تحریری طلاق ثلاثہ
میں*** آج مورخہ 2013-9-13 کو اپنی منکوح*** کو تین طلاق مغلظہ دے دی ہیں۔ آئندہ میرے اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات باقی نہ رہے ہیں۔ *** نکاح ثانی کے لیے بالکل آزاد ہے۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس کے بارے میں کہ مندرجہ بالا تحریر کے مطابق ***کی بیوی کو ...
View Detailsعذر کی وجہ حمل ساقط کروانا
استفتاء مثال کے طور پر ایک عورت کے12- 14 تعداد میں بچے ہو گئے اور بچہ پیدا ہوتے وقت عورت کو تکلیف بھی ہوتی ہو اور عورت کے کچھ بچے جوان ہو گئے ہوں ان سے عورت کو شرم بھی آتی ہو تو ایسی عورت اولاد کے ہونے کے بارے میں کونس...
View Detailsکچھ مہر معاف کرنے کے بعد دوبارہ بیوی کا مطالبہ کرنا
استفتاء میری شادی 1967ء میں ہوئی تھی۔ ہم لوگ حد درجہ غریب تھے۔ میری بیوی ( دلہن ) کو کسی سے مانگ کر طلائی زیورات ڈالے گئے۔ نکاح نامے کے مطابق ان طلائی زیورات کا وزن نو تولہ اور چھ ماشے ہے۔ نکاح / شادی کے بعد میرے والدین نے ...
View Detailsنشے کی حالت میں طلاق
استفتاء شوہر کا حلفیہ بیان میری اور میری بیوی کی لڑائی ہوئی 2015-5-17 کو جس پر میں نے اپنے سالے کو بلایا اور اس کو ساری بات بتائی، اس نے دونوں کو سمجھایا اور چلا گیا، بعد میں میری بیوی نے مجھ سے پھر لڑنا شروع کر دیا کہ ت...
View Detailsشرط نہ پائے کی وجہ سے طلاق کا واقع نہ ہونا
استفتاء میرا اپنی بہن سے جھگڑا ہو رہا تھا، اور میں نے بہن کو غصہ سے کہا "تمہارے موبائل میں جو چیزیں ہیں وہ مجھے دکھا دو، ورنہ وہ (میری بیوی) فارغ"۔ میری بیوی دوسرے کمرے میں تھی، اور یہ کہت...
View Detailsتحریری تین طلاق
استفتاء بیان حلفی ***والد***۔۔۔۔۔بیان کرتا ہوں۔ جو کہ میرا عقد نکاح ہمراہ ***سے 14 سال قبل ہو چکا ہے۔ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار رہی ہے اور دوران خانہ آبادی ہماری چار بیٹیاں تولد ہوئیں، جو زندہ و حیات ہیں۔ یہ کہ کچھ عر...
View Detailsشدید غصے کی حالت میں طلاق دینا
استفتاء میں *** حلفاً اللہ کو حاضر ناظر جان کر بیان کرتا ہوں کہ 1۔ 2011ء میں میں نے اپنی بیوی سے لڑائی کے دوران کہا "نکاح سے فارغ ہو"، اس وقت طلاق کی نیت نہیں تھی۔ اس کے بعد وہ اپنے میک...
View Detailsمیاں بیوی میں اختلاف
استفتاء بیوی کا بیان 1۔ تقریباً 13 سال قبل والدین نے میری شادی *** نامی ایک شخص سے کی، جو *** میں رہائش پذیر تھا، اور وہاں کاروبار کرتا تھا، لاہور میں اس کا کوئی گھر بار نہیں تھا، اس لیے 9 سال میں اپنے والدین کے گھر رہی،...
View Detailsتم خود نہیں آئی، اب نہیں آنا، زندگی بھر نہیں آنا
استفتاء کچھ دن کی اجازت لیکر بیوی اپنے والدین کے پاس آگئی لیکن (کچھ جائز وجوہات کیوجہ سے) اپنے والدین کے پاس زیادہ دن رہنا چاہتی تھی تقریبا 18 دن بعد شوہر فون کر کے کہتا ہے "تم خد نہیں آئی..اب نہ...
View Detailsتعنت اور تشدد کی بنیاد پر عدالتی خلع
استفتاء ہم نے اپنی بیٹی کی شادی کی، داماد شروع میں ٹھیک تھا، محنت مزدوری کرتا تھا، بعد میں بُری صحبت کی وجہ سے نشہ کی عادت میں مبتلا ہو گیا، جو کچھ تھا سب لٹا دیا، ہم نے اپنے پاس سے متعدد بار اس کو رقم دے کر کاروبار کروایا،...
View Detailsجادو کی اثر کی وجہ سے بیوی کو طلاق دینا
استفتاء میرا نام *** ہے، جناب مفتی صاحب میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں جس کے پاس سب نے اپنے اعمال کے ساتھ جانا ہے، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں : جب انسان میں جنات (ہوائی) چیز داخل ہو جاتی ہیں، تو شکل انسان...
View Detailsتو میرے لیے جائز نہیں، تو میرے ساتھ زنا کرتی ہے
استفتاء میرا بیوی سے اکثر لڑائی ہوتی ہے، اس دفعہ لڑائی ہوئی تو میں نے یہ الفاظ کہے "تجھے میں نے کئی دفعہ بولا ہے کہ تو میرے لیے جائز نہیں، تو میرے ساتھ زنا کرتی ہے"، یا یوں کہا ...
View Details“اچھا ماں تو میرے توں ڈاڈی ایں” کہنے کا حکم
استفتاء میں نے غصے میں جھگڑے کے دوران اپنی بیوی سے کہا کہ "اچھا ماں تو میرے توں ڈاڈی ایں" یعنی اچھا ماں تو میرے سے زور آور ہے۔ اس سے طلاق وغیرہ تو نہیں ہوئی؟ آگاہ فرمائیں۔ ...
View Detailsخرچہ نہ دینے کی بنیاد پر عدالتی فسخ نکاح کا حکم
استفتاء *** جو ہماری بیٹی ہے اس کی ساس ہنسی خوشی ہمارے گھر لے کر آئی تھی، یہیں پر کسی بات پر جھگڑا کر کے ادھر ہی چھوڑ گئی، ہم نے بہت کوشش کی کہ یہ (***) آپ کی ہے اور آپ اسے گھر لے جاؤ، اب یہ آپ کی بیٹی ہے، لیکن وہ کسی...
View Detailsموبائل میسج کے ذریعے طلاق
استفتاء حلفیہ بیان (صداقت) 1۔ پہلے گھر میں فون پر بات چیت ہوئی، مجھ سے سدرہ نے اپنے والدین کے ہاں جانے کے لیے پوچھا کہ میری خالہ آئی ہوئی ہیں ملنے جاؤں گی تو میں نے (صداقت گیلانی) اسے دو دن رہنے کے لیے کہا تو چلی گئی۔ ...
View Detailsیہ میری طرف سے فارغ ہے۔۔۔ اس کو لے جاؤ
استفتاء گھر میں میاں بیوی کا جھگڑا ہوا، لڑکے نے لڑکی کے والدین کو بلایا اور لڑکی کے والدین نے کافی دیر تک لڑکے سے معذرت کی اور صلح کی کوشش کرتے رہے، لیکن نہ مانا اور وہ کہہ رہا تھا کہ "یہ یعنی م...
View Detailsغصہ میں طلاق کا حکم
استفتاء میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں، میری بیوی پاکستان میں ہے، میرا اپنی بیوی سے اس کے ماں باپ کے گھر سے میرے گھر جانے پر فون پر شدید جھگڑا ہو گیا، جس پر میں بہت شدید غصے میں آ گیا، وہ بھی بہت غصے میں تھی اور مجھ سے طلاق ما...
View Detailsخلع کی بنیاد پر فسخ نکاح
استفتاء ***بنت ***، *** کے عقد میں تھیں، گھریلو ناچاکی اور دیگر چند مسائل کی وجہ نباہ نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ان سے طلاق کا مطالبہ کیا گیا، لیکن مطالبہ پورا نہ ہونے کی وجہ سے عدالت سے رجوع کیا گیا، عدالت نے کیس کے حل کے لیے...
View Detailsسادہ کاغذ پر تحریری طلاق
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں نے مختلف مسائل کی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے سلسلے میں مندرجہ ذیل تحریر لکھی۔ کیا اس تحریر کی رُو سے میری بیوی کو طلاق ہوئی یا نہیں؟ تحریر یہ ہے: طلاقنامہ ...
View Detailsکنایہ الفاظ کی وجہ سے وصف میں اضافہ
استفتاء میری شادی 20 جون 2014ء کو سید *** *** کے ساتھ ہوئی، شادی کے فوراً بعد وہ اپنے ساتھ دبئی لے گئے۔ 26 دن میں ان کے ساتھ ہنسی خوشی رہی، پھر یہ کہہ کر پاکستان بجوایا کہ 15 دن تک مجھے بلاتے ہیں، آپ اپنی فیملی سے مل لو...
View Detailsطلاق ثلاثہ
استفتاء میرا ارادہ نہیں، لیکن بہت زیادہ غصے میں آ کر بیوی کو ایک بار نہیں چار بار طلاق کا لفظ بول دیا ہے اور اب میں بہت پریشان ہوں، اسلام کی رُو سے بتائیں طلاق ہوگئی یا نہیں؟ تنقیح: طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ...
View Detailsجادو کے اثر کی وجہ سے طلاق دینے کا حکم
استفتاء میری شادی کو 28 سال ہو گئے ہیں، شادی سے دس سال بعد اور آج سے تقریباً 19 سال پہلے ایک پیر صاحب سے میں نے خاوند بیوی میں محبت کے لیے تعویز لیا، لیکن وہ پیر صاحب مجھے اپنے بارے میں بد نیت معلوم ہوئے، انہوں نے تعویذ دی...
View Detailsدو مہینے تک شراب نہیں پیوں گا اور اگر پی تو تم میری زوجیت میں نہیں رہو گی
استفتاء شوہر نے کہا کہ "میں دو مہینے تک شراب نہیں پیوں گا اور اگر پی تو تم میری زوجیت میں نہیں رہو گی"۔ شوہر نے بیوی سے اجازت بھی مانگی تو بیوی نے کہا کہ یہ تمہارا اور اللہ کا معاملہ ہے، ا...
View Detailsتو میری طرف سے فارغ ہو، میری طرف سے تمہیں طلاق ہے طلاق ہے
استفتاء ہم میاں بیوی کی چھوٹی سے لڑائی ہوئی تو انہوں نے غصہ میں مجھ سے کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہو، میری طرف سے تمہیں طلاق ہے طلاق ہے"۔ وہ صرف غصہ میں تھا، انہوں نے نہ میرا نام لیا، نہ...
View Detailsطلاقِ ثلاثہ
استفتاء میں نے جھگڑے میں اپنی بیوی سے کہا کہ "تمہیں میں نے نافرمانی اور مجھ پر ہاتھ اٹھانے اور لاتیں مارنے کی وجہ سے طلاق، طلاق ، طلاق دی"۔ یہ واقعہ ت...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
