• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحق مہر شریعت کے لحاظ سے کتنا ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت کے رو سے حق مہر کی کم سے کم مقدار متعین ہے جو کہ دو تولہ ساڑھے سات ماشے چ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میں نے اپنی رہائش کے ساتھ ۵ مرلہ جگہ بچوں کےلئے   قرآن پڑھنے کے ثواب کی نیت سے چھوڑ  رکھی تھی یعنی مدرسہ کےلئے وقف زبانی کہا تھا ۔جس کے لیے  دو لاکھ پچھتر ہزار (2,75,000)کسی دوست نے دیئے تھے تاکہ  اس م...

استفتاء مفتی صاحب معتکف مسجد کی بجلی سے ٹارچ اور موبائل چارج کر سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتا ہے تاہم مسجد میں اور پھر خاص کر کے اعتکاف میں موبائل کے غیرضروری استعمال سے پرہیز ...

استفتاء کیا نفلی صدقہ مسجد کو دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دے سکتے ہیں۔المبسوط للسرخسی(30/285) میں ہے:وفی الحدیث أن النبي صلى الله عليه وسلم قال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہم اپنی مسجدکا مینار بنانا چاہتے ہیں ،لوگوں کی سہولت کے لیے کہ دور سے لوگ مسجد دیکھ کر پہچان سکیں ،اور مسجد تک پہنچنے میں آسانی ہو۔آیا مسجد کا مینار ان پیسوں س...

استفتاء اگر کسی علاقے میں سیلاب یا زلزلہ کی صورت  پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں امام و اہل علاقہ کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب: مذکورہ صورت حال میں مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک شخص جس کی کمائی حرام کی ہے اور وہ مسجد میں کچھ رقم دیتاہے کیا حرام کمائی والے کی یہ رقم مسجد میں لگانا شرعا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)حرام کمائی سے کیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد کے لیے اپنی ذاتی جگہ وقف کی  ،جو جگہ وقف کی تھی اس کے ساتھ ہم نے اپنا گھر بنانے کے لیے بھی جگہ رکھی ہوئی تھی ۔ جو جگہ ہم نے گھر بنانے کے لیےرکھی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں تعمیر کے لیے چندے کا اعلان کیا گیا تھا، جمع شدہ چندے سے تعمیرات کرنے کے بعد 14 لاکھ روپے بچ گئے ہیں، اب یہ بھی نہیں معلوم کہ کس نے کتنا چندہ دیا تھا،...

استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ قبرستان میں اپنے عزیز واقارب کی قبروں کے لیے پہلے سے جگہ مختص کر دینا اور اس کی چار دیواری یا کسی اور طریقہ سے نشاندہی کرنا  کہ لوگ اس مخصوص جگہ پر اپنی  تدفین نہ کریں  ۔ کیا ایسا کرنا  شرعی حیثیت...

استفتاء مسجد ایک ایسی جگہ پر ہے جس کے اردگرد قبرستان کی وقف زمین ہے جبکہ مسجد پہلے تعمیر ہوئی ہے اب آیا اس زمین پر جو کہ قبرستان کے لیے وقف ہے اس میں قبرستان بنانا جائز ہے؟قبرستان بنا دیا جائے تو اب اس مسجد میں نماز پڑھنا ش...

استفتاء اگر کوئی اپنی جھوٹی قسم کھائے تو اس کا کتنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے: اپنی قسم کھانے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: یعنی کوئی یوں کہے کہ مجھے میری قسم میں نے ایسا نہیں کیا۔ ...

استفتاء مفتی صاحب اس مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایک شخص کے دو بچے ہیں ،ایک بیٹا اور ایک بیٹی، دوسرا بچہ جب ہوا توماں کی حالت بہت خراب ہوگئی تھی ،لہذا ڈاکٹر نے مریضہ کے ٹھیک ہونے کے بعد کہاکہ اب تیسرا بچہ لیا تو جا...

استفتاء بچے بند کروانے کے لئے کیا طریقہ اختیار کرنا ہوگا؟میری چچی کے چار بچے ہیں اب پھر بیمار ی ہےکچھ دن تک ڈیلیوری ہو جائے گی ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوتی ہے ہڈیوں کا مسئلہ ہے ڈاکٹر بھی کہتے ہیں کہ آپریشن کریں تو کیا بچ...

استفتاء الحمدللہ میں صاحب اولاد ہوں، ایک 4سالہ بیٹی اور ایک چھوٹا بیٹا ہےجو کہ ابھی ایک سال کا ہوا ہے۔الحمداللہ یہ گناہ گار بندہ دین اسلام پہ عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔میں دیار غیر میں ہوں اور میرے بچے بھی میرے ساتھ ہی ہیں۔ ...

استفتاء میری بہن کا خاوند فوت ہوگیا ہے،ایک ماہ بیس دن ہو گئے ہیں، میری بہن کی عمر 56سال ہے وہ عدت کے دن اپنے گھر میں گزار رہی ہے۔اب میرے بیٹے کی شادی ہے بیس تاریخ کو،کیا میری بہن شادی کی تقریب میں شرکت کر سکتی ہے؟ برائے...

استفتاء مجھے شوہر کی وفات کے بعد عورت کی عدت کے بارے میں پوری معلومات چاہیئں؟مثلاعدت میں محرم کون کون ہے ؟اور نا محرم کون کون ہے؟ہمارے گھر کچھ اس طرح کےحالات ہیں کہ میں، دیور، جیٹھ اور ان کی مشترکہ فیملی ہے،ہم...

استفتاء تقریباً چار یا ساڑھے چار بجے میں نے افیون کھائی جس کے 15، 20 منٹ بعد الٹی آنا شروع ہوئی اور کافی الٹیاں آئیں جس کے بعد میں خود ڈسپنسری گیا اور عصر کے وقت ڈرپ لگوائی اور دوائی لی۔ گھر آکر دوائی کھائی اور چھت پر چل...

استفتاء شوہر کی اپنی بیوی سے کسی بات پر لڑائی ہوئی، لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو تین مرتبہ درج ذیل الفاظ کہے:’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘شوہر نے یہ الفاظ...

استفتاء میری شادی کے بعد میری بیوی کچھ عرصہ میرے ساتھ رہی پھر وہ اپنے گھر چلی گئی، میں نے اپنی بیوی کو پہلا طلاقنامہ 5، اکتوبر 2019ء کو بھیجا، اس کے بعد رجوع نہیں کیا۔ پھر اس کے اڑھائی مہینے بعد دوسرا طلاق نامہ 21، دسمبر 20...

استفتاء جناب مفتی صاحب مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے جسکی تفصیل یوں ہے کہ ایک شخص کی بیوی حاملہ ہو اور وہ شخص اپنے بھائی کو فون پر اپنی بیوی کا نام لے کر کہے کہ میں اپنی بیوی کو ایک طلاق دیتا ہوں، باقی دو رہ گئی ہیں۔ اور کچھ دنو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  13-7-2020 کو ہماری میاں بیوی کی آپس میں لڑائی ہوئی، میری اہلیہ نے وکیل کو بلایا اور آپس میں ایک تحریر (بیانِ حلفی) لکھوائی جس کی کاپی لف ہے۔پھر اسی وقت ہم نے وک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ آزاد  کس صورت میں طلاق کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس لفظ سے نیت سے طلاق واقع ہوتی ہے  یا نیت کے بغیر بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟تنقیح :معلوماتی سوال ہے یا...

استفتاء قبلہ محترم! ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایک عورت کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں طلاقنامے بھیج کر دیں، ہر ماہ ایک ایک کر کے یعنی 16 مارچ، 16 اپریل اور 16 مئی۔ جب تیسری طلاق دی تو اسکے بعد 12 جولائی کو اس عورت نے دوبارہ ...

استفتاء (1) میں نے طلاق سنت کی تشریح معلوم کرنی تھی ۔(2) احسن طلاق کے بعد کی تفصیل بتا دیں کہ جب ایک طلاق کے بعد عدت پوری ہو گئی تو اس کے بعد شوہر تجدید نکاح کر سکتا ہے یا پھر حلالہ کے بغیر کوئی صورت نہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved