا جائز ہے ورنہ جائز نہیں۔ردالمحتار (1/...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً می*** اپنے ہوش و حواس میں اپنی بیوی ***جو میرے منع کرنے کے باوجود ماں اور بہن بھائیوں کے بھڑکانے پر گھر چھوڑ کر اپنی ماں کے گھر چلی  گئی ہے۔ لہٰذا اب  میری بیوی کوبھڑکانے والے  میکے  یعنی ماں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر نے تقریباً 8 سال قبل 9 محرم کو تین مرتبہ "طلاق" کا لفظ استعمال کیا  اور کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہے" اور اس کے بعد بارہایہ لفظ استعمال کیا ہے اور تین سال ق...

استفتاء ہمارے بیٹی کی اس کے چچا کے بیٹے کے ساتھ شادی ہوئی ،لڑکا کئی کئی راتیں گھر سے باہر رہتا تھا اور بچی کا خیال نہ رکھتا تھا۔ ۹ ماہ سے بچی ہمارے گھر ہے وہ لینے کے لیے بھی نہ آیا اور نفقہ بھی نہ دیتا تھا ۔ بچی کو تنگ کر ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان عظام مذکورہ بالا مسئلے کے بارے میں کہ حافظ نذیر احمد کی زیر کفالت ایک یتیم نواسی ہیں جس کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے انکے والد صاحب کی موجودگی میں بچی کا نکاح بچی کے کزن سے غالب...

استفتاء ميں نے غصے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیدی، وجہ یہ ہے کہ میری بیگم کی میرے والد کے ساتھ بحث ہوئی جس کی وجہ سے ہم میاں بیوی میں بحث ہوئی اسی درمیان شدید غصے کی حالت میں مجھے پتہ نہیں لگا اور غصے میں طلاق کے الفاظ ...

استفتاء ایک مسجد میں وقف کی کتاب "معارف القرآن "کا  ایک سیٹ موجود ہے اور لوگ اس سے استفادہ (یعنی مطالعہ) بھی  کرتے ہیں ،اب ایک مسجد کے امام صاحب وہ سیٹ مانگ رہے ہیں وہ ان کتابوں کو اپنی مس...

استفتاء گزارش ہے کہ میں حافظہ بسمہ ظفر ،اللہ تعالی کو حاضر جان کر سب کچھ سچ لکھ رہی ہوں۔ شادی کے بعد صرف دو ماہ ٹھیک طریقے سے گزرے ۔بعد میں میرے شوہر اور ان کے گھر والوں نے مجھے اور میرے والدین کو بہت تنگ کیا ۔میں تقریبا 7 ...

استفتاء میرے شوہر کا میری ماں سے جھگڑا ہوا تو میرے شوہر کے والد ان کو تھپڑ مار کر گھر لےگئےتھے ۔پھر دوسری مرتبہ میری ماں سےجھگڑا ہوا تومیرے شوہر نے مجھے دومرتبہ طلاق دی ،طلاق کے الفاظ یہ تھےکہ" م...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد ***کسی لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا  ہے لیکن اس کی دادی کا کہنا ہے کہ اس کی ماں نے اس لڑکی کو بچپن میں ایک مرتبہ دودھ پلایا تھا اور اس کی ماں کہتی ہے کہ مجھے م...

استفتاء سات سال پہلے کی بات ہے میرے شوہر نے جھگڑے کے دوران کہا کہ’’تم آج کے بعد مجھ پر حرام ہو‘‘اس کے ایک ماہ بعد پھر کہا’’تم مجھ پر حرام ہو‘‘ ہم نے جامع...

استفتاء میں محکمہ صحت میں کام کرتا ہوں،ہمارے ساتھ عورتیں بھی کام کرتی ہیں شادی کے بعد میری بیوی نے میرے موبائل سے ان عورتوں کے ساتھ میری  گپ شپ کی باتیں سنیں جس سے وہ بہت پریشان ہوگئی حتی کہ بعض مرتبہ بے ہوشی میں چلی گئی۔اس...

استفتاء مفتی صاحب: میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقوں کے نوٹس بھیجے تھے۔ جس کے بارے میں میرا حلفی بیان درج ذیل ہے:’’شوہر کا حلفیہ بیان:میں **** ولد چوہدری **** حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی **** دختر **** کو ...

استفتاء 2013ء میں میرے شوہر نے مجھے غصے میں ’’میری طرف سے  تم فارغ ہو‘‘ کے الفاظ کہے تھے پھر ہم نے جامعہ اشرفیہ سے پتہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ تجدید نکاح ہوگا۔ پھر ہمارا تجدیدِ نکاح ہوا اور ہم رہنے لگے۔ میرے شوہر  کی ذہنی ...

استفتاء فون پر تجدید نکاح کا طریقہ بیان کردیں؟یہ بھی وضاحت کردیجئے کہ اگر فون پر تجدید نکاح کی صورت میں شوہر دوسرے شہر میں رہتا ہو اور بیوی شوہر ہی کو اپنا وکیل بنائے تو ایسی صورت میں  تجدید نکاح کا کیا طریقہ ہوگا؟ایجاب اور...

استفتاء *** نے اپنابھتیجا  پیدا ہوتے ہی گود لیا اور اسے دودھ بھی پلایا پھر دوسال بعد *** کا انتقال ہو گیا ،*** کے شوہر نے *** سے نکاح کر لیا اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ بچہ *** کا محرم ہو گا جبکہ *** کا شوہر اس بچے کا رضاعی  ...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے اور میری بیگم کے درمیان چھوٹی سی بات پر معمولی جھگڑا ہوا ہے، میں نے غصہ میں آ کر اپنی بیگم کو طلاق کے الفاظ کہہ دیے ہیں، میں بلڈ پریشر کا مریض ہوں غصے کے عالم ...

استفتاء تقریباً نو سال پہلے میرے شوہر نے مجھے طلاق دی تھی ایک وقت میں تین بار جس کی ترتیب یوں تھی کہ ایک بار تو یہ ادا کیا کہ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ اور اس کے بعد صرف یہ کہا کہ ’’طلاق، طلاق‘‘ یعنی  باقی دو دفعہ میں پہلے کی...

استفتاء عرض    ہےکہ حالت حمل   میں طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟دلیل اور تحریری فتوٰی سے راہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حمل میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے۔ اور اس...

استفتاء بیوی کے حق مہر کی رقم ,00050تھی جس میں سے ,00020روپے بارات والے دن ادا کیے ہیں اور ایک انگوٹھی تحفہ میں دی گئی جس کی رقم 30,000ہے  اب پوچھنا یہ ہے کہ تحفہ والی انگوٹھی کو حق مہر میں شامل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ یعنی ...

استفتاء جناب اعلیٰ مؤدبانہ گذارش ہے کہ میں م****کا رہائشی ہوں اور چھ بچوں کاباپ  ہوں جن میں  تین بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں،میری سب سے بڑی بیٹی*** جس نے درس نظامی کا کورس کیا ہوا ہے اور چوبیس سال کی ہے جس کی شادی 2017 میں تھی ...

استفتاء میں ****حلفاً بیان کرتی ہوں کہ میرے شوہ*** گھر میں  معمولی جھگڑوں کے بعد مختلف موقعوں پر کئی دفعہ یہ الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں کہ"میں  تمہارا فیصلہ کرتا ہوں" بعد میں اس ارادہ کا ذکر میرے بڑے بھائی سے بھی ٹیلی فون ک...

استفتاء میرا نام فہد ہے اور اسلام آباد سے تعلق ہے۔ میری شادی کو ساڑھے پانچ سال ہو گئے ہیں۔ شادی تایا کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ کچھ مسائل کی وجہ سے میرے والد اور سُسر (تایا) جو دونوں سعودیہ میں ہیں، اُن سے فون پر میری بات ہو رہی ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved