• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وقف کا بیان

استفتاء کسی علاقے میں جب سرکاری اہلکاربچوں کے ٹیکے لگانے کیلیے آئیں اور مسجد کے سپیکر پر اعلان  کرنا چاہیں تو کیا ان کو اعلان کی اجازت دے دی جائے  جبکہ ہمیں ان کو روکنے پر قدرت ہو  ؟ کیا مسجد میں اس اعلان کی اجازت ہے  ؟ ...

استفتاء جب بندہ دنیا سے گزر جائے تو دفن کرنے کے بعد ان کے قریبوں میں سے کچھ لوگ قبر کے پاس بیٹھ کر گھنٹہ آدھا گھنٹہ تلاوت قرآن پاک کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میت کے حساب کتاب ہوتے  وقت قبر کے اوپر قریبی رشتہ دار کا ہونا ضر...

استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا ممبر ہوں، مسجد میں صبح و شام تقریباً 70 بچے پڑھتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں تقریباً 170 گھر ہیں ان سب پر امام صاحب کی تنخواہ کی مد میں کچھ پیسے مقرر ہیں اور مسجد کی آمدن جو تھوڑی بہت ہے وہ جمع رہتی ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے  میں کہ** نے ** کو مکان کرائے پر دیا اب اگر  بجلی  یا کنکشن ڈوری وغیرہ میں کوئی خرابی آتی ہے تو وہ صحیح کرانے کے پیسے مکان مالک** دے گا یا کرائے دار  دے گ...

استفتاء میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں اور صبح شام بچوں کو ناظرہ قرآن پڑھاتا ہوں اور انتظامیہ نے وظیفہ مقرر کیا ہے، اب ایک دوست کہتا ہے کہ مسجد میں وظیفہ لے کر بچوں کو پڑھانا جائز نہیں۔اس پر حضرت تھانوی صاحب رحمہ اللہ ...

استفتاء میری والدہ (جن کو فوت  ہوئے 16 سال ہوگئے ہیں) کی قبر  کو میری خالہ کے لیے دوبارہ استعمال کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ہم تینوں بھائیوں سے نہ اجازت لی گئی اور نہ بتایا گیا۔ مہربانی فرماکر قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے محلے میں مسجد ہے جس میں گیس کا میٹر لگا ہوا ہے لیکن مسجد میں گیس کا استعمال نہیں ہوتا، مسجد کے ساتھ ہی ایک گھر ہے وہ یہ کہتا ہے کہ میں اس میٹر کو استعمال کر لوں اور اس کا بل خود ادا کر دیا ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ :1۔ ایک مسجد کے تحت )ایک غیر رہائشی ) مدرسہ (شعبہ حفظ ) چل رہا ہے، جس کی کلاس (الگ سے مدرسہ کی بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے ) مسجد شرعی کے اندر ہی لگائی...

استفتاء شادی کے موقع پر بارات کو رخصت کرتے وقت لڑکے (دولہا) والے  لڑکی والوں کو کچھ رقم دیتے ہیں  اور کہتے ہیں کہ آدھی رقم مسجد کے لیے اور آدھی رقم مدرسے کے لیے ہے اور اکثر و بیشتر نکاح  شادی ہال  میں ہوتے ہیں ، وہاں سے قری...

استفتاء ايك مسئلہ کے بارے میں آپ کی رہنمائی درکار ہے، مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں پر کن صورتوں میں مسجد بنانا ضروری ہوتا ہے یعنی شریعت میں مسجد بنانا فرض ہے یا واجب ہے یا مستحب ہے یا حالات کے اعتبار سے حکم بدل جاتا ہے۔وضاح...

استفتاء واقف نے تین سال پہلے مسجد کے لیے زمین وقف کی تھی ، لیکن وہاں پر پہلے سے ہی مسجد موجود ہے جو لوگوں کے لیے کافی ہے اگر واقف جس نے زمین مسجد کے لیے وقف کر دی ہے جبکہ اس پر کوئی آبادی وغیرہ نہیں ہوئی ، اس سے رجوع کر نا ...

استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا حصہ ہوں، ہماری مسجد کے  امام صاحب کو تنخواہ کی مد میں سالانہ گندم دی جاتی ہے  اور اسی طرح دونوں عیدوں پر پیسے دئیے جاتے ہیں جو نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ۔ دیہات کی مسجد ہے چندہ بھی نہ ہونے کے بر...

استفتاء مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ ہم  کسی مسجدکا نام مسجد حرم ؛ مسجد اقصی ،یا مسجد نبوی  رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی مسجد کا ایسا نام رکھنا درست نہیں جو لوگوں میں تشویش کا ...

استفتاء السلام علیکم  محترم علماء ومفتیان کرام ایک مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ ہماری مسجد کی الماری میں بہت سی دینی کتابیں کئی سالوں سے رکھی ہوئی ہیں جو صرف الماری کی زینت ہیں  کوئی اٹھاکر ان کو نہیں پڑھتا کیا وہ کتابیں کسی مدرس...

استفتاء کیا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے اپنی جامع مسجد کی توسیع  کے لیے مسجد کے مشرقی جانب   متصل پلاٹ کے ساتھ والا پلاٹ خریدا اور ساتھ یہ بھی نیت کی کہ مسجد اور ہمارے خریدے ہوئے پلاٹ کے درمیان وال...

استفتاء چین نے جائے نماز (مصلیٰ) پر  پھولوں میں بت بنادئیے ہیں تاکہ مسلمانوں کی نمازیں  برباد ہوں۔ مصلیٰ کی تصویر پیشِ خدمت ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ  مساجد کی اشیاء کو مدارس میں لگانے کا شرعی حیلہ کیا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے : (1)مسجد کی کون سی اشیاء مدرسے میں لگانی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟(2) مسجد و مدرسے کا متولی ایک ہی ہے یا مختلف(...

استفتاء ایک مسجد میں وقف کی کتاب "معارف القرآن "کا  ایک سیٹ موجود ہے اور لوگ اس سے استفادہ (یعنی مطالعہ) بھی  کرتے ہیں ،اب ایک مسجد کے امام صاحب وہ سیٹ مانگ رہے ہیں وہ ان کتابوں کو اپنی مس...

استفتاء فتویٰ برائے تبادلہ وقف شدہ جگہ برائے مسجد(رقبہ تعدادی 8*44تعمیر شدہ 3عدد واش روم بمعہ وضو خانہ، راستہ مسجداگر کوئی  شخص مسجد کو جگہ وقف کرد...

استفتاء میرا گودام مسجد کے پیچھے ہے ،کیا  میں اپنے  گودام کی سیکیورٹی کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ لگا سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گودام کی سیکیورٹی  کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ ...

استفتاء جناب محترم و مکرم مفتی صاحب !میں ایک مسجد میں امام ہوں ۔ ہماری مسجد پہاڑی علاقے میں ہیں۔ ہمارے ہاں بجلی نہیں ہے ۔ ہم شیشہ (سولر) وغیرہ سے بیٹری چارج کرتے ہیں ۔ہماری مسجد میں بڑا شیشہ (سولر) ہے جو کہ گورنمنٹ نے م...

استفتاء قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا شرعا ً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا درست نہیں  ہے لہذاکوئی اور تدبیر اختیار کرنی...

استفتاء فرانس اور بعض دیگر مغربی ممالک میں ایک ہی خاندان کے افراد کی تدفین کچھ اس طرح سے کی جاتی ہے کہ پہلی قبر کو گہرا کھود کر میت تابوت میں رکھ کر دفن کر دی جاتی ہے۔ پھر زمین کے اسی ٹکڑے میں دوسری قبر بنائی جاتی ہے مگر کچ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ہمیں ا یک بھائی نے ایک جریب زمین مسجد اور مدرسہ کے لئے وقف کردی اوراس پر مسجد اور مدرسہ کے کچھ کمرے بنائے گئے اب وہ واقف اس وقف زمین میں اپنی باقی زمین کی طرف جو اس وقف زمین کی بیک سائڈ پر ہے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved