غصے میں طلاق دینے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:عرض ہے کہ میں صبح کے وقت بیدار ہوا تو کاروبار کے سلسلہ میں پریشانی کی وجہ سے میں نے بیوی کو غصہ میں تین بار کہا کہ "میں طلاق دیتا ہوں" لیکن پھر اس کے ایک گھنٹہ بعد ذہن تازہ ...
View Detailsشدید غصے کی حالت میں تین دفعہ “میں تمہیں طلاق دیتا ہوں” کہنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان حلفی:میں *** ولد ***حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ میں اپنی منکوحہ *** کو لینے جب اپنے سسرال گیا جو بوجہ ناراضگی وہاں موجود تھی تو اس کے والد نے اس کو روانہ کیا مگر وہاں پر بحث مبا...
View Detailsغصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
استفتاء میرے اور میری بیگم کے درمیان گھریلو اختلاف پیش آیا اور ہم دونوں میں جھگڑا ہوگیا۔ بات یہ تھی کہ میں اس وقت غصہ میں تھا مجھے سمجھ نہیں آیا کہ میرے منہ سے کون سے الفاظ ادا ہورہے ہیں اور میرے منہ سے طلاق کے الفاظ ادا ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved