• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء بیان حلفی شوہرمیں زید  ولد خالد حلفاً اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میرا میری بیوی کے ساتھ مختلف اوقات میں گھریلو جھگڑا ہوا  مگر میں نے کبھی اپنے بیوی کو طلاق کا نہیں کہا  اور نہ ہی طلاق د...

استفتاء حضرات فقہاء کرام نے ذکر کیا ہے کہ طلاق بائن طلاق بائن سے ایسی صورت میں لاحق نہیں ہوتی کہ جس صورت میں وہ سابق طلاق کی خبر بن سکے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہر لغت میں اسی کے استعمال کو دیکھا جا تا ہے کہ یہ لفظ کس غرض کے لیے ا...

استفتاء میری شادی 2016-1-21 میں ہوئی تھی میری ایک بیٹی ہے جو 16-11-19 کو پیدا ہوئی تھی جب وہ چودہ ماہ کی ہوئی اس وقت سے میں اپنی بیٹی کے ساتھ اپنے والدین کےپاس ہوں اور میری بیٹی کے پیدا ہونے سے اب تک سارا خرچہ میرے والد ہی ...

استفتاء میرے شوہر نے تقریباً چار سال پہلے ہم سے چوری دوسری شادی کی، جس خاتون سے شادی کی وہ ٹریفک وارڈن ہے اور غنڈہ صفت عورت ہے۔ اخبار میں خبر آنے سے پتہ چلا کہ ان کی شادی ہوئی ہے۔ میرا شوہر نیک صالح انسان ہے، اس عورت کے خود...

استفتاء السلام علیکم !میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں تقریبا ڈیڑھ سال سے اپنے والدین کے گھر ہوں میرے دو بچے ہیں ۔اس ڈیڑھ سال  کے دوران  میرا اپنے شوہر سے  کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا۔اس نے 24 اگست 2024 کو مجھے پہلی طلاق بھجوائی۔دوسری...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر کا بیوی کو غصہ کی حالت میں یہ الفاظ کہنا کہ "میں تمہارے ہاتھ کا کھانا نہیں کھاؤں گا"کیا ان الفاظ سے طلاق یا قسم واقع ہو جاتی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء شوہر نے بیوی کو کہا  کہ "اگر تو نے فلاں کو کال یا میسج کیا تو میری طرف سے فارغ ہے "اب اگر عورت سوشل میڈیا یعنی ٹک ٹاک پر پرائیویسی کے بغیر  کوئی پوسٹ شیئر کرے تو طلاق واقع ہو جائے گی ؟وضاحت مطلوب ہے: (۱) سائل کا...

استفتاء بیوی کا بیان:میرے شوہر نے پہلی مرتبہ یہ الفاظ  کہ" میں زید زینب کو طلاق دیتا ہوں، میں زید زینب کو طلاق دیتا ہوں ، میں زید زینب کو طلاق دیتا ہوں " واٹس ایپ اور ایمو  پر لکھ کر بھیجے لیکن ...

استفتاء بیٹے کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوا، بیٹا پہلے مجھے گالی دیتا تھا اب میری مری (فوت شدہ)  ماں کو گالی دی، میں برداشت  نہ کرسکی تو میں نے کہا کہ اسے تین سال  سے منع نہیں کیا جس وجہ سے میں نے ان کو واپس گالی دی جس وجہ سے ان...

استفتاء میرے شوہر نے دوسری بیوی کے بھائیوں کی دھمکی کی وجہ سے، ان کے سامنے مجھے طلاق دی، ان کے سامنے "تین بار طلاق دیتا ہوں" کہا، ، میرے تین بچے ہیں ، دوسری بیوی کے بھائیوں نے بولا ہماری بہن کو رکھو گے اور اس کو چھوڑو گے، پ...

استفتاء میرا شوہر کہتا ہے کہ فلاں بندے سے زنا کرلے مثال کے طور پر وہ کہتا ہے کہ اپنے بیٹے سے نکاح کرلے، رشتہ داروں سے نکاح کرلے، میرے بھائی سے  زنا  کرلے، چکلہ پر بیٹھ جا۔ میرے بچے بھی حرام کے ہیں ، جب میں پوچھتی ہوں کہ میر...

استفتاء میں اپنی بیوی سے لڑ رہا تھا اور لڑائی کے دوران اس نے مجھ سے کہا  کہ "مجھے چھوڑ دو" میں نے غصے میں اس سے کہا کہ "ٹھیک ہے، میں کسی اور سے شادی کروں گا" اب میں اپنے ارادے کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں کہ میں نے طلاق کا ار...

استفتاء میرا نام زید ہے میں نے اپنی اہلیہ کو بد زبانی کی وجہ سے ایک طلاق دی تھی ۔جس میں نیت والفاظ ایک طلاق کے تھے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔اس کے بعد مفتی صاحب سے پوچھ کر رجوع کرلیا۔ایک سال کے بعد ایک لڑائی کے دوران ...

استفتاء میری شادی کو ایک سال ہوا ہے ، میرے خاوند ۲۰۱۱ سے سعودی عرب میں مقیم ہیں، میں اپنی ساس کے ساتھ ۱۵  اکتوبر کو عمرے کے لیے گئی تھی، وہاں پر  ۱۸ اکتوبر کو میر اریاض الجنہ کا پر مٹ تھا، وہاں پر پرمٹ میرے نام کا تھا، اور ...

استفتاء اگر شوہر نے ایک بار کہا کہ "میں نے طلاق دی" تو اس سے طلاق واقع ہوگئی ہے یا نہیں؟ اور اگر ہوگئی ہے تو کتنی ہوئی ہیں اور اس کے رجوع کی کیا صورت ہوگی؟یہ واقعہ 24/10/4 کو پیش آیا تھا۔نوٹ:بیوی شوہر کے بیان سے اتفاق ک...

استفتاء دار الافتاء والتحقیق، چوبرجی پارک، لاہور میں خلع سے متعلق ایک سوال جمع کروایا گیا تھا جس کا جواب [فتویٰ نمبر: 26/368] دے دیا گیا۔پھر یہی سوال دارالعلوم کراچی بھیجا   گیا، دارالعلوم کراچی سے جو جواب [32/2373] آیا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی سے گزشتہ کچھ سالوں سے فائنانشل ایشو اور اُس وجہ سے  گھر کا ماحول خراب ہونا اور یہ کہ میری نافرمانی اور بے عزتی کرنے پر صاف الفاظ میں یہ کہا ہے کہ میں اب سے آپکا کوئی خرچہ نہیں اٹھاؤں گا آپ آزاد ہو م...

استفتاء میں زید  ولد خالد نے اپنی بیوی زینب دختر عمر مرحوم کو چند وجوہات کی بناء پر اسٹام نمبر E-911534 کے توسل سے مؤرخہ24-9-30  کو چند شرائط  سوچ کر  طلاق نامہ لکھ کر  بھیجا جس پر میں  نے اپنے دستخط اور انگوٹھے کا نشان نہی...

استفتاء زید نے اپنی زوجہ کو کہا کہ "اپنے میکے سے زمین لے کر آؤ اگر نہیں لے کر آئی تو میری طرف سے طلاق ہے" اس مسئلے کو تقریبا 10 سال ہو چکے ہیں اب واپس رجوع کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو کس صورت میں؟وضاحت...

استفتاء ہمارا نکاح شرعی  طریقے سے  ولی کی موجودگی میں ہوا تھا لیکن نکاح رجسٹر نہیں ہوسکا، والد صاحب نے نکاح کے لیے جو نکاح خواں بلوایا تھا وہ رجسٹرار نہیں تھا، بعد میں میرے والدین ہمارے خلاف ہوگئے،  اس لیے شوہر کو بھی ڈر  ت...

استفتاء (1)کتابت مستبینہ مرسومہ اور کتابت  مستبینہ غیر مرسومہ کیا ہیں  ؟ مثال کے ساتھ بیان کیجیے !وضاحت مطلوب ہے : سوال کا منشاء کیا ہے؟کوئی واقعہ ہے تو اس کی تفصیل بتا کر مسئلہ پوچھا جائے۔جواب وضاحت : سوال پوچھنے ک...

استفتاء 18 رمضان کو افطاری کے بعد زیادہ چینی والا  دودھ  سوڈا پینے کی وجہ سے میرا بلڈ پریشر لو ہوا ، افطاری سے پہلے بھی بلڈ پریشر لو تھااورسر میں شدید درد تھا۔ بیوی نے اس وقت آکر میرے سر پر ہاتھ رکھ کر پوچھا کہ طبیعت کیسی ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ میرے خاوند نے  2015 کے کسی ماہ میں خاندانی معاملات پر ناراض ہو کر  مجھے یوں کہا کہ " یوں تو تمہیں سمجھ نہیں آتی ، اب سن لو کہ آئندہ اگر میری مرضی کے خلاف تم اپنے ان رشتہ دار...

استفتاء میری بیوی اور میری کسی بات پر لڑائی ہوئی اور لڑائی بہت زیادہ ہو گئی اسکے گھر والے دوسرے شہر میں رہتے ہیں تو لڑائی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ صلح کروانے آئے ،تلخ کلامی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ میری بیوی کو گھر لیکر جانے ...

استفتاء مسئلہ نمبر1۔ایک بندے نے غصے میں بیوی سے کہا کہ ’’اگر آج سے ٹھیک ایک ماہ تک میں نے تم سے رجوع (مباشرت) کیا  تو تم مجھ پر حرام ہو‘‘ ۔مسئلہ نمبر 2 ۔ مسئلہ نمبر 1 کے الفاظ ہی خاوند نے ادا کیے اور بیوی امید سے ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved