• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

خلع و تنسیخ نکاح

استفتاء پہلا اصول: الفاظ کنایہ سے دیانتاً وقوعِ طلاق کے لیے نیت ضروری ہے۔ فالكنايات لا تطلق بها قضاءً إلا بنية أو دلالة الحال. قوله: (قضاء ) قيد به لأنه لا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان دین اس بارے میں کہ میاں بیوی کی شروع سے آپس میں ان بن چلتی رہی۔ شوہر کے خاندان میں زمین وجائیداد کا جھگڑا چل رہا تھا، ایک دن شوہر نے اپنی بیوی سے زمین کے کاغذات مانگے جو ان کے پ...

استفتاء السلام علیکم! میں (***) نے  اپنی بیوی اقراء کو عدالت کے ذریعے طلاق بھیجی تھی ، وہ کہہ رہے ہیں ہمیں طلاق نہیں ملی، مگر میں نے ایک ماہ کے وقفے سے تین بار بھیج دی ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی ہمارے گھر بھیج دی ہے ۔ کیا دی...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! یہ ایک مسئلہ ہے جس کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں  دے کر عند اللہ ماجور ہوں۔ خاوند کا بیان میں اللہ پاک  کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ یہ بات کرتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں...

استفتاء میرے میاں ذرا تیز مزاج کے حامل ہیں۔ بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصے میں آجاتے ہیں گھر کا اور باہر کا غصہ مجھ پر یا بچوں پر نکال دیتے ہیں۔ کل صبح وہ سو کر اٹھے تو میں نے ناشتہ کے لیے پوچھا تو وہ کہنے لگے میں نے نہ...

استفتاء عورت کا بیان میں خدا کو حاضر و ناظر جان کر جو کہوں گی سچ کہوں گی۔ السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ: میں رابعہ عطاء بنت عطاء محمد عرض کرتی ہوں کہ میرے شوہر*** ولد***نے  آج سے پانچ سال پہلے جب ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ہمارے میاں بیوی میں کچھ جھگڑے تھے، ایک دن بیوی نے میری ماں سے لڑائی کی، میں نے کہا کہ تو امی سے نہ لڑ، نہیں تو میں طلاق دے دوں گا۔ اس نے کہا کہ تو پھر دے دے۔ میں نے کہا کہ...

استفتاء واضح رہے کہ مذکورہ سوال میں ***نے منگنی کے موقع پر یہ الفاظ کہے ہیں کہ "میری بہن کا ہاتھ کسی بہن بھائی نے نہیں پکڑا، اور میرے پاس بھی کئی دفعہ آئی ہے"۔ اور اب نکاح کے موقعہ پر جب ت...

استفتاء میرے بیٹے *** *** نے اپنی پڑھائی کے لیے کوئی دوائی استعمال کی تھی، جس کا مقصد یہ تھا کہ وہ اپنی پڑھائی پر پوری توجہ سے دھیان دے سکے، لیکن اس نے دوائی مقدار سے زیادہ لے لی جس کی وجہ سے اس کے دماغ پر بُرا اثر پڑا، لیک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ *** نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو کہا کہ "اگر تو اپنی ماں کے گھر گئی تو تجھے طلاق ہے، طلاق ہے، طلاق ہے، اگر میں تجھے لے جاؤں تو پھر بھی تجھے طلاق ہے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ، عمران قیوم ولد عبدالقیوم کی  بیوی  شازیہ دختر محمد یوسف نے 17سال پہلے عمران کی رضا مندی  کے بغیر عدالتی خلع لے لیا،  عم...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نکاح کی تاریخ: 12 دسمبر 2018ء۔ اولاد: ایک بیٹا۔ 20 اپریل 2018ء کو لڑکی اپنے شوہر کے گھر سے واپس آگئی تھی، اور تین مہینے بعد جولائی 2018ء  کو خلع کے لیے کیس کیا۔ کورٹ سے خلع 31...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری ہمشیرہ خیر النساء کے نکاح کو سات سال ہو چکے ہیں۔ ان کی ایک بیٹی عائشہ ہے، جس کی عمر چھ سال ہے۔ میری ہمشیرہ کا خاوند عبد الستار نشہ کا عادی ہے، نشہ کے ٹیکے لگاتا ہے۔ گھر میں بہ...

استفتاء بیوی کا بیان: جناب مولانا صاحب! آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ میں ایک فتویٰ لینا چاہتی ہوں جو کہ میری ازدواجی زندگی سے متعلق ہے۔ میری شادی کو پچیس سال گزر چکے ہیں اور میرے چار بچے ہیں۔ میرے شوہر نے ساری زندگی می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے میاں میرے ساتھ رہتے ہوئے فزیکل ریلیشن(جسمانی تعلق) میں کئی کئی مہینوں تک نہیں آتے۔مجھے میرے شوہر کے پیار کی طلب ہوتی ہے مگر وہ غصہ کر کے دھکا دے کر پیچھے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے عدالت میں خلع کا دعوی دائر کیا اور خلع کا فیصلہ ہونے سے پہلے پنچایت نے صلح کرادی اور ہم نے خلع کا دعوی و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام ****ہے۔ میرا نکاح 2012 میں ہوا تھا، اب 2020 ہوگیا ہے ابھی تک میری رخصتی نہیں ہوئی۔ میرے والد نے رشتہ داروں کو کہا کہ میرے بھائی یعنی لڑکے کے والد کو کہو کہ اتنا عرصہ گزر گ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ***** کا نکاح 24-6-2013  کو ہوا تھا، لڑکا اس لڑکی سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا، لڑکی کے والد نے رشتہ داروں کے پریشر میں آکر شادی کر دی، لڑکے کا لڑکی کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں تھا، ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکی جس کا نکاح لڑکے سے ہوا تھا۔ ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ لڑکے نے فون پر چار پانچ مرتبہ ( میں نے طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی ۔۔۔) کے الفاظ استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے اور شوہر کے باہمی تعلقات کشیدہ تھے ۔ حالات بدستور برے رہے ، اور خلاصی کیلئے میں نے خلع کیلئے کورٹ میں اپیل دائر  کی ۔ شوہر اسوقت بیرونِ ملک جاچکے تھے ، (دورانِ خلع کیس سماعت )...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے عزیز کی بہن کانکاح  سپین میں رہنے والے ایک صاحب سے ہوا، رخصتی سے پہلے ہی چند ملاقاتوں میں ساس بہو کا مزاج نہ مل سکا ۔ان صاحب نےبتایاکہ وہ پاکستان میں رخصتی کے بعد اپنی بیوی کو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت نے درج ذیل وجوہ کی بنیاد پر عدالت پاکستان سے خلع کی درخواست کی: 1۔شوہر نان نفقہ فراہم کرنے سے قاصر تھا بایں صورت کے باوجود پیسہ ہونے کے محض غیر ذمہ داری اورلا ابالی پن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر مجھے دو طلاقیں دے چکے ہیں، پہلی طلاق 11 فروری 2021 ء کو میرے  سسر ، دیور، ساس اور نند کے سامنے دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں اپنے ہوش و حواس میں تمہی...

استفتاء (1)ایک عورت نے خلع کا کیس کیا اور  15دنوں میں واپس لے لیا ، یہ عورت میری بھانجی ہے خلع کی وجہ یہ تھی کہ ان کی شادی کو 6سال ہوگئے ان کے ہاں اولاد نہیں ہوئی لڑکی کو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ  میاں بیوی دونوں  ٹیسٹ کروائیں ،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نکاح 2008 ءمیں***سے ہوا، وہ اہل تشیع ہے اور ہم اہل سنت ہیں،  اس وقت میری عمر بارہ سال تھی 2011 ءمیں رخصتی کی گئی، میں نے پندرہ دن اپنے سسرال میں گزارے مگر وہ ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved