• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء جتنا مجھے بدنام کرنا تھا وہ کر لیا اور آپ کی معلومات کے لیے (عرض ہے کہ) مجھے کوئی فرق نہیں پرتا، آپ کا دو رخی چہرہ اللہ دیکھ رہا ہے، ایک رخ پر ای میل ، کسی ایک رخ پر پیچ اپ (جوڑ) کے طریقے اور ایک رخ پر بدنام اور وہ ...

استفتاء محترم المقام !ہم لوگ دوبئی میں کام کاج کے سلسلے میں رہتے ہیں۔ ہم نے اپنے چچا کے بھروسے پر***کے ایک آدمی سے اپنی ہمشیرہ کا رشتہ کر دیا۔ ہمشیرہ کچھ عرصہ یہاں رہی، اس کے بعد اقامہ کی تجدید/انٹری کے لئے دوبئی آگئی۔ ...

استفتاء میری بیوی نے یکطرفہ طور پر عدالت سے میرے علم میں لائے بغیر جبکہ وہ راضی ہو کر ایک ماہ تک میرے گھر میں بھی رہی اور بغیر کسی سچے دعوے کے عدالت سے خلع لے لیا ہے۔ میں اس کی ذکر کردہ تمام وجوہات کا انکار کرتا ہوں۔ کیا شر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ ایک آدمی نے میسج میں یہ الفاظ لکھ کر بیوی کو میسج سینڈ کیا ہے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں‘‘ اور دل س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ مذکورہ کے بارے میں کہ *** نامی شخص نے اپنی بیوی کو کچھ ایسے الفاظ کہے جن کی وجہ سے طلاق بائن پڑ گئی، مفتیان حضرات نے فرمایا کہ اگر فریقین راضی ہوں تو ایک چانس ہے، تجدید نکاح کے ساتھ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی کو ایک دو مرتبہ یہ کہا کہ ’’تم میرے کاغذوں میں فارغ ہو جاؤ، اپنے گھر چلی جاؤ، تم میری بات نہیں مانتی تم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو اسٹام پیپر پر ان الفاظ میں طلاق لکھ کر دی کہ ’’میں اپنی بیوی کو ایک طلاق دے کر زوجیت...

استفتاء السلام علیکمہمارا سوال یہ ہے کہ بچی والوں کی ضد پر لڑکے نے طلاق دی۔ ہم دوبارہ صلح کرنا چاہتے ہیں۔ دین و سنت کے مطابق صلح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ مہربانی فرما کر بتائیں۔طلاق نامہ کے الفاظ: ۔۔۔مسماۃ *** کو سہ طل...

استفتاء ایک مسئلہ کے متعلق شرعی جواب مطلوب ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب عرصہ دراز سے تبلیغی جماعت سے منسلک ہیں۔  اور اکثراوقات  سال ، سات ماہ اور چار ماہ کے لیے گھر والوں کا نان و نفقہ دئیے بغیر  بے یار و مدد گار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چار سال پہلے کا قصہ ہے کہ میں گھر میں آیا اور گھر والوں نے کھانے  کے اوپر میرے ساتھ بات کی، جس کی وجہ سے مجھے غصہ آ گیا اور میں نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی سے کہا ...

منک*** ولد*** کا نکاح 2004- 04- 16 کو*** ولد*** سے ہوا۔ نکاح کے چار سالبعد رخصتی ہوئی تھی، ان چار سالوں میں فون پر بات ہوتی رہتی تھی، نکاح کے کچھ دن بعد ایک دن ایسا ہوا کہ میں اپنے ماموں کے گھر رات رکنے کی نیت سے گئی، وہاں میرے شوہر کا فون آیا کہ...

استفتاء السلام علیکمایک مسئلہ کے متعلق شرعی جواب مطلوب ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے  ایک عزیز  ****** کی شادی تقریبا بارہ سال قبل ہماری ایک عزیزہ مسماۃ *** سے منعقد ہوئی۔ پیشہ کے اعتبار سے ***ایک  الیکٹریشن ہے۔کبھی کبھ...

استفتاء ایک لڑکی نے عدالت سے خلع لیا ہے جس کی کاپی ساتھ لف ہے۔مذکورہ لڑکی کے ساتھ ہم نے اپنے بھائی کا رشتہ کیا ہے یعنی منگنی کی ہے۔ نکاح سے قبل ہمیں علم ہوا کہ لڑکی کا پہلے کہیں اور نکاح ہوا تھا اس کو ختم کرنے کے لیے عد...

استفتاء میرے دادا جی آج سے تقریباً چھ سال قبل انتقال فرما گئے ہیں اور انہوں نے اپنے ورثاء میں ایک بیوی، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ ان میں میراث کس طریقہ پر تقسیم ہو گی۔ قرآن و سنت کی روشنی میں تقسیم میراث کا طریقہ بتل...

استفتاء شوہر کا حلفیہ بیان***ولد*** مرحوم ۔۔۔ میں اپنے اللہ کو حاضر و ناظر رکھ کر بیان کرتا ہوں اگر میں جھوٹ بولوں تو اللہ پاک مجھے سزا دے۔1۔ آج سے 3 سال پہلے کی بات ہے کہ میں نے اپنے سسر صاحب مشتاق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی صاحبان اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی خالہ کا دودھ پیا ہے، اس وقت خالہ کی دو بیٹیاں تھیں جن میں سے ایک مجھ سے بڑی جو کہ شیر خوارگی کی عمر میں نہیں تھی اور ایک اس سے چھوٹی تھی جس کے ساتھ میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی کو تقریباً 9 ماہ ہو گئے ہیں، میری بیوی میرے سگے ماموں کی بیٹی ہے۔ تقریباً ایک قبل ہمارے گھر میں کسی ذاتی مسئلے کی وجہ سے میری خالہ اور میری ساس کی لڑائی ہ...

استفتاء *** کی بہن کی شادی *** سے، اور ابراہیم کی بہن کی شادی طاہر سے ہوئی یعنی وٹا سٹا ہوا تھا پھر *** نے تقریباً تین سال پہلے *** کی بہن کو تین طلاق دے کر فارغ کر دیا ۔جس کے بعد *** پر اس کے گھر والوں کی طرف سے پریشر ڈالا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسمی عبد العلیم بن محمد اعجاز کا نکاح گواہوں کی موجودگی میں 27 ستمبر 2016ء کو شہلہ گل بنت نواب خان سے منعقد ہوا، 25 ہزار روپے بشکل سونے کے لاکٹ کے عوض میں۔ پہلی ہی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں اور ہم چار بھائی، ایک بہن اور والدہ ہیں اور والد صاحب نے 1400000 روپے چھوڑے ہیں۔ اب ان کو کس طرح تقسیم کریں۔ ...

استفتاء ایک شخص کو ایڈز کی بیماری ہے اور یہ بیماری شادی سے پہلے تھی، شادی کے بعد عورت کو علم ہوا ہے۔ کیا عورت کو اس صورت میں حق فسخ حاصل ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں عورت ک...

استفتاء کیا ٹیلیفون پر نکاح شرعاً ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام سادے ٹیلیفون پر، جس میں ایک وقت میں صرف ایک آدمی آواز سن سکتا ہو، نکاح درست نہیں کیونکہ نکاح کے لیے دو گو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منسلکہ طلاق نامہ کی رُو سے کتنی طلاقیں واقع ہوئیں ہیں؟ کیا صلح کی کوئی گنجائش ہے؟ جبکہ میں منسلکہ طلاق نامہ بھیجنے سے ایک سال پہلے بھی اپنی بیوی کو ان الفاظ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا دو سال پہلے انتقال ہو گیا ہے۔ جبکہ میری والدہ ابھی اللہ کے فضل سے حیات ہیں۔ ہم کل 6 بہن بھائی ہیں، چار بھائی اور دو بہنیں۔ انتقال کے وقت میرے والد...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک لڑکی کی شادی کے تین مہینے بعد طلاق ہو گئی ہے اس کا ایک ڈیڑھ مہینے کا حمل ہے۔ اولاد کے ہونے کے بعد لڑکی کی شادی میں مشکلات پیش آنے کا اندیشہ ہے۔ کیا اس حمل کا اسقاط کروا سکتے ہیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved