“تو مجھ پر حرام ہے” اور” میں تجھ پر حرام ہوں” میں فرق
استفتاء مفتی صاحب! ہم میاں بیوی کے درمیان تھوڑی ناراضگی تھی، صلح کے بعد جب وہ آئی تو مجھے بار بار ہاتھ لگا رہی تھی، میں نیند میں تھا، میں نے بولا مجھے ہاتھ مت لگاؤ میں تم پر (تمہارا ہاتھ لگانا) حرام ہوں۔باقی میرے دل میں...
View Detailsشوہر کےنکاح کے وقت کیے وعدے پورے نہ کرنے کی وجہ سے کیا عورت خلع لے سکتی ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس بارے میں کہ ایک شخص (زید) نے ایک عورت (کبریٰ) سے نکاح کیا۔ کبری لاہور کی رہنے والی تھی اور زید کا آبائی گاؤں مظفر آباد کشمیر میں تھا بوقت نکاح زید لاہور میں کئی سالوں سے کام کے س...
View Detailsنوٹس کے ذریعے طلاق
استفتاء میں نے تین طلاق کا نوٹس 02 جون کو بھیجا جس میں" طلاق ، طلاق، طلاق" کا لفظ لکھا گیاہے پھر 09 جولائى كودوسرا نوٹس بھیجا پھر 04 اگست کو تیسرا نوٹس بھیجا اس کے بعد ستمبر میں ہم نے رجوع کر لیا ۔کیا یہ رجوع کرنا د...
View Detailsمیسج پر تین طلاقیں دینا
استفتاء میرے بھانجے نے واٹس ایپ پر طلاق بھیجی ہے۔ براہ کرم یہ بتائیں کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے؟ اور اگر میاں بیوی دونوں راضی ہوں تو کیا وہ اپنی ازدواجی زندگی جاری رکھ سکتے ہیں؟ میسج کے الفاظ درج ذیل ہیں: ...
View Detailsزبردستی دلوائی گئی طلاق
استفتاء میری بیوی نے مجھ سے کچھ عرصہ قبل خلع کا مطالبہ کیا اور رشتہ داروں کو اکٹھا کر کے مجھ سے زبردستی طلاق لے لی میں اس کو چھوڑنا نہیں چاہتا تھا میں نے ایک طلاق بائن دی اس کے بعد ان لوگوں نے زبردستی مجھ پر فورس کر کے اس...
View Detailsتین نوٹس کے بعد رجوع کی گنجائش
استفتاء پہلے طلاقنامے کی عبارت:نوٹس اولزید ولد خالد......... کی شادی نکاح ہمراہ عائشہ دختر بکر .......کے ساتھ مورخہ 2010-10-08 کو بمطابق شرع محمدی سرانجام...
View Detailsطلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
استفتاء میری ایک بری عادت تھی کہ میں کبھی کبھار فحش چیزیں دیکھ لیتا تھا یا ذہن میں غلط خیالات آتے تھے میں نے خود کو اس گناہ سے روکنے کے لیے سخت انداز میں اپنے آپ کو دھمکی دی اور اللہ کی قسم کھا کر یہ الفاظ کہے کہ "اللہ کی...
View Details” آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے بات بھی کی تو آپ کو تین طلاقیں ہوں”کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ باپ بیٹے کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور باپ بیٹے کو مارنے لگا تو بیوی نے شوہر کو ڈانٹا کہ آپ اس طرح بچے کو نہ ماریں اس پر شوہر نے بیوی سے مخاطب ہوکر کہا کہ" آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے بات بھی ک...
View Details“اگر میں نے تم سے جماع کیا طلاق ہے، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء ایک بندے نے اپنی بیوی سے کہا تھا کہ "اگر میں نے تم سے جماع کیا تمہیں طلاق ہے ، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے پھر جماع کیا پھر طلاق ہے" اب اس نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی پھر عدت گزر نے کے بعد اس نے اپنی بیوی سے جماع کی...
View Detailsتین طلاق کے نوٹس پر دستخط کرنے کے بعد اہل حدیث کا ایک طلاق کا فتوی ٰ دینا
استفتاء مسمی زید ولد عمر سکنہ تحصیل **** نے مورخہ 2016-06-25 کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اپنی بیوی ( عائشہ) کو طلاق کی نیت سے وکیل کے سامنے بیٹھ کر دو گواہوں کی موجودگی میں ایک ہی بار اکٹھے تین طلاق کے نوٹس پر دستخط ک...
View Detailsمیاں بیوی میں اختلاف کی صورت میں طلاق کا حکم
استفتاء میرا ذاتی معاملہ ہے فیملی کورٹ میں اور میرے شوہر نے تین دسمبر، چھ جنوری اور تیس جنوری کو مجھ سے یہ الفاظ کہے کہ میں نے تمہیں طلاق دی اور تم میری طرف سے فارغ ہو اور اس سارے عرصے میں ، میں پاک تھی۔بیوی کا بیان :...
View Detailsشوہر کے مطابق دو طلاقیں دی ہیں جبکہ بیوی کہتی ہے تین دی ہیں
استفتاء میں زید ہوں ۔تقریبا ایک سال سے میرے اور میری اہلیہ کے معاملات خراب تھے آئے دن لڑائی جھگڑے ہوتے پھر 7 اگست کی صبح لڑائی شروع ہوئی معمولی سی بات پر بحث شروع ہوئی ۔بیوی نے تھپڑ دے مارا جس کی وجہ سے طیش میں آ کر می...
View Detailsميسج پر تين طلاق
استفتاء قاری صاحب میرے میاں نے مجھے تین اپریل کو غصے میں " طلاق، طلاق ،طلاق " لکھ کر بھیجا اس کے بعد پھر 12 جون کو دوبارہ مجھے طلاق طلاق طلاق لکھ کر بھیجا ہے، منہ سے طلاق نہیں کہا لیکن میسج میں کہا ہے کہ " فارغ ہو میری ...
View Details” اگر میں نے دوبارہ ایسا سنا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا” سے طلاق کا حکم
استفتاء مفتی صاحب میرا نام زید ہے۔ میں نے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے ۔کچھ عرصہ قبل میری بیوی سے کچھ باتیں سرزد ہوئی جو شرعاً اور اخلاقاً معیوب ہیں تو میں نے اپنی بیوی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ" اگر میں نے دوبارہ ایسا سنا تو سب ...
View Details“اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میری کسی بات پر اپنی والدہ سے تکرار ہوئی اور غصے میں، میں نے کہا کہ "اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو" پھر اگلے دن بھی یہ بات ہوئی۔ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے:1۔ کیا آپ شادی شد...
View Detailsعدالت کے ذریعے نکاح فسخ کروانا
استفتاء دوبہنوں نے اپنی اولاد کے رشتوں میں وٹہ سٹہ کیا اس طرح کہ بڑی بہن نے اپنے بیٹے (زید) کا نکاح چھوٹی بہن کی بیٹی سے 27 سال قبل کیا اور اسی موقع پر بدلے میں اپنے بیٹے(عمر) کی پانچ سالہ لڑکی کا نکاح چھوٹی بہن کے ب...
View Details“تم میری طرف سے آزاد ہو جو مرضی کرو ” کہنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب میرے شوہر نے مجھے غصے میں یہ الفاظ بولے"تم میری طرف سے آزاد ہو جو مرضی کرو ،کل بھی آزاد تھی آج بھی آزاد ہو ،صبح بھی کہوں گا کہ تم میری طرف سے آزاد ہو"تو کیا یہ الفاظ طلاق میں شمار ہوتے ہیں ؟بعد میں جب...
View Detailsدو مرتبہ ” ٹھیک اے میں تینوں طلاق دیناں” کہنےسے طلاق کا حکم
استفتاء ميرا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا تو میں نے اسے چپ کروانے کی کوشش کی لیکن اس نے بات نہیں مانی، میں نے اس کو ڈرانے کے لیے غصے میں یہ لفظ کہا "چپ کر جا نئی تے میں طلاق دے دینی اے(چپ کرجاؤ نہیں تو میں تمہیں طلاق دے...
View Detailsمیسج پر طلاق دینے کا حکم
استفتاء میری اپنی بیوی سے کسی معاملہ میں لڑائی ہوئی اور میں نے انہیں یہ میسجز کیے: Tu wesy bi ja rahi thi na phele mene rok liya tha ab ja ab de raha hun talaq aj hi or me khud. Duga ab tala...
View Detailsرخصتی سے پہلے تین طلاق کا حکم
استفتاء ایک مسئلہ کا جواب چاہیے کہ ایک بندہ نے نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے اپنی بیوی کو ایک جگہ بیٹھ کر تین طلاقیں دے ڈالی ہیں ۔ اب حلالہ کے علاوہ کوئی صورت ہے یا نہیں دوبارہ وہی شخص نکاح کر سکتا ہے یا نہیں ؟تنقیح :...
View Detailsرخصتی سے پہلے ایک طلاق دینے کا حکم
استفتاء میری چھوٹی بہن ہے جس کا نکاح میرے والد صاحب اپنے بھانجے کے ساتھ کرنا چاہتے تھےاور میں اس پر راضی نہیں تھا تو میں نے والد صاحب سے کہا "کہ تاسو دا ہغہ لہ ورکڑہ نو ما باندی بہ خزہ طلاقہ ای"ترجمہ:اگر آپ نے یہ(میری بہن)...
View Detailsطلاق ثلاثہ کے طلاق نامہ کو پڑھ کر طلاق کی نیت سے دستخط کرنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب کچھ عرصہ سے گھر میں لڑائی جھگڑا چل رہا تھا جس کہ وجہ سے بیگم اپنے میکے چلی گئی اور وہاں جاکر خلع کا دعوی دائر کردیا اس کے ماموں عدالت میں رجسٹرار ہیں اس نے مجھے دھمکایا کہ تو خود ہی تحریر لکھ کر ہم کو چھوڑ...
View Details“اگر آج کے بعد میری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو مجھ پر تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی اور منہ ماری ہوئی تو میں نے والدہ کو مخاطب کر کے کہا کہ "اگر آج کے بعد میری بیوی میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکل گئی تو ...
View Detailsمیاں بیوی کا طلاق میں اختلاف
استفتاء ميرے شوہر پہلے دو طلاقیں دے چکے تھےاور پچھلے سال انہوں نے آخری طلاق کو معلق کیا تھا مگر میں نے اس شرط کا پاس رکھا تاکہ طلاق نہ ہو مگر کئی مہینوں سے مجھے شوہر بار بار طلاق کی دھمکیاں دے رہے تھے تو میں نے انکو کہا آپ...
View Details“دتی طلاق، دتی طلاق، دتی طلاق” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء ميری بیوی فون پر بات کررہی تھی تو میں نے ناشتے کے لیے پوچھا کہ کیا لے کر آؤں؟ تو بیوی آگے سے بولنے لگی تو میں نے اسے کہا کہ آہستہ بول ، اس دوران بیوی نے کہا کہ "دے طلاق، دے طلاق" تو میں نے کہا "دتی طلاق، دتی طلاق،...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved