شوہر نے اپنے والد کی خدمت کرنے پر طلاق کو معلق کیا تھا پھر بیوی نے والد کے کپڑے دھونے کی غرض سے بالٹی میں ڈالے تو طلاق ہوگی یا نہیں؟
استفتاء مفتی صاحب شوہر نے اپنی بیوی کو کہا کہ" اگر تو نے میرے باپ کی خدمت کی تو تجھے تین طلاق " پھر بیوی نے سسر کے گندے کپڑے واش روم سے نکال کر بالٹی میں دھونے کی غرض سے ڈالے، اس وقت ساس نے آکر اس سے کپڑے ليے اور بہو نے ...
View Detailsاگر تم کپڑے استری کرنے کے لیے نہ اٹھی تو تین طلاق
استفتاء ایک مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ میرے کپڑے استری کر دو بیوی نے کہا کہ میں کرتی ہوں لیکن شوہر نے کہا کہ اگر تم پانچ منٹ میں نہ اٹھیں تو میری طرف سے تمہیں تین طلاق یعنی گھڑی کی سوئی آٹھ پر ہے اور...
View Detailsطلاق كو شرط كے ساتھ معلق کرنے کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے آج سے دس مہینے پہلے اپنی بیوی کو کہا تھا کہ "اگر میں نے اپنی بیوی کو بچہ جننے کے بعد طلاق نہیں دی تو وہ مجھ پر طلاق ہے، طلاق ہے طلاق ہے" اور بچہ پیدا ہوا ...
View Details“اونچا بولی تو تین شرط طلاق”کہنے کا حکم
استفتاء ہمار اجھگڑا چل رہا تھا تو اسی دوران میری بیوی نے کہا 'میں باہر جاکر گلی میں چیخوں گی "تو میں نے کہا"اگر تو باہر جاکر گلی میں چیخی تو تمہیں تین شرط طلا ق دے دوں گا"اس کے بعد اس نے باہر جانے کے لئے دوتین قدم رکھے تو م...
View Detailsطلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
استفتاء میری ایک بری عادت تھی کہ میں کبھی کبھار فحش چیزیں دیکھ لیتا تھا یا ذہن میں غلط خیالات آتے تھے میں نے خود کو اس گناہ سے روکنے کے لیے سخت انداز میں اپنے آپ کو دھمکی دی اور اللہ کی قسم کھا کر یہ الفاظ کہے کہ "اللہ کی...
View Details” آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے بات بھی کی تو آپ کو تین طلاقیں ہوں”کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ باپ بیٹے کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور باپ بیٹے کو مارنے لگا تو بیوی نے شوہر کو ڈانٹا کہ آپ اس طرح بچے کو نہ ماریں اس پر شوہر نے بیوی سے مخاطب ہوکر کہا کہ" آج کے بعد اس لڑکے سے میں نے بات بھی ک...
View Details“اگر میں نے تم سے جماع کیا طلاق ہے، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء ایک بندے نے اپنی بیوی سے کہا تھا کہ "اگر میں نے تم سے جماع کیا تمہیں طلاق ہے ، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے پھر جماع کیا پھر طلاق ہے" اب اس نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی پھر عدت گزر نے کے بعد اس نے اپنی بیوی سے جماع کی...
View Details“اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میری کسی بات پر اپنی والدہ سے تکرار ہوئی اور غصے میں، میں نے کہا کہ "اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو" پھر اگلے دن بھی یہ بات ہوئی۔ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے:1۔ کیا آپ شادی شد...
View Details“اگر آج کے بعد میری اجازت کے بغیر گھر سے نکلی تو مجھ پر تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی اور منہ ماری ہوئی تو میں نے والدہ کو مخاطب کر کے کہا کہ "اگر آج کے بعد میری بیوی میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکل گئی تو ...
View Details“اگر مجھ سے چوری بچوں کو ملی تو تمہیں طلاق ہے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء تقریباً 6 سال پہلے میں نے بیوی سے کہا " جو بچے ناراض ہو کر گھر سے چلے گئے تھے ان کو نہیں ملنا، اگر مجھ سے چوری ان کو ملی تو تمہیں طلاق ہے، میری طرف سے فارغ ہے" لیکن بیوی کو ڈرانے کے لیے یہ بات کہی تھی، یہ الفاظ ...
View Details“اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے تعلق نہیں”
استفتاء ایک مسئلے کے متعلق پوچھنا ہے کہ ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی تھی تو میں گھر چھوڑ کر جا رہی تھی۔ میرے شوہر نے مجھے کہا کہ "اگر تو دروازے سے باہر گئی تو میرا تجھے سے تعلق نہیں" اور میں ان کی بات بھول گئی۔ اس ٹائم ...
View Details“تیرے سوا کسی اور سے نکاح کروں تو اسے تین طلاق” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے کسی ایک لڑکی کو متعین کرکے کہا کہ" اگر اس لڑکی کے سوا کسی اور لڑکی سے میرا نکاح کروا دیا تو اس کو تین طلا قیں ہیں"۔ اب یہ شخص اس (متعینہ ) لڑکی کے...
View Details“اگر میں دوبارہ اس سکول میں آیا تو میری گھر والی کو تین طلاق ” کہنے کا حکم
استفتاء میں اور میرا بھائی ایک ہی اسکول میں ہوتے ہیں اور اس اسکول کی ملکیت بھی ہماری ہے۔ ہمارے اسکول میں ایک فیمیل ٹیچر ہیں جس کی وجہ سے میرے اور میرے بھائی کے درمیان لڑائی ہوئی ۔ تب میں نے قسم کھائی " اگلے سال یا ...
View Details“اگر تو نے گھر سے قدم باہر رکھا تو ایک، دو، تین تجھے طلاق” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء محترم جناب حضرت مولانا مفتی محمد رفیق صاحب دامت برکاتہمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ:امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے ۔ایک استفتاء اور اس کا جواب یہاں سے لکھا گیا ہے ، پیش خدمت ہے ۔ صریح جزئیہ نہ ملنے کی وج...
View Detailsروزہ نہ رکھنے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء اگر کسی نے یہ کہا کہ" اگر میں نے روزہ نہیں رکھا تو میری بیوی کو طلاق" پھر اس نے روزہ رکھا لیکن ظہر کے بعد کسی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو طلاق واقع ہو گی یا نہیں ؟تنقیح:ایک شخص رمضان کے روزے نہیں رکھتا تھا پھر ایک د...
View Details“ان شاءاللہ میری طر ف سے میری منکوحہ کو طلاق ہے” کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد طیب ولد حافظ عطاء اللہ نے اپنی منکوحہ (بنت ****) کو موبائل فون پر کال کرکے یہ الفاظ بڑی شدت سے کہے کہ "ان شاء اللہ میری طرف سے میری منکوحہ (بنت ****) کو طلا...
View Detailsبہن کے گھر جانے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء میرا بھائی مجھ سے ناراض تھا۔ اس نے میری بھابھی کو غصے میں میرے گھر سے روکا اس نے غصے میں بولا کہ "اگر تم میری بہن (یعنی میرے) گھر گئی تو تمہیں میری طرف سے طلاق ہو جائے گی" وہ چودہ پندرہ سال سے میرے گھر نہیں آئی کیون...
View Detailsبیوی تین طلاق کی تعلیق کا دعویٰ کرتی ہے جبکہ شوہر ایک طلاق کا اقرار کرتا ہے
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءِ دین اس بارے میں کہ میری شادی کو 14 سال ہو گئے ہیں، ہمارے تین بچے ہیں، میرے شوہر شروع سے نشہ اور شراب نوشی کرتے تھے، اسی وجہ سے وہ اکثر بات بات پے مار پیٹ اور گالیاں وغیرہ بھی دیتے تھے، اسی طرح ...
View Detailsشوہر کو نکاح پر طلاق معلق کرنے کا کہا، شوہر نے جی ہاں کہہ دیا تو کیا طلاق معلق ہوگئی؟
استفتاء *** ایک بری عادت (سگریٹ نوشی )میں مبتلا تھا ۔ ایک روز دورانِ گفتگو اس کے ایک دوست نے اس سے دریافت کیا "کیا تم نے کبھی اپنی زندگی میں سگریٹ نوشی کی ہے؟"***نے انکار کرتے ہوئے جواب دیا، "نہیں، میں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ...
View Details“اگر تم نے فلاں سے بات کی تو تیرا میرا تعلق ختم” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء شوہر کا بیان:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ "اگر تم فلاں شخص سے بات کروگی تو تم کو طلاق ہے" اس سے پہلے میں نے اپنی بیوی کو کہا تھا کہ "اگر تم نے اس سے...
View Details“اگر تو نے آئندہ یہ بات کی تو تجھے میری طرف سے ایک طلاق ہوجائے گی” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء بیوی کا بیان:میرا نام *** ہے، میری عمر 26 سال ہے اور 10 سال پہلے میری شادی ہوئی تھی اور میرے 4 بچے ہیں، دو ماہ پہلے میری اپنے شوہر سے کسی بات پر بحث ہوئی تھی تو جس پر میرے شوہر نے کہا کہ "اگر تو نے آئندہ یہ بات...
View Detailsجھگڑے کی صورت میں بیٹے کے گھر آنے پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے اپنے بیٹے عمر و سے کہا کہ تو نے فلاں کام اس طرح کیوں نہیں کیا جواب میں عمرونے جوابی الفاظ کہے جس پر زید کو غصہ آیا اور ایک مرتبہ کہا کہ " اگر میرا بیٹا گھ...
View Detailsاگر تم اپنی شادی کے بعد زنا کرتی رہی ہو تو تمہیں صرف اس صورت میں ایک طلاق ہے
استفتاء یہ واقعہ ایک دین دار گھرانے کا ہے۔ **** اپنی بیوی کی مشکوک حرکتوں کی وجہ سے پریشان تھا۔ **** نے اپنی بیوی کو صرف شک کی بنیاد پر بدکاری ( زنا) کی تہمت لگا کر غصے میں کہہ دیا، چونکہ شادی سے پہلے تمہارے لڑکوں ک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved