- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
طلاق ثلاثہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام!بندہ***سے اس کی اہلیہ نے طلاق کا مطالبہ کیا، بندہ نے بالآخر سوچ بچار کے بعد اسے زبانی ان الفاظ میں زبانی طلاق دے دی ’’میں تم کو طلاق دیتا ہوں، میں تم کو طل...
View Detailsنکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ساس کو شہوت سے چھونے کا حکم
استفتاء ایک خاندان میں نکاح کی رسم منعقد ہوئی اور اس کے تقریباً 6 ماہ بعد رخصتی طے ہونا قرار پائی۔ لیکن رخصتی سے کچھ عرصہ قبل داماد صاحب جن کا آنا جانا اپنے سسرال میں کافی زیادہ تھا وہ ایک رات اپنی ساس کے ساتھ دست اندازی می...
View Detailsتنجیز بصورت تعلیق۔ ’’اگر تم نے گھر نہیں جانا تو تم میری طرف سے فارغ ہو‘‘
استفتاء میری شادی سے پہلے والدین نے سسرال والوں سے یہ طے کیا تھا کہ بچی کے پڑھائی کا ایک سال باقی ہے انہوں نے کہا کہ ہم پڑھائی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے بس آپ شادی کر دیں۔شادی کے بعد میں ایم بی اے کے پیپر دینے کے لیے اپن...
View Detailsقطع تعلقی اور اس کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیو کو ایک لڑکے سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے کر فارغ کر دیا۔ اس لڑکے کو تو پنچایت نے گاؤں سے باہر نکال دی...
View Detailsمختلف اوقات میں استعمال کیے گئے الفاظ کنایہ کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحب!چند روز پہلے ہمارے گھر والوں نے ٹی وی پر کسی مولوی صاحب کو طلاق کا مسئلہ بیان کرتے ہوئے سنا، جس میں انہوں نے بعض الفاظ کے بارے میں بتایا کہ ان سے طلاق واقع ہو جاتی ہے، گھر والوں نے جب مجھ سے اس ب...
View Detailsذہنی مریض کی طلاق کا حکم
استفتاء جب سے میری شادی ہوئی ہے تب سے میرے شوہر دماغی مریض تھے، مستقل دوائیاں کھاتے تھے، شادی سے پہلے پاگل خانے میں بھی رہ چکے تھے، بعد میں گھر والے مستقل دوائیں دیتے تھے، شادی کے بعد میں نے پوچھا کہ کس چیز کی دوائی ہے لیک...
View Details’’اگر میں آپ کے غم یا خوشی میں شریک ہوا، تو میری بیوی کو طلاق ہے‘‘۔
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر میں اکثر میری بیوی اور میری بہن کا لڑائی جھگڑا رہتا ہے، میں ایک دن گھر میں ایسے وقت پہنچا کہ میری بہن اور بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی، اصل میں غلطی میری بہن کی...
View Detailsغصے کی حالت میں طلاق کی ایک صورت
استفتاء محترم المقام حضرت مفتی صاحب مدظلہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدرج ذیل مسئلہ کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں:میاں کا بیانہم دونوں میاں بیوی کے درمیان کچھ عرصہ سے جھگڑا چل رہا تھا، جھگڑے کی اص...
View Details’’تو میری طرف سے فارغ ہے‘‘،’’میں اپنے اللہ کو حاضر ناظر جان کے آپ کو دوسری طلاق دیتا ہوں
استفتاء میرا شوہر سے پچھلے ہفتے جھگڑا ہوا، جس کی وجہ سے میرے شوہر نے طلاق دے دی، اس نے سب محلے داروں کے سامنے کہا کہ ’’میں اپنے اللہ کو حاضر ناظر جان کے آپ کو دوسری طلاق دیتا ہوں‘‘۔ اس سے ...
View Detailsحلف اٹھوانے کو طلاق شمار کرنا
استفتاء میری بیوی کو شک کی عادت ہے، وہ ہر دو چار دن بعد مجھ سے قسم اٹھواتی کہ ’’قسم کھاؤ آپ کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی اور عورت نہیں ہے‘‘، میرے دل میں کوئی چور نہیں تھا اس لیے میں قسم کھ...
View Detailsغصہ کی ایک حالت میں طلاق دینے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم یہ واقعہ بروز منگل 2016-12-6 کو پیش آیا۔ محترم ہم تقریباً ساڑھے 9 بجے کا ٹائم تھا، میرے میاں آفس جانے کے لیے تیار ہو چکے تھے، کہ اچانک انہوں نے مجھے مخاطب کر کے کہا کہ *** جو...
View Detailsجان بوجھ کر طلاق لفظ كا غلط (بجائے طلاق کے کالاق)ادا کرنا
استفتاء میں نے جو لکھا خدا کو حاضر ناظر جان کر لکھا، یہ میرا حلف نامہ ہے۔گذارش ہے کہ میرا مسئلہ حل کر دیں۔ میرا بیوی کے ساتھ کچھ عرصے پہلے گھر میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔ اور میں نے غصے میں آکر لفظ ڈرانے کے لیے دو ...
View Detailsجھوٹے اقرار کی وجہ حرمت مصاہرت کا مسئلہ
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چونکہ سارا معاملہ یہ جملے کہنے والے شخص کی بیوی کے علم میں آچکا ہے، اور بیوی حرمت کے معاملہ میں قاضی کی طرح ہوتی ہے۔ لہذا وہ شوہر کے کیے ہوئے اقرار کو غلط نہیں مان سکتی، بلکہ ...
View Details’’میں نے تولو طلاق دی، جا دفع ہو جا‘‘۔ کنایہ کے الفاظ سے تین طلاق کی نیت کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے تقریباً گیارہ (11) ماہ قبل اپنی بیوی سے دوران تلخی کہا ’’میں نے تولو طلاق دی، جا د...
View Detailsکنائی طلاق کی وجہ سے طلاق رجعی کے وصف میں اضافہ۔ ’’اب میرا رابعہ بی بی دختر محمد یوسف سے کوئی رشتہ نہیں‘‘
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ نے اپنے گھریلو مسئلے کی وجہ سے اپنی بیوی کو ایک طلاق کا نوٹس بھیج دیا ہے اور اس بات کو چار ماہ ہو چکے ہیں۔ اب بندہ اس بات پر بے حد شرم محسوس کرتا ہے اور دوبارہ ا...
View Detailsعدت وفات کی ابتداء موت کے وقت سے ہوگی نہ کہ علم کے وقت سے
استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک عورت کا شوہر کچھ وقت سے غائب تھا، نہ معلوم اغواء کیا گیا تھا یا کوئی اور وجہ تھی، اور وہیں پر مر جاتا ہے ، جبکہ اس کے گھر والوں کو اس کی موت کے دو ماہ بعد اط...
View Detailsواٹس ایپ کے ذریعے طلاق کا حکم
استفتاء اٹیچمنٹ میں میرا بیان اور اس کا دیا گیا فتویٰ اور جو تین طلاقیں دی تھیں، لگا دی ہیں۔ میرے پہلے بیان میں ایک چیز رہ گئی تھی وہ یہ ہے کہ پہلی طلاق رمضان 2015 سے پہلے بذریعہ واٹس ایپ دی تھی اور دوسری، تیسری طلاق لکھ کر...
View Detailsکفریہ عقائد رکھنے والے والد کے ساتھ تعلقات رکھنا
استفتاء میرے والد صاحب مندرجہ ذیل قسم کے باتیں کہتے ہیں:1۔ کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کے لیے انہوں نے وہاں کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ میں یہ بات کہی کہ وہ عیسائی ہو چکے ہیں۔ لہذا انہیں کینیڈا کی شہریت دی جائے۔ہمیں انہوں نے...
View Detailsمطلقہ کی دوسری جگہ شادی کے وقت ان کے کردار سے متعلق ہونے والے شوہر کو بتانا
استفتاء *** کی ہندہ کے ساتھ شادی ہوئی، دونوں علیحدہ علیحدہ دفتروں میں ملازمت کرتے تھے۔ اس دوران *** کے علم میں آیا کہ ہندہاپنے دفتر میں اخلاقی برائیوں میں ملوث ہے۔ رفتہ رفتہ ساری صورت حال *** کے علم میں آگئی۔ *** نے اصل...
View Details’’تو چلی جا، یہ گھر میرا ہے‘‘کہنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ میں نے ساس بہو کے جھگڑے میں اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں کئی بار یہ کہا کہ ’’میں نے تجھے چھوڑ دینا ہے، تو چلی جا یہ گھر میرا ہے‘‘...
View Detailsمیسیج کے ذریعے طلاق بھیجنے کے بعد میل کے ذریعے طلاق بھیجنا
استفتاء السلام علیکممیرا نام *** ہے اور میرے شوہر کا نام *** ہے۔ ہم سنی سید ہیں اور فقہ حنفیہ اور اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہماری شادی کو دو سال آٹھ مہینے ہوئے ہیں، اور ہماری کوئی اولاد نہیں ہے۔ شادی کے بعد سے...
View Detailsڈرانے کی نیت سے میسیج کے ذریعے طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی چچا کے ہاں ہوئی ہے۔ عید کے روز میری اہلیہ نے مجھے اپنے گھر جانے کا کہا، اور جانے کے وقت سامان میں کپڑے وغیرہ رکھنے لگی، میں نے پوچھا تو اس نے کہا کچھ دن گ...
View Detailsنارمل غصے کی حالت میں طلاق کا حکم
استفتاء لڑکے کا بیان حلفیمیں حلفاً کہتا ہوں کہ میری بیوی اور بہن کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جھگڑا اس بات پر ہوا کہ میرے بھتیجے نے دروازے کی باہر کی طرف سے کنڈی لگا دی اور خود نیچے آگیا تو میری بیوی دروازہ کھٹ کھٹانے لگی، ...
View Detailsشدید غصے کی حالت میں طلاق کا حکم
استفتاء خاوند کا بیانگذشتہ دنوں گھر کا ماحول میرے بھائیوں اور بھابھیوں کی وجہ سے کافی کشیدہ تھا، کچھ دن پہلے میں دوپہر کو گھر آیا تو میری بیوی کی میری بھائی سے لڑائی ہو رہی تھی، اس وقت گھر میں مہمان بھی موجود تھے، میری ...
View Detailsعورت کے مسلمان ہونے کی صورت میں نکاح کو فسخ کرنے کا طریقہ اور آگے نکاح
استفتاء یہاں پاکستان میں ایک شادی شدہ عیسائی عورت نے اسلام قبول کیا، اور اگلے مہینے ایک مسلمان شخص سے شادی کر لی، نہ ہی اس عورت نے کافر شوہر کی عدت گذاری اور نہ ہی اس عورت کے کافر شوہر پر اسلام پیش کیا گیا۔ اس صورت حال کو س...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved