• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ مجھے ایک مسئلہ میں رہنمائی کی ضرورت ہے جس پر میری ازدواجی زندگی کا انحصار ہے ،بہت زیادہ پس منظر اور تمہید کے بغیر عرض کرتا ہوں کہ میری شادی 2010 میں ہوئی پھرگھریلومسائل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مرد نے اپنی بیوی کو فون پر کہا کہ’’ اپنے ماں باپ سے کہو کہ تمہارا سامان لے جائیں، طلاق، طلاق‘‘یہ لڑکے کا بیان ہے اور لڑکے نے اس پر قسم بھی کھائی ہے لڑکی کہتی ہے کہ لڑکے نے اوپر...

استفتاء ہمارا جھگڑا ہوا تو میرے شوہر نے سخت طیش کے عالم میں مجھے تین بار ’’طلاق دی‘‘یہ لفظ بول دیئے، دوبارمیں نے سنا ،جو آخر میں تیسری بار بولا وہ نہیں سنا میں نے ، کیا یہ طلاق ہو گئی؟میری آپ سے گزارش ہے کہ جس طرح نکاح ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسائل کے بارے میںایک شخص کی شادی ہوئی شادی کے بعد عورت کو پتہ چلا کہ اس کا شوہر عنین ہےعورت نے عدالت سے رجوع کیا اور شوہر نے عدالت میں جاکر عو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب! میرے شوہر ذہنی مریض ہیں اور زیر علاج ہیں11 محرم الحرام 1441 بمطابق 11ستمبر 2019 کومیر ےشوہرنے صبح صبح مجھے گالیاں دینا شروع کر دیں، میرے سسر اور دیور اونچی آوازیں سن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی نے اپنی دوسری بیوی کو پہلی بیوی اور بچوں کے اصرار پر ٹیلیفون پر تین بار طلاق دے دی، پہلی بار بیوی کا نام لے کر،  جبکہ دوسری اور تیسری بار صرف "طلاق دی، طلاق دی" کہا۔ اس کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمفتی صاحب ! میں نے پہلا طلاق نامہ 3/4/19 کو بھیجا جس کی کا پی ساتھ لف ہےجس کے الفاظ یہ تھے(3/4/2019 کو اپنی بیوی مسماة****** کو طلاق اول دیتا ہوں اور آج کے بعد مسماة****** میری بیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمن مسمی میر افضل  غربی بلا کسی جبر و اکراہ کےحلفیہ بیان کرتا ہوں کہ مؤرخہ 2018-06-25 کو میرے بیٹے کے سسرال والے ہمارے گھر آئے اور مجھے اور میرے بیٹے کو ڈرانے دھمکانے لگے اور میرے ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی زوجہ کو تین قسم کی معلق طلاق دی۔ پہلی تعلیق میں چند افراد کا ذکر تھا جن کے علیحدہ ،فرداً فردا ًنام لئے گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماءکرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک طالب علم نے کچھ دن پہلے یہ مسئلہ پڑھا کہ اگر کوئی یہ کہے’’ان تزوجت فلانة فهي طالقة‘‘اب اسے یہ شک ہے کہ اس نے بھی یہ الفاظ ایک ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے 14 اکتوبر کو مجھے طلاق کے کاغذات بھیجے (جو کہ ساتھ  لف ہے) اس کی روشنی میں میرا سوال یہ ہے کہ اس میں ایک طلاق رجعی واقع ہوئی یا دو طلاق بائنہ؟کچھ لوگ کہہ رہے ہیں ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد کا بیانہمارے گھر میں لڑائی ہوئی تھی اور میری بیوی نے بہت برا کام کیا جس کی وجہ سے مجھے ہاتھ اٹھانے کی نوبت بھی آئی اور ہاتھ بھی اٹھایا تو وہ تیزاب  پینےلگی، جس کی وجہ سے می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !میرے شوہر میرے ساتھ  بہت ظلم کرتے ہیں، مجھے مارتے ہیں اور کام وغیرہ بھی نہیں کرتے۔ جب بھی میں انہیں کام کا کہتی ہو ں تو مجھے کہتے ہیں کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں‘...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسلہ ہذا کے بارے میںمیں (*****) نے پانچ سال پہلے مسماۃ *****سے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر شادی کی۔ عرصہ پانچ سال کے بعد میری پہلی بیوی کو اس کے بارے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ******جس کی شادی******کےساتھ مورخہ2017-10-13میں ہوئی تھی ۔مورخہ 2019-12-30میری بیوی کے ساتھ میری موبائل فون پربات ہورہی تھی ،باتوں باتوں میں کرن نصار کےساتھ میرا جھگڑا ہوا اورغ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیوی کا بیان :محترم مفتی صاحب! میرا نام ******ہے اور میرے شوہر کا نام ******ہے ہماری شادی کو تقریبا 20 سال ہو چکے ہیں میرے شوہر گزشتہ کئی سالوں سے چلنے پھرنے سے معذور ہیں ان کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب گزارش ہے کہ درپیش مسئلہ میں مجھے آپ سے رہنمائی درکار ہے۔میری شادی شادی کو 11 سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے تقریبا پانچ ماہ قبل میرے شوہر نے بچوں کو گواہ بناکر واضح الف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ملیریا بخار ہوگیا اور میرے پیشاب کا مسئلہ بن گیا جس کی وجہ سے میں حافظ آباد اسپتال میں رہا وہاں ڈاکٹروں نے م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے کسی عورت سے کہا کہ ’’اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق ہے، طلاق ہے، طلاق ہے‘‘  یا یہ کہا کہ ’’اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمسماۃ سمیرا مستان اپنے والدین سے ملنے بکراعید پراپنے میکے آئی تھی، اس کے والد صاحب نے بلوایا تھا، لیکن سمیرا اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر میکے آ گئی،اس کا شوہر رات کو لینے آیا لیکن ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخاتون نے خاوند سے مطالبہ طلاق میں کہا’’مجھے طلاق دو  ؟خاوند :میں نے ایک طلاق دی۔ خاتون: تینوں دے دو؟ خاوند اگلے مہینے دون...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی کو غصے کی حالت میں یہ الفاظ بولے تھے (پشتو میں): ’’چہ یو پہ ما طلاقہ یے، دوا پہ ما طلاقہ یے، درے پہ ما طلاقہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی عورت بوڑھی ہے اورنظر بھی نہیں آتا تو کیا اس پر عدت ایسے ہی فرض ہے جیسے جوان عورت پر یا ایسی عورت کو عدت معاف ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت کو بعمر 35سال طلاق ہوئی ہے، حمل نہیں ہے۔ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی ملازمہ ہیں، عدت کے ضروری احکام۔ نیز ملازمت کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ جاری رکھ سکتی ہیں یا نہیں؟ انہیں کبھی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک خاتون بیوہ ہوگئیں اور ان کی عمر اس وقت 59 سال ہے اور اس وقت عدت کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔ وہ اپنے ماں باپ کو ملنے اور ان کی خیریت دریافت کرناچاہتی ہیں۔ والدین کافی بوڑھے ہیں اور...

© Copyright 2024, All Rights Reserved