• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء میری شادی کو ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ میرے نکاح کے تقریباً دو ماہ بعد فون پر میرے شوہر نے مجھے کہا " میں تمہیں طلاق دتیا ہوں" مگر غلطی سے کہا تھا۔ غصے میں نہیں کہا۔ اس کے ب...

استفتاء کسی  سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید لڑکے کے ساتھ شرعی لحاظ سے درست اور جائز ہے کہ نہیں؟ یا کہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں اور اس کی کوئی گنجائش نہیں؟ اگر ولی کی اجازت سے نکاح درست ہو تو باپ کے فوت ہوجانے کی صورت میں ما...

استفتاء میں نے مورخہ 2012-5-6 کو ***سے نکاح کیا تھا۔ رخصتی نہیں ہوئی تھی۔ لڑکی گھروالوں کی دباؤ میں آگئی اور طلاق مانگنے لگی، اس کو سمجھایا لیکن وہ نہ مانی۔ میں نے لڑکی کو تین بار طلاق دے دی۔ لڑکی نے وصول پائی۔ اب لڑکی کہہ ...

استفتاء شوہر کا بیانایک بھائی نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سگی بیٹی کو ساتھ حالت شہوت میں ہاتھ لگایا، برہنہ حالت نہیں تھی۔ جبکہ بیٹی لاعلم ہے۔ بالکل سوئی ہوئی تھی۔ اور کہتا ہے کہ میرے کپڑے ب...

استفتاء مودبانہ عرض ہے کہ میں ایک عجیب مسئلہ سے دو چار ہوں اس کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں۔ وہ مسئلہ یہ ہے کہ تین سال قبل میری شادی حافظ عالم مفتی***سے ان کوائف کی بنیاد پر ہوئی:۱۔ حافظ ہیں،عالم...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی سے غصے کی حالت میں پنجابی میں یوں کہا " ویلے نال فارغ ہو" جس کا اردو ترجمہ یہ ہے " وقت سے فارغ ہو" یا ...

استفتاء ناچیز نے اپنی بیوی سے ایک ہی مجلس میں کہا " تیری میری طلاق، طلاق، تو میرے اوپر حرام اور میں تیرے اوپر حرام" یہ تینوں جملے مذکورہ ترتیب سے کہے۔ عرض ہے کہ شرعی اعتبار سے کون سی طلاق ...

استفتاءمیں نے اپنی بیٹی*** کی شادی ہمراہ***سے دو سال قبل 2010 میں کی تھی۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی اس کے شوہر نے اسے مارنا پیٹنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا۔ اور گندی گالم گلوچ بھی کرنے لگا۔ مگر یہ بات میری بیٹی میرے علم میں نہ لائی کہ کہیں اس ک...

استفتاء ایک بے اولاد جوڑے نے لے پالک لڑکے کی ولدیت اپنے نام پر منسوب کر رکھی تھی۔ چند روز ہوئےبیوی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحومہ کی ذاتی ملکیت ایک مکان ہے۔ مرحومہ کے خاوند اور لے پالک لڑکے کے علاوہ ایک بھائی بھی ہے۔ مرحومہ کی...

استفتاء *** نے اپنی حقیقی بہو ہندہ سے پیار کیا کہ میری بیٹی ہے لہذا بوس وکنار کیا ہے۔ بعدہ ہندہ اپنے میکے چلی گئی میکے جا کر اپنی امی اور ماموں سے ذکر کیا کہ میرے سسر*** نے میرے ساتھ پیار کیا، بوس و کنار کیا ہے اور عملاً کچ...

استفتاء ہم چار بھائی ہیں۔سب سے چھوٹا بھائی زیر تعلیم ہے۔ ہمارا کام ہول سیل شوز کا ہے۔ دکان پر والد صاحب اور تین بھائی ہوتے ہیں۔ ایک بھائی ناراض ہوکر گھر بیٹھ گیا کہ میرے اخراجات پورے نہیں ہورہے۔ اس وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑ...

استفتاء رخصتی ابھی نہ ہوئی تھی اور نہ ہی تنہائی ملی تھی اور رخصتی سے پہلے طلاق نامہ پر دستخط کردیے۔ اب کیا دوبارہ نکاح کی کوئی صورت ہے؟ اگر ہے تو شریعت محمدی کے تحت برائے مہربانی فتویٰ صادر فرمائیں۔الفاظ طلاق: مذکوریہ ک...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ میری بیگم چھ ماہ کی حاملہ تھی اور اپنے میکے گئی ہوئی تھی۔ میں نے اپنے جذبات پر قابو نہ پاتے ہوئے اپنی بیگم کو یہ الفاظ کہے " کہ اگر تو کل مغرب تک گھر واپس نہ آئی تو می...

استفتاء فدوی پہلے میٹھائی کے فرم میں کام کرتا تھا۔ اور ازاں فدوی کی شادی 2007- 04- 01 کو ہوئی۔ اس کے بعد فدوی کی فوج میں بطور سپاہی بھرتی ہوئی اور ٹرینیگ کے دوران فدوی بیمار ہوگیا۔ تقریبا چار ماہ سی ایم ایچ میں علاج کرواتا ...

استفتاء میں*** کی بیوی بوجہ گھریلو ناچاقی گھر سے چلی گئی تھی جب ملی تو اسی رات میں نے اپنی بیوی کے والد صاحب کو بلوایا کہ آپ اپنی بیٹی کو لے جائیں۔ میری بیوی حاملہ تھی اور اب بھی حاملہ ہے۔ میں نے اپنے سسر کو یہ الفاظ ادا کی...

استفتاء لڑکے نے فون پر لڑکی سے کہا: میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے تم کو اپنے نکاح میں قبول کرتا ہوں۔ کیا آپ کو قبول ہے؟آگے لڑکی نے کہا: میں بھی آپ کو اللہ اور اس کے رسول کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے آ...

استفتاء ہم پانچ بھائی، تین بہنیں ہیں، ایک بھائی کا والدہ سے چار سال پہلے انتقال ہوا ہے۔ کیا وہ والدہ کی جائیداد میں حقدار ہے؟ کیا اس کی اولاد اور بیوہ کا ہماری والدہ کی میراث میں کوئی حصہ ہے؟ اس بھائی کی دو بیٹیاں شادی شدہ ...

استفتاء 1۔ ہمارے بہنوئی صاحب کا مورخہ 4 نومبر 2012 انتقال ہوگیا اور پسماندگان میں ایک حقیقی بھائی، چھ بھتیجے اور تین بھتیجیاں چھوڑیں ہیں اور ان کے والدین اور بیوی اس سے پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ اور کوئی اولاد نہیں ہے۔ ترکہ میں پ...

استفتاء خاوند نے اپنی بیوی سے کہا کہ "میں  نے تجھے نہیں رکھنا ہے۔ میرے والد آئیں گے میں ان سے بات کر کے تجھے طلاق دے دوں گا"۔ یہ الفاظ اس نے کئی بار ( سات دفعہ کہیں ہیں ) کہے ۔ اس سے کیا ب...

استفتاء میری شادی کو تقریباً پانچ سال ہونے والے ہیں، اور میرے دو بچے ہیں۔ اب سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے تنازعہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور کہا کہ " میں تمہیں پہلی طلاق دیتا ہو"...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ " میں نےتمہیں طلاق دی، میں نے تمہیں طلاق دی" کہا اور پھر فوراً اس کو کہا کہ " تم مجھے سے فارغ ہو، میں نے تمہیں فارغ کر...

استفتاء میرا نام***ہے۔ میں شادی شدہ ہوں میرا بیوی کے ساتھ تھوڑا جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا اس طرح سےہوا میں دل کا مریض ہوں مجھے ہسپتال سے دوا فری ملتی ہے۔ میں بڑی عید کے چار دن بعد ہسپتال دوا لینے گیا تھا۔ جب ہسپتال گیا ، وہاں بہت ...

استفتاء میرے خاوند نے مجھے ٹیلی فون پر یہ کہا: " میرا تمہارے ساتھ اور تمہاری فیملی کے ساتھ کوئی  لنک نہیں"۔اس سے پہلے کے حالات یہ تھے کہ سات سال  شادی کو ہوئے ہیں، خاوند باہر ہے۔ اور ا...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دینے کے لیے اسٹام پیپر لکھوایا اور اس پر ایک ہی طلاق لکھی گئی۔ دستخط کرنے سے پہلے  اس سٹام پیپر کی تین کاپیاں کروائیں اور بعد میں اسٹام پیپر اور تینوں کاپیوں پر دستخط کیے۔ سائل کے بق...

استفتاء متوفی شیخ اعجاز صاحب مرحوم والدین وفات پاچکے۔ ایک بیٹی ہے اور ایک بیوی ( دونوں حیات ہیں )۔ تین بہنیں ہیں، ایک کی وفات ہوگئی ہے، باقی دو بہنیں شیعہ مذہب اختیار کر چکی ہیں۔ مرحوم کے پانچ بھائی ہیں۔ دو حیات ہیں اور باق...

© Copyright 2024, All Rights Reserved