• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مساجد کے احکام

استفتاء ہماری تقریبا چھ کنال پر مشتمل جگہ مسجد اور مدرسے کے لیے وقف ہے، وقف نامہ اور انتقال ہو چکا ہے،مدرسہ کی کچھ عمارت بھی بن چکی ہے اور مسجد ابھی تعمیر کے مراحل میں داخل نہیں ہوئی، اس جگہ کے تین اطراف میں دیگر افراد کی ز...

استفتاء کیا مسجد کا پانی گھر کے لیے استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ گھر کا پانی استعمال کے قابل نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ آجکل چندہ  دہندگان کی طرف سے  عرفاً اس کی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کا نظام انتظامیہ کی نگرانی میں چل رہا تھا، کچھ عرصہ کے بعد ساتھ مدرسہ قائم کر دیا گیا ۔ مسجد اور مدرسہ ساتھ ساتھ چل رہے تھے پھر مسجد اور مدرسہ کا نظم الگ...

استفتاء ہمارے مدرسہ کی مسجد کی چھت وقفِ مسجد ہے ۔کچھ عرصہ قبل مسجد کے منتظم نے محض اجازت کی بنیاد پر ایک پڑوسی کو اپنے ذاتی گھر کے استعمال کے لیے مسجد کی چھت پر سولر پینل لگانے کی اجازت دی تھی۔اس کے بدلے نہ کوئی کرایہ مقرر ...

استفتاء کیا قربانی کی کھالیں اکٹھی کرکے اور ان کو بیچ کر امام مسجد کو تنخواہ دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قربانی کی کھالوں کے پیسوں کو تنخواہ میں نہیں دیا جاسکتا۔توجیہ: قربان...

استفتاء میں***جامع مسجد فاروق اعظم سٹریٹ نمبر *** کی انتظامی کمیٹی کا رکن اور خازن ہوں۔حالیہ طور پر سی ڈی اے (CDA) کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ چھ ماہ کے اندر اندر بارش کے پانی کو محفوظ کرنے( Rain Water Harvesting) ...

استفتاء اگر کسی گاؤں سے پورے گاؤں والے منتقل ہو جائیں  اور اس گاؤں کی مسجد میں اضافی سامان ہو جس کے  ضائع ہونے کا اندیشہ تو اس اضافی سامان کو دوسری مسجد میں منتقل کرنا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے: یہ معلوماتی سوال ہے یا کوئ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مسجد بنا رہے ہیں (1) کیا  اوپر والی منزل پر ہم امام کے لیے فیملی رہائش گاہ بنا سکتے ہیں؟ (2) نیز اگر وضو خانہ نیچے ہو تو کیا  اس کےاوپر  ہم مسجد کے واش روم بنا س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) کیا مسجد کا دور سے نظر آنا ضروری ہے ؟جب کہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر مسجدیں بازار وغیرہ میں  ہیں جن  کے آس  پاس دوکانوں یا گھروں کی دیواریں مسجد کی دیوار کے س...

استفتاء مسجد کی چھت پر امام کے لئے رہائشی کمرہ بنانا کیسا ہے؟ مسجد دو تین سال سے بنی ہوئی ہے، کمرہ مسجد کے اوپر ابھی بنایا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد مسجد ...

استفتاء بخدمت جناب مفتیانِ کرام عرض ہے کہ:محلہ کے چند ساتھیوں کے دل میں اللہ تعالیٰ نے ڈالا کہ محلہ میں ایک مسجد بنائی جائے تاکہ ہمارے بچے نماز، قرآن قریب اور آسانی سے پڑھ سکیں، لہٰذا چندہ اکٹھا کرکے 10 مرلہ پلاٹ دو حصو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گھر میں دادا جی نے نماز کے لیے جگہ مختص کی ہوئی تھی جس میں وہ اکثر نماز پڑھتے، قرآن پاک کی تلاوت فرماتے، گھر کی عورتیں بھی کبھی اس میں نماز پڑھ لیا کرتیں تھیں...

استفتاء ہماری مسجد ہے جس کے ساتھ والی جگہ پر انتظامیہ نے مؤذن کو رہائش دی ہوئی تھی اور وہ جگہ بھی مسجد اور اس کے مصالح کے لئے وقف ہے، اب انتظامیہ نے وہاں سے رہائش ختم کردی ہے اور اس جگہ کو بھی نماز کے لئے استعمال کرنا شروع ...

استفتاء کیا فر ماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ  ہمارے گاؤں  میں ایک  مسجد ہے اس  کی مغربی  دیوار کی طرف ایک کنال زمین کسی نے   مسجد کے لیے وقف کردی لیکن پرانی مسجد اور نئی مسجد کے درمیان  پانی کا  ایک نالہ   ہ...

استفتاء ایران کے ایک گاؤں (بالاد)کی مسجد کو ایک قطعہ زمین وقف کی ہوئی ہے تقریبا ساٹھ سال سے اس زمین سے مسجد کو کچھ نفع حاصل نہیں ہورہا،کیا  اس زمین کو بیچ کر پیسے مسجد کے کسی کام میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہےکہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک پرانی مسجد تھی جس کی چھت لکڑیوں سے بنی ہوئی تھی، اب اہل محلہ نے اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا اور اس کی چھت گاڈر اور ٹائرن سے بنائی اور جو مسجد کے...

استفتاء ہم ایک مسجد تعمیر کرنے لگے ہیں، ابھی تعمیر شروع نہیں کی۔ اگر مسجد اس طور پر تعمیر کی جائے کہ اس کے تہہ خانے کو گودام  بنا کر کرائے پر دیا جائے اور  اس کی آمدنی کو مسجد کے امور پر خرچ کیا جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ...

استفتاء میں نے پانچ مرلے جگہ کاروبار کی نیت سے خریدی تھی اور ارادہ یہ تھا کہ اس جگہ کے اوپر والے حصے کو مصلی اور دعوت کے کام کے لیے رکھوں گا اور نیچے والے حصہ میں کاروبار کروں گا، جگہ  مسجد میں شامل کرنے کی صرف نیت کی تھی  ...

استفتاء عرض ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد تھی، جسے حکومت نے سڑک بنانے کے لیے شہید کرنے کا کہا۔ اہلِ علاقہ نے مجبوری میں مسجد کو پیچھے کی طرف منتقل کر کے نئی مسجد تعمیر کر لی۔ پرانی مسجد کی جگہ اب خالی پڑی ہے، کئی سال گزر چ...

استفتاء میں ایک دیہات کی مسجد کی کمیٹی کا ممبر ہوں اور ہماری بستی میں تقریبا 70 یا 80 کے قریب گھر ہیں اور ہر گھر پر مسجد میں امام صاحب کے لیے تنخواہ کی مد میں 300 روپے مقرر کیے ہوئے ہیں  اور مسجد میں صبح و شام تقریباً 100 ک...

استفتاء میں بلوچستان  میں ایک  گاؤں  کا  رہنے والا ہوں۔  ہماری ایک پرانی مسجد  ہے ، ابھی گاؤں  کی آبادی تھوڑی دور چلی گئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا آنا جانا بہت کم ہوگیا ہے ، ہم  چاہتے ہیں کہ پرانی مسجد شہید کرکے  عام لوگوں ...

استفتاء 1۔امام مسجد کے لیے جو تنخواہ مقرر ہوتی ہے وہ کس مد سے دی جائے گی؟ آیا وہ مسجد کے لیے جو پیسے ہیں  ان میں سے دی جائے گی یا الگ سے جمع کرنا ہوگی اور اگر الگ جمع کی گئی تنخواہ متعین کردہ تنخواہ سے بڑھ جائے تو اس کا کیا...

استفتاء میں نے دارالافتاء میں ایک سوال بھیجا تھا جس کا  استفتاءنمبر 2/8044 تھا اس کا مجھے  فتویٰ کی صورت میں جواب دیا گیا جس کا فتویٰ نمبر 25/177 تھا اس کے متعلق میں نے مزید پوچھنا تھا کہ میں نے کھیت والی زمین ساری فروخت کر...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کے چندے سے جو کہ صرف مخصوص ہو مسجد کے کاموں کیلئے  امام کو عید، یا جمعہ پڑھانے کے پیسے دے سکتے ہیں؟ جبکہ انکی الگ سے تنخواہ مقرر ہو، اور دیگر سہولیات کھانا پینا، فریج، گیس ، سالانہ گندم ا...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ  میرا گھر مسجد کی تیسری چھت پر ہے اور گھر کا جو صحن ہے وہ مسجد کے بالکل اوپر ہے تو اس میں بچے بھی جاتے ہیں وہاں پر بعض اوقات بچے پیشاب بھی کر دیتے ہیں اور کپڑے سکھانے کے لیے بھی جانا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved