• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مساجد کے احکام

استفتاء گاؤں میں ایک مسجد جو پانی والے کنویں پر بنائی گئی ہے۔اور اب وہ کنواں ختم ہو گیا ہے اور ارد گرد گھر وغیرہ بن گئے ہیں۔اور اس مسجد کا رقبہ ایک مرلہ ہے۔تقریبا4سے پانچ فٹ كي چار ديواری ہے۔اور چهوٹی محراب كی بھی شكل ہے۔اس...

استفتاء ریلوے کی جگہ پر ریلوے کے افسروں کی اجازت نامہ سے ایک جگہ عارضی مسجد بنائی گئی جو دو مرلہ پر مشتمل ہے جس کا محراب بھی نہیں ہے جس جگہ کی نیت تھی وہ اس وقت چھپڑ تھا اب تالاب والی جگہ بھرتی وغیرہ سے مسجد کے لیے تیار ہو ...

استفتاء اسلام آباد کی زمین سی ۔ڈی۔اے کی ملکیت ہے اکثر مساجد سی ۔ڈی۔اے نے بنائی ہیں بعض مساجد کے سلسلے میں شرعی راہنمائی کی ضرورت ہے۔1۔سی۔ڈی۔اے کی زمین پر بغیر منظوری اور بغیر اجازت کے جو مساجد ت...

استفتاء ایک مولوی صاحب نے ایک مسجد بنوائی بایں طور کہ باقاعدہ تعمیر وغیرہ تو نہیں کی البتہ! علاقے کے معزز علماءکو بلا کر مسجد کا افتتاح کروایا ۔ اور اذان دے کر نماز بھی ادا کی گئی ۔ اس کے بعد مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ بھی اک...

استفتاء ہماری مسجد ***میں واقع ہے اب مسجد کی تعمیر جدید کاکام ہو رہا ہے دوسری منزل پر جانے کے لیئے سیڑھی بنانا مقصود ہے بعض نمازی حضرات فرماتے ہیں کہ جس جگہ کو مسجد کے لیے متعین کر لیا جائے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور سی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved