• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء کیا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں  نے آج سے دس مہینے پہلے اپنی بیوی کو  کہا تھا کہ "اگر میں نے اپنی بیوی کو بچہ جننے کے بعد طلاق نہیں دی تو وہ مجھ پر طلاق ہے، طلاق ہے طلاق ہے" اور بچہ پیدا ہوا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میر ا اور میری بیوی کا آپس میں جھگڑا ہوا تو میں نے تین مرتبہ کہا تھا   کہ" میں تمہیں  طلاق دیتا ہوں" آٹھ دس دن بعد صلح ہوگئی اور ہم ایک ساتھ رہنے لگ گئے، ہم تقریبا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میر ا اور میری بیوی کا کسی بات پر جھگڑا چل رہا تھا کہ میں نے غصہ میں آکر اپنی بیوی کو میسیج کیا کہ" میں نے تم کو ایک طلاق دی"  تو اس پر میری بیوی کا جو ابا میسج آیا...

استفتاء میں کہ  زید ولدیت  خالد بقلم خود یہ عرضداشت  حاضر و ناظر تحریر کر رہا ہوں کہ میں نے اپنی زوجہ محترمہ  فاطمہ  کو ایک نشست میں تین مرتبہ طلاق دی، بندہ اپنے پروردگا کے حضور دعاء و استغفار کا حد درجہ خواستگار ہے، اور آ...

استفتاء ایک لڑکے نے اپنی بیوی کو یونین کونسل کے ذریعے طلاق دی۔ لڑکی کو دو طلاق نامے وصول ہوئے ہیں ۔ لڑکے نے تیسرا طلاق نامہ بھی تیار کروایا لیکن اس پر دستخط سے پہلے بڑوں نے سمجھادیا۔ اب لڑکا کہہ رہا ہے کہ میں لڑکی سے ملناچا...

استفتاء Miss ****** m apko talaq deta hu Miss***** m apko talaq deta hu ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   میری شادی کو تقریبا بیس سال ہو چکے ہیں اور ہم حنفی بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ، گزشتہ روز 19 اپریل 2024 کو  میری اپنے شوہر کیساتھ کسی بات پر تکرار ہو گئی، اس د...

استفتاء شوہر کا بیان :میں (***) نے اپنی بیگم (***)  کو دو دفعہ لفظی طور پر طلاق دی تھی  بوجہ گھریلو لڑائی بمورخہ 24۔01۔29 دو دفعہ کہا تھا کہ" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں  " اور یہ الفاظ میں نے ایک ہ...

استفتاء بیوی کا بیان :محترم قاری صاحب السلام علیکم  !میں فاطمہ بنت  خالد  حلفیہ بیان دے رہی ہوں کہ میرے خاوند   زید  ولد  بکر  نے مجھے 27 دسمبر کو ایک طلاق کا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو طلاق کا میسج کیا کہ میں طلاق دیتا ہوں لیکن ساتھ زبان سے  ان شاء اللہ بھی کہا تھا اب کیا حکم ہے طلاق ہوگئی ہے یا نہیں؟بیوی کا بیان:میسج پر گفتگو کے دوران میرے شوہر...

استفتاء ہمار اجھگڑا چل رہا تھا تو اسی دوران میری بیوی نے کہا 'میں باہر جاکر گلی میں چیخوں گی "تو میں نے کہا"اگر تو باہر جاکر گلی میں چیخی تو تمہیں تین شرط طلا ق دے دوں گا"اس کے بعد اس نے باہر جانے کے لئے دوتین قدم رکھے تو م...

استفتاء میرے شوہر کام سے  واپس آ ئے تو کہا کہ بکری کہاں ہے میں نے کہا کہ بھائی نے بیچ دی میں پھر واش روم چلی گئی میرے شوہر نے لو ہے کے وزنی بڑے پنجرے کے ساتھ اتنی زور سے ٹکریں  ماری کہ پنجرہ نیچے گر گیا۔ شوہر نے رونے کی صدا...

استفتاء ایک آدمی نے فون پر اپنی بیوی  سے کہا کہ "میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں" بیوی نے انجان بن کر چار مرتبہ پوچھا کہ آپ کیا کہہ رہے ہو ، شوہر نے یہ کہا کہ "میں نے تمہیں طلاق دی" اب کتنی طلاقیں واقع ہوئیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلے کے بارے میں کہ میں  اپنی زوجہ کو تین طلاق کے نوٹس بھیج چکا ہوں اور زوجہ نے نہ تو پڑھے ہیں اور نہ اس تک پہنچے ہیں میاں بیوی کے درمیان صلح تھی کوئی لڑائی جھگڑا نہیں تھا بس ویسے میک...

استفتاء مفتی صاحب! ہم میاں بیوی کے درمیان تھوڑی ناراضگی تھی، صلح کے بعد جب وہ آئی تو مجھے بار بار ہاتھ لگا رہی تھی، میں نیند میں تھا، میں نے بولا مجھے ہاتھ مت لگاؤ میں تم پر (تمہارا ہاتھ لگانا) حرام ہوں۔باقی میرے دل میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس بارے میں کہ ایک شخص (زید)  نے ایک عورت (کبریٰ)  سے نکاح کیا۔ کبری لاہور کی رہنے والی تھی اور زید کا آبائی گاؤں مظفر آباد کشمیر  میں تھا بوقت نکاح زید لاہور میں کئی سالوں سے کام کے س...

استفتاء میں نے تین طلاق کا نوٹس  02 جون  کو بھیجا جس میں" طلاق ، طلاق، طلاق"  کا لفظ لکھا گیاہے  پھر 09 جولائى كودوسرا نوٹس   بھیجا پھر 04 اگست کو تیسرا   نوٹس بھیجا اس کے بعد ستمبر میں ہم نے رجوع کر لیا ۔کیا یہ رجوع کرنا د...

استفتاء میرے بھانجے نے واٹس ایپ پر طلاق بھیجی ہے۔ براہ کرم یہ بتائیں کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے؟ اور اگر میاں بیوی دونوں راضی ہوں تو کیا وہ اپنی ازدواجی زندگی جاری رکھ سکتے ہیں؟ میسج کے الفاظ درج ذیل ہیں: ...

استفتاء میری بیوی نے مجھ سے کچھ عرصہ قبل خلع کا مطالبہ کیا اور رشتہ داروں کو اکٹھا کر کے مجھ سے زبردستی طلاق لے لی میں اس کو چھوڑنا نہیں چاہتا تھا میں نے ایک طلاق بائن دی  اس کے بعد ان لوگوں نے زبردستی مجھ پر  فورس کر کے اس...

استفتاء پہلے طلاقنامے کی عبارت:نوٹس اولزید ولد خالد......... کی شادی نکاح ہمراہ  عائشہ  دختر  بکر .......کے  ساتھ مورخہ 2010-10-08 کو بمطابق شرع محمدی سرانجام...

استفتاء میری ایک بری عادت تھی کہ میں کبھی کبھار فحش چیزیں دیکھ لیتا تھا یا ذہن میں غلط خیالات  آتے تھے میں نے خود کو اس گناہ سے روکنے کے لیے سخت انداز میں اپنے آپ کو دھمکی دی اور اللہ کی قسم کھا کر یہ الفاظ کہے  کہ "اللہ کی...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ باپ بیٹے کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور باپ بیٹے کو مارنے لگا تو بیوی نے شوہر کو ڈانٹا کہ آپ اس طرح بچے کو نہ ماریں اس پر شوہر نے بیوی سے مخاطب ہوکر کہا کہ" آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے  بات بھی ک...

استفتاء ایک بندے نے اپنی بیوی سے کہا تھا  کہ "اگر میں نے تم سے جماع کیا تمہیں طلاق ہے ، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے پھر جماع کیا پھر طلاق ہے"  اب اس نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی  پھر عدت گزر نے کے بعد اس نے اپنی بیوی سے جماع کی...

استفتاء مسمی زید ولد  عمر  سکنہ تحصیل ****  نے مورخہ   2016-06-25 کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اپنی بیوی (  عائشہ) کو طلاق کی نیت سے وکیل کے سامنے بیٹھ کر دو گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی بار اکٹھے تین طلاق کے نوٹس پر دستخط ک...

استفتاء میرا ذاتی معاملہ ہے فیملی کورٹ میں اور میرے شوہر نے تین دسمبر، چھ جنوری اور تیس جنوری  کو مجھ سے یہ الفاظ کہے کہ میں نے تمہیں طلاق  دی اور تم میری طرف سے فارغ ہو اور اس سارے عرصے میں ، میں پاک تھی۔بیوی کا بیان :...

© Copyright 2024, All Rights Reserved