• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام دریں مسئلہ کہ میری دوشادیاں ہیں جب میری پہلی بیوی شمیم نے میرے اوپر نان نفقہ کا دعوی کردیا تو میں عدالت میں پیش ہوا کچھ عرصہ کے بعد میرا مال بحکم عدالت نیلام کردیا گیا ۔میں اپنے گھر واپس  آ...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں  کہ میرے بیٹے عبدالباسط نے اپنی خالہ کا دودھ پیا جس سے وہ اس کی ماں  بن گئی اب میں  اپنے دوسرے بیٹے اسامہ کا نکاح اسی خالہ کی بیٹ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی ہورہی تھی ،میں نے غصہ میں اسے یہ الفاظ دو دفعہ کہے’’تیرا میراسسٹم ختم ‘‘اب تیرے ساتھ نہیں رہنا‘‘میری نیت طلاق کی نہ تھی تو کیا یہ الفاظ کہنے س...

استفتاء حضرت صاحب یہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ہاتھ خرچ نہ دے ۔۔۔بیوی کے کہنے پر ضرورت خود پوری کرے اور بیوی کو ججھک آتی ہو کہ اپنی ضرورت کیلئے باربار کیا کہے جبکہ شوہر کو خرچہ کرنا ناگوار گزرتا ہو تو کیا عورت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سائلہ کے بہنوئی شراب کے نشے کے عادی ہیں اسی حالت نشہ میں اپنی بیوی سے کہا ’’اگر تم اپنے والد کے گھر گئی یا تعلق رکھا تو تم میری طرف سے آزاد ہو‘‘ بیوی کو یقین نہیں ک...

استفتاء حضرت کچھ ماہ قبل گھر یلوناچاقی کی بناء پرہماری آپس میں طلاق ہو گئی تھی پھر اس کے تین ماہ بعد لڑکی اپنے بچوں کی وجہ سے واپس گھر آئی تھی تو میں نے اس کا نکاح کرو اکے حلالہ کی صورت اختیا ر کی تھی اس کے بعد حلالہ کی طلا...

استفتاء میرے چچا کی بیٹی بیوہ ہوگئی، بیوہ ہونے سے پہلے میں اپنی کافی معلومات ان سے شیئر کرتا، میں اور میری بیوی ان سے مشورہ کرتے ۔کچھ اپنے ذاتی مسئلے بھی ذکر کیے جن کا بیگم کو علم نہیں مثال کے طور پر سسرال سے متعلق باتیں تو...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک عورت کے خاوند کا انتقال ہوا اس عورت کا کوئی وارث نہ تھا اس نے گائوںکے مولوی صاحب سے مسئلہ پوچھا کہ کیا میں عدت کے دوران سہارے کیلئے کسی مرد سے نکاح کرسکتی ہوں ؟تو مولوی صاحب نے کہا کہ کر سکتی ہو ...

استفتاء مفتیان کیا فرماتے ہیں ایک شخص اپنی سالی کے ساتھ زنا کرتا ہے تو اس شخص کے نکاح پر کیا اثر پڑتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سالی کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا مگر ...

استفتاء ہماری ایک جاننے والی خاتون عابدہ پروین ہے اس کی شادی سال 2000میں ہوئی تھی فریقین کی ازدواجی زندگی سے 4بچے پیداہوئے ۔تین بچے والدہ کے پاس ہیں جبکہ ایک بچہ والد کے پاس ہے ۔عابدہ کے خاوند امجد علی ولد یوسف نے فروری 201...

استفتاء طلاق کے بعد عدت کتنے ماہ تک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر عورت حاملہ ہو تو بچہ پیدا ہونے تک عدت ہے اور حاملہ نہ ہو اور ماہواری  آتی ہو تو عدت تین ماہواریاں ہیں اور اگر عمر زیادہ...

استفتاء سسرال کے رشتہ داروں کو رحم کے رشتے قرار دے سکتے ہیں ؟ساس سسر وغیرہ سے ناراضی ،قطع رحم میں آئے گا؟یا سسرال کے رشتے دار خون کے رشتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سسرال کے رشتہ دار رح...

استفتاء مفتی صاحب !دلائل کی روشنی میں مسئلہ کی رہنمائی فرمائیں۔1۔اگر زید کا دو لڑکیوں کے ساتھ تعلق تھا اور وہ دونوں بہنیں ہیں اور تعلق دوستی کی حد تک تھا لیکن شیطان اور نفس کے شر کی وجہ سے ان سے الگ الگ وقت میں تھوڑا جن...

استفتاء حضرت جی ایک لڑکے لڑکی کی منگنی ہو چکی ہے 2سال ہو گئے ہیں ،لڑکے کے زور دینے کے باوجود دونوں کے گھر والے نکاح پر راضی نہیں ہوئے ۔5سال پہلے لڑکے لڑکی نے اللہ کو گواہ بنا کے فون پر ایجاب وقبول کرلیا بغیر کسی انسانی گواہ...

استفتاء شریعت میں کم ازکم مہر کی کیا مقدار ہے اور زیادہ کی کوئی حد ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں کم از کم مہر کی مقدار دس درہم یا اس کی قیمت ہے ۔دس درہم دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چا...

استفتاء استاد صاحب مجھے ایک مسئلہ پوچھنا تھا :مجھ سے کسی نے پوچھا کہ اگر کسی عورت کو حمل ہو جائے اور وہ یہ اولاد نہیں چاہتے اور تیس دن ہوئے ہیں ابھی بس،کیااسقاط کراسکتے ہیں ؟اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟گناہ تو نہیں ہو گا...

استفتاء آپ سے مجھے میاں بیوی کے درمیان طلاق کے بارے میں مسئلہ پوچھنا ہے ۔میری شادی مقبول احمد سے مورخہ 19-01-1997کو ہوئی ۔شادی کے بعد وہ روزگار کے لیے فرانس چلے گئے ۔وہ مئی 2006تک سال بعد مہینہ دو مہینہ کے لیے پاکستان  آتے ...

استفتاء میں نے نکاح کیا تھا جس میں ایک مولوی صاحب تھے اور میں اور میرا میاں تھا گواہ کوئی بھی نہیں تھا اور ہم میں میاں بیوی والا رشتہ بھی قائم تھا اس کے بعد کوئی ایسی بات ہوئی جس وجہ سے میرے میاں نے مجھے تین بار طلاق دے دی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی زوجہ کو مخاطب کر کے کہا ’’میں اپنے ہوش وحواس سے تمہیں طلاق دیتا ہوں ،میں اپنے ہوش وحواس سے تمھیں طلاق دیتا ہوں۔ تیسری مرتبہ خاموش ہونے کے بعد یہ کہاکہ "م...

استفتاء جو عورت عدت میں ہوتی ہے کیا وہ پردے میں باہر جاسکتی ہے ۔اگر جائے تو کن اصولوں کا خیال رکھا جائے ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :عدت طلاق کی ہے یا وفات کی ؟نیز باہر جانا کس وجہ سے ہے کسی مجبوری سے یا بغیر مجبوی کے ؟اگر م...

استفتاء میرا ایک سوال ہے کچھ دن پولے میرا میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو ا ہے ۔حالات کچھ یوں ہوئے کہ میں میری بیوی اور میرا بچہ بیوی کے بھائی کے گھر پر تھے ۔بچے کی بدتمیزی کی وجہ سے میں نے بچے کو مارا ۔شام کو ہم گھر  آگئے وہاں ...

استفتاء محترم مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں میں ایک گھر یلو خاتون ہوں مجھے اپنے گھر میں شوہر کی طرف سے مختلف مسائل کا سامنا ہے جن کے بارے میں شرعی طور پر کیا حکم ہے ؟وہ میں جاننا چاہتی ہوں میرے پانچ بچے ہی...

استفتاء عرض ہے کہ میں نے غصے میں اپنی بیوی کو یہ کہا کہ اگر تم اپنی امی کے ساتھ مجھے چھوڑ کرگئی تو تم پکی پکی جائو گی میں تجھے دوبارہ اپنے گھر میں نہیں رکھوں گا اور میں نے سورت یٰسین ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ’’میں تجھے کل...

استفتاء طلاق نامہ :میں اپنے ہوش حواس میں یہ فیصلہ کرنے لگا ہوں ،جرم یہ ہے کہ میں اپنی بیوی کو اس کے باپ کے گھر سے لینے گیا ہوں اور انہوں نے مجھ سے لڑائی کی ہے اور یہاں سے وہ اپنی بیٹی کو خوشی کے ساتھ ملنے کے لیے گھر لے ...

استفتاء لڑکے کا بیان:میں حافظ نعمان احمد نعیم ولد ملک جاوید نعیم ہوں کہ میری بیوی عاشی عبد الستار نے گھر یلو جھگڑے کی بناء پر مجھ سے لاہور گاڑڈین فیملی عدالت سے خلع کی ڈگری کچھ عرصے پہلے لی تھی جو کہ میں نے عاشی عبدا لس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved