• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء خاوند نے اپنی بیوی سے کہا کہ "میں  نے تجھے نہیں رکھنا ہے۔ میرے والد آئیں گے میں ان سے بات کر کے تجھے طلاق دے دوں گا"۔ یہ الفاظ اس نے کئی بار ( سات دفعہ کہیں ہیں ) کہے ۔ اس سے کیا ب...

استفتاء میری شادی کو تقریباً پانچ سال ہونے والے ہیں، اور میرے دو بچے ہیں۔ اب سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے تنازعہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور کہا کہ " میں تمہیں پہلی طلاق دیتا ہو"...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ " میں نےتمہیں طلاق دی، میں نے تمہیں طلاق دی" کہا اور پھر فوراً اس کو کہا کہ " تم مجھے سے فارغ ہو، میں نے تمہیں فارغ کر...

استفتاء میرا نام***ہے۔ میں شادی شدہ ہوں میرا بیوی کے ساتھ تھوڑا جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا اس طرح سےہوا میں دل کا مریض ہوں مجھے ہسپتال سے دوا فری ملتی ہے۔ میں بڑی عید کے چار دن بعد ہسپتال دوا لینے گیا تھا۔ جب ہسپتال گیا ، وہاں بہت ...

استفتاء میرے خاوند نے مجھے ٹیلی فون پر یہ کہا: " میرا تمہارے ساتھ اور تمہاری فیملی کے ساتھ کوئی  لنک نہیں"۔اس سے پہلے کے حالات یہ تھے کہ سات سال  شادی کو ہوئے ہیں، خاوند باہر ہے۔ اور ا...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دینے کے لیے اسٹام پیپر لکھوایا اور اس پر ایک ہی طلاق لکھی گئی۔ دستخط کرنے سے پہلے  اس سٹام پیپر کی تین کاپیاں کروائیں اور بعد میں اسٹام پیپر اور تینوں کاپیوں پر دستخط کیے۔ سائل کے بق...

استفتاء میرے گھر کے قریب ہی میری سالی کا گھر ہے، میں نے سالی  میں خرابی دیکھی اور اپنی بیوی کو سالی سے تعلق ختم کرنے کے لیےکہا۔ جس سے میری ساس کو پتا چلا تو اس نے میری بیوی کو کہا اٹھو میرے ساتھ چلو ہم اس کی بات نہیں مانتے۔...

استفتاء بیان حلفیمیں *** ولد *** ۔۔۔۔لاہور اپنی اہلیہ ***طلاق شرعی دیتا ہوں، طلاق شرعی دیتا ہوں طلاق شرعی دیتا ہوں۔1۔  مذکورہ بالا تحریر جناب ***نے تقریباً بارہ افراد کی موجودگی تین بار دہرا...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ منسلکہ تحریر کے مطابق کتنی طلاقیں ہوئی ہیں۔ جبکہ میں اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے*** کو یہ کہا تھا کہ میں نے اپنی بیوی کو صرف ڈرانا ہے، اس لیے صرف ایک طلاق لکھنا...

استفتاء میرا نام*** ہے میں***کی بیوی ہوں۔ میں جمعہ 21 ستمبر کو صبح گھر میں تھی اتنے میں میرے خاوند کا فون آیا جو کہ ***میں رہتا ہے۔ بچی کو اس نے کہا نیچے میرے بھائی کے پاس بھیج دیا۔ میں نے کہا میں ابھی ٹھہر کے بھیجتی ہوں تو...

استفتاء مؤدبانہ گذارش ہے کہ مورخہ 8 جولائی کو میری میرے شوہر سے کسی معمولی بات پر لڑائی ہوئی ، جس کے بعد انہوں نے مجھے میرے بیٹے کے سامنے تین دفعہ کہا کہ "میں نے تمہیں طلاق  دی" شاید غصہ م...

استفتاء ۱۔ میرا نکاح***سے شرع محمدی کے مطابق ہوا۔ گھر میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ ایک دن میں نے غصہ میں آکر اپنی بیوی کو بمع نام اور اپنا نام ***بیوی کا نام***لے اس کو کہا کہ" میں تمہیں آزاد ک...

استفتاء عید الفطر کے دن میں*** عصر کی نماز پڑھ کر اپنے گھر میں آیا اور میری بیوی کتاب کا مطالعہ کر رہی تھی، میں نے ان سے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور ان سے کتاب لے کر دیوار پر رکھ دی۔ اور میں چار پائی پر لیٹ گیا، اور میں نے ...

استفتاء ایک شخص کہتا ہے کہ میرا اور بیوی کا جھگڑا ہواا ور اسی حالت میں میں نے اس کو طلاق دے دی۔ پھر اس کے بعد ہماری صلح ہو گئی۔تقریباً ایک ماہ بعد دوبارہ جھگڑا ہوا اور میری بیوی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو، تو میں نے اسے کہا کہ ...

استفتاء مورخہ 4 ستمبر 2012 کو گھریلو تلخی کے موقع پر میرے داماد نے بیٹی کو ایک ساتھ تین مرتبہ کہا" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں" ۔ پھر کچھ وقفے کے بعد پھر دہرایا ( تین مرتبہ ) ...

استفتاء ***جو کہ دو بچیوں کی والدہ ہیں، شوہر ملازمت کے سلسلہ میں بیرون ملک ہے ۔*** پر مسلسل ساس اور سسر ظلم و زیادتی کرتے رہے ہیں۔ زوجہ مجبور ہو کر اپنے میکے والد کے ہاں آگئی جس پر شوہر نے بیرون ملک سے بیوی کو فون  کہا کہ ب...

استفتاء ایک شخص جس کانام***ہے، اس نے اپنی اہلیہ کو گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ایک موقعہ پر دو طلاقیں دے دیں اور پھر بعد میں موبائل پر پیغام کے ذریعہ اکٹھی تین طلاقیں بھیج دیں۔ اب آیا اس میں رجوع ہے یا نہیں؟ یا کوئی صلح کی ص...

استفتاء منسلکہ طلاقنامہ کی رُو سے کہ جس میں خاوند نے یہ الفاظ تحریر کیے ہیں " من مقر مذکورہ مسماة***دختر*** کو طلاق ثلاثہ یعنی تین بار  طلاق طلاق طلاق دیتا ہوں"۔کیا طلاق ہوگئی ہے۔ اور کتنی طلاقیں ہوئی ہیں؟ کیا اب عورت د...

استفتاء گزارش ہے کہ میں*** ولد *** دوست محم** ،ضلع*** کا رہائشی ہوں، صورت احوال یہ ہے کہ میری شادی خانہ آبادی مورخہ 93۔11۔4 کو شریعت محمدی کے تحت سرانجام پائی گئی میری شادی کو تقریبا سولہ سال گزرچکے...

استفتاء میرا  مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو سولہ سال گذر چکے ہیں، مگر شروع کے چند مہینوں سے ہی میرے شوہر نے میرے ساتھ بے رغبتی برتی۔ گھر میں ساس نے بھی جینا حرام کیا تھا۔ خیر ان سولہ سالوں میں ان  پرمیں  نے قرضہ ہی قرضہ اور ب...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ جھگڑا میری ساس اور شوہر کے درمیان ہو رہا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ میں صبح دیر سے اٹھی تھی جس وقت یہ واقعہ رونما ہوا میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہی تھی اور ماں بیٹا آپس میں لڑائی کر رہے تھے وہ اپنی م...

استفتاء محترم مفتی صاحب گذارش ہے کہ منسلکہ استفتاء اور اس کے جواب کے بعد میرے  خاوند نے یہ نکتہ اٹھایا ہے کہ مذکورہ  عورت کی ولدیت میں نے غلط بتائی ہے اس کی ولدیت *** نہیں ہے*** ہے۔ لہذا طلاق نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ طلاق ...

استفتاء میرے خاوند نے 30 سال بعد ایک عورت سے شادی کر لی ہے جس کے تین بچے ہیں۔ جس  سے میری چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔  خاوند نے ہمیں پہلے نہیں بتایا تھا بلکہ شادی کے بعد بتایا تو ان کی ماں بہت ناراض ہوئی اور طلاق دینے کو کہ...

استفتاء میرا کچھ نقصان ہوگیا تھا جس کی وجہ سے پریشان تھا گھر آیا تو بیوی سے جھگڑا ہوگیا۔ بیوی نے  کہا کہ مجھے فیصلہ دیدے میں نے غصہ میں کہا کہ" جا میں تجھے تین طلاق دیتا ہوں" یہ الفاظ میں ...

استفتاء مفتی صاحب! ہماری بچی کو عرصہ سات سال پہلے طلاق ہوئی اس کے بعد بچہ بھی پیدا ہوا۔ اب سات سال  کا عرصہ گذر چکا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بچہ کا کسی اور جگہ نکاح کریں۔ کیا ہم کر سکتے ہیں؟نوٹ: طلاق منسلک ہے۔ ( الفاظ طلاق: ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved