• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خلع و تنسیخ نکاح

استفتاء لڑکی کا بیان میرا نام*** اور میرے شوہر کا نام ***ہے۔ ہمارا نکاح 18 اپریل 2008 بروز جمعہ کو ہوا اور رخصتی 19 اپریل بروز ہفتہ کو ہوئی ، شادی کے بعد تقریبا ای...

استفتاء ایک آدمی کے والد نے کہا جاؤ  اس کو جاکرلے آؤ۔آدمی نےجواباً کہا" اگر میں نے اس کو گھر میں بیٹھایا تو ماں بہن کوبٹھایا"۔ اس صورت میں طلاق ہوئی یانہیں ہوئی؟ ا...

استفتاء جناب  عالی نہایت اداب سے گذارش ہے کہ میری بیٹی 09۔1۔5 کو ناراض ہوکر میرے پاس گھرگاؤں بلاوڑہ میں آگئی۔ میری بھانجی مفرور ہے اس کے لیے میں نے اپنی بیٹی کو 09۔1۔11 بروز اتوار لاہور بلوالیا۔ 09۔1۔11 کو نماز عصر کے بعد ت...

استفتاء السلام علیکم! علمائے کرام کیا فرماتےہیں مسئلہ کے بارے میں کہ عدالت میں تنسیخ نکاح کا دعوی لڑکی کی جانب سے کیا گیا۔ عدالت نے تنسیخ نکاح کا فیصلہ دے دیا ہے۔ منسلکہ دعوی تنسیخ  متعلقہ عدالت کی روسے کیا نکاح فسخ ہوگیا ہ...

استفتاء ***نے گھریلو جھگڑے وناچاقیوں کی بناء پر اپنی بیوی*** کو اس طورطلاق دی کہ تین اشٹام لے کر ایک اشٹام  پر طلاق کی درج ذیل عبارت لکھ کر بیوی کے والد کو دے دی اور مزید بھی لکھ دیا کہ میں ہر ماہ ب...

استفتاء بندہ یا مین گذارش کرتاہے کہ میں نے غصہ میں اپنا نکاح نامہ پھاڑ دیا اور اپنی بیوی کو کہا کہ یہ ہمارے نکاح کا ثبوت تھا جو میں نے پھاڑ دیا ہے اور اپنی بیوی کو کہا کہ " میں نے تجھے آزادکیا"۔ یہ ...

استفتاء میں مسماة *** عرصہ تیرہ ، چودہ سال سے مسمی***ولد ***کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں میرے بطن سے اس کے دو بچے*** بھی متولد ہوئے۔ جن کی عمریں بالترتیب بارہ سال، اور دس سال ہیں، میرا شوہر ***...

استفتاء 1۔ میرے تین بچے، جن میں 2 لڑکے اور ایک لڑکی ہے ، جن کی عمریں ڈھائی سال، چھ سال، اور آٹھ سال ہیں۔ بیٹی کی عمر چھ سال ہے، طلاق کے بعد کس کے پاس رہیں گے باپ کے پاس یا ماں کے پاس اور کتنی عمر تک...

استفتاء عرض ہے کہ ہماری ایک عزیزہ کی شادی***میں ہوئی مگر دوسرے ہی روز اس کے ساتھ ناروا سلوک رکھا گیا اور لڑکی سے کہا کہ اسے ایک ضد کی خاطر شادی کرکے لا یا گیا ہے(واضح رہے کہ ایک لمبے عرصے تک دونوں خاندانوں میں ناچاقی رہی). ...

استفتاء ایک شرعی مسئلہ آپ سے پوچھنا ہے۔ ایک دفعہ پہلے بھی خط لکھ چکاہوں لیکن شاید وہ آپ تک پہنچاہی نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا جھگڑا اکثر میری  بیوی سے ہوجاتاتھا۔ کچ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو دیور ہیں جو کہ میرے پہ بری نظر رکھتے ہیں چھوٹےنے کتنی دفعہ میرے ساتھ بدتمیزی کی، میرے کمرے میں آکر کبھی سینے پر ہاتھ لگاتاہے کبھی پاس سے گزرتے وقت پیچھے ہاتھ لگاتا ہے ، اور جو بڑا دیور ہے...

استفتاء ***ولد *** نے*** سے 19 جنوری 2007 کو نکاح کیا۔ تقریباً سو لوگوں کی موجودگی میں مسجد میں نکاح ہوا ، رخصتی نہیں ہوئی لیکن گھر آنا جانا اور ٹیلی فون پر بات اور E- mail  کے ذریعے  ان کے درمیان رابطہ رہا۔ کیونکہ نکاح کے ...

استفتاء میری بیوی نہایت نافرمان تھی، جوکہ چار سال سے میری اجازت کے بغیر بیرون ممالک چلی گئی میرے دو بچے ہیں ، ایک لڑکا اور ایک لڑکی، لڑکے کی عمر چودہ سال  اور لڑکی کی عمر سولہ سال ہے، اس نے شاید خود...

استفتاء ایک جھگڑا ہوا جس کے دوران مرد نے اپنی بیوی کو کہا " میں طلاق دیتاہوں" ایک گواہی دیتاہے کہ  اس مردنے ایک دفعہ کہا ، ایک عورت یا لڑکی کہتی ہے طلاق کا لفظ دودفعہ استعمال ہوا۔ طلاق دینے والا کہت...

استفتاء اس کی صورت مسئلہ یہ ہے کہ اس*** نامی آدمی نے اپنے چھوٹے بھائی کے فوت ہوجانے کے بعد اس کی بیوی سے نکاح اپنے والد اور اپنے بھائی کی بیو ی کی رضامندی سے کرلیا  اب اس شخص کی پہلے بھی بیوی تھی او...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسماة ***کا نکاح 1999- 9- 17 کو ہمراہ مسمی***کے ساتھ ہوا۔ جن سے دو بچے***اور*** ہوئے۔ اس کے بعد مورخہ 2001-2- 18 کو گھر سے کوریا بسلسلہ ملازمت روانہ ہوا۔ لیکن اس کے...

استفتاء عرض یہ ہے کہ گذشتہ ہفتے کسی بات پر میں نے اہلیہ کو یہ الفاظ لکھے " میں نے تمہیں طلاق، طلاق، طلاق دی"۔ یہ الفاظ لکھ کر اپنی بیوی کو بلا کر کہا کہ یہ اپنی امی کو دکھا دو یا دے دو۔ میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے زبا...

استفتاء ایک آدمی نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی سے پہلی مرتبہ یوں کہا کہ " جا تجھے طلاق ہے، طلاق ہے"۔ اس کہنے کے دو دن بعد میاں بیوی دونوں آپس میں غصہ میں جھگڑتے ہوئے بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ مجھے طلاق پھر لکھ کر دیدے اس کے ج...

استفتاء میری بھانجی **** کی شادی **** کے ہمراہ 2001ء کو قرار پائی۔ گھر پر معمولی بات پر مارپیٹ کا معمول شوہر کی طرف سے رہتا رہا۔ روز مرہ کی مار پیٹ سے تنگ آکر بیوی نے ایک شدید مارپیٹ کے بعد شوہر سے اقرار لیا کہ اس صورت پر ا...

استفتاء مسئلہ کچھ یوں ہے کہ آج سے ٹھیک دو سال قبل اکتوبر کے مہینے میں میری بیوی ( راشدہ بیگم) لڑ جھگڑ کر اپنے میکے چلی گئی اور میں نے اسی ماہ کے دوران ٹیلی فون کے ذریعے اس کو کہا کہ " میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں"۔ اب صورت ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی مسماة***سے 2000- 04- 02 کو ہوئی تھی۔ شادی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میں نے اپنی بیوی کو کسی بات پر دو طلاقیں دیں " کہ میں نے تجھے طلاق دی، می...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ " اگر آپ یہ دوائی خریدیں گی تو آپ مجھ سے فارغ ہوگی"۔ بیوی نے وہ دوائی خرید لی۔ اب وہ دونوں میاں بیوی رضا مندی سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ آپ  بتائیں کہ شریعت کے حکم سے وہ کیسے...

استفتاء ہمارا چھوٹا سا مسئلہ ہے مہربانی کر کے ہمارا مسئلہ حل کریں۔ میں بہت غریب ہوں۔ میری بیوی چھوٹی سی رنجش کی وجہ سے ناراض ہو کر اپنی چاچی کے پاس چلی گئی۔ چھ سات دن چاچی کے پاس رہی، میری بیوی کے والد نہیں تھے صرف والدہ تھ...

استفتاء اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں کہ آج سے تقریباً سات سال پہلے میں نے اپنی بیوی کو کسی تنازعہ پر ایک بار طلاق کا لفظ استعمال کیا تھا۔ پھر تقریباً ڈیڑھ سال پہلے دوسرا لفظ طلاق کا استعمال کیا۔ اور پھر حفیظ ...

استفتاء ایک شوہر نے بیوی کو دو طلاق دیں۔ کچھ عرصہ بعد دوبارہ ان بن کی بنا پر شوہر نے گھر والوں سے کہا میرا اچھا اچھا فیصلہ کریں۔ تو بڑے بھائی نے کہا کہ چھ ماہ صبر کر بعد میں تیرا اچھا فیصلہ کریں گے۔ تو شوہر نے کہا کہ" میرے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved