مدرسہ کی زمین میں ڈسپنسری بنانا
استفتاء مدرسہ کے لیے وقف کی ہوئی زمیں میں رفاہ عامہ کے لیے ڈسپنسری قائم کرنا کیسا ہے۔وضاحت: مدرسہ کی زمین تقریباً ایک کنا ل ہے اور دوتین مرلہ پر پہلے ڈسپنسری قائم تھی بعد میں اس کو ختم کردیا گیا ۔ اب دریافت طلب مسئلہ ی...
View Detailsمسجد میں جگہ متعین کرنا
استفتاء عام طور پر نمازی حضرات ایسا کرتے ہیں کہ مثلاً اگر نماز میں دس بیس منٹ باقی ہیں تو مسجد میں داخل ہو کر کوئی کپڑا وغیرہ پہلی صف میں رکھ کر تسلی سے استنجاء ، وضو کر کے صف میں آتے ہیں اس طرح جو بھائی گھر سے وضو کرکے آ...
View Detailsمسجد کے لیے وقف پلاٹ مدرسہ میں استعمال کرنا
استفتاء ہماری مسجد تقریباً چھ سو گز کے پلاٹ پر مشتمل ہے جس میں تقریباً تین سو گز پر مسجد کا اندرونی ہال اور برآمدہ بنا ہو اہے، اور بقیہ جگہ پر ( جو کہ پہلے بالکل کچھ حالت میں خالی پلاٹ کی صورت میں پڑی ہوئی تھی اور اس جگہ ک...
View Detailsزندگی میں والدہ کو استعمال کے لیے مکان دینا فوت ہونے کے بعد اس کی قیمت مسجد میں خرچ کرنے کی وجہ سے مکان وقف نہیں ہوتا
استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال 1998 میں ہوا۔ ان کے ترکہ میں سے مال کو شرعی طور سے تقسیم کر لیا گیا ہم ان کے ورثاء میں چار بہنیں، تین بھائی اور ایک والدہ ہے۔ ہمارے والد نے ایک مکان بھی ترکہ میں چھوڑا۔ جیسے ہم ورثاء نے وا...
View Detailsصرف مسجد کی نیت سےخریدنے کی وجہ سے وقف نہیں ہوتا
استفتاء میں نے اپنی رہائش سے دور دس مرلہ زمین مسجد بنانے کی نیت سے خرید کی۔ ایک دوسرے فرد نے دس مرلہ زمین اس جگہ مسجد بنانے کی نیت سے میرے حوالے کردی۔ عرصہ پانچ سال گذرنے کے باوجود جہاں مسجد بنانے کی نیت کی تھی آبادی نہیں ...
View Detailsوقف کی زمین بیچنا
استفتاء میرے گاؤں میں مسجد کے ساتھ میرے والد صاحب کی کچھ زمین تھی۔ والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، اب متفقہ طور پر وہ زمین مسجد کے لیے وقف کر دی گئی ہے۔ اب کچھ لوگوں نے وہ زمین مسجد کے امام صاحب کو بیچ دی ہے۔ کیا ان لوگوں کا...
View Detailsمدرسہ کے وقف ہونے کے لیے الفاظ وقف یا اس کے قائم الفاظ ضروری ہیں
استفتاء اس ساڑھے چھ مرلہ جگہ کے ساتھ ***کی ساڑھے چار مرلہ جگہ ہے جس میں سے ڈیڑھ مرلہ پر مدرسہ بیت الخلاء اور راستہ ہے اور باقی جگہ پر ایک گھر بنا ہے جوکہ ***کے ایک پہلی بیوی سے ایک بیٹے کے استعمال میں ہے۔یہ ساری جگہ بع...
View Detailsوقف کو موت کے معلق کرنا
استفتاء ایک شادی شدہ اور صاحب اولاد عورت کا انتقال ہو گیا۔ اس عورت کے والدین، شوہر اور اس کا اکلوتا لڑکا اس کی زندگی میں فوت ہو گئے تھے۔ لڑکا شادی شدہ تھا، لیکن اولاد سے محروم رہا۔ اس عورت کا بھائی تھا جو کہ اس کی موت کے ب...
View Detailsمسجد کے لئے مشاع زمین وقف کرنا
استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا۔ ورثاء میں صرف تین بیٹیاں ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان چھوڑا۔ مکان کا رقبہ 36 مربع گز ہے۔ والدہ کے وفات کے بعد تینوں بہنیں اس مکان میں رہنے لگیں۔ بعد میں دو بہنیں لاہور منتقل ہوگئیں صرف ایک بہ...
View Detailsوقف کرنے کا طریقہ کار
استفتاء میرا نام***ہے میں ایک عرصہ سے انگلستان کے شہر گلاسگو کی ایک مسجد و مدرسہ میں تدریس امامت وخطابت کی خدمات سرانجام دے رہاہوں مسجد ومدرسہ کے تمام حقوق کے ادا کرنے کی نیت سے صلحاء کرام کے ساتھ ادنی مشابھت کے حصول کی خا...
View Detailsمسجد کے لیے وقف زمین کو بیچنا
استفتاء ایک آدمی نے اپنی زمین میں سے 6 مرلہ کا پلاٹ مسجد کے نام پر وقف کردیا اس کی وفات کے بعدورثاء نے اس وقف شدہ زمین کو فروخت کردیا اور پھر خریدار نے اس پر مکان تعمیر کرلیا ۔ اب ورثاء کا یہ کہنا ہے کہ اس زمین پر چونکہ اب...
View Detailsدکانیں اپنی ملکیت میں رکھ کر اوپر مسجد بنانا اور اس میں نماز پڑھنے کا ثواب
استفتاء ***نے مارکیٹ کے لئے ایک جگہ خریدی ہے اور وہ اپنی جگہ میں موجود مارکیٹ کی چھت پر ایک مسجد تعمیر کرنا چاہتاہے جبکہ دکانیں وہ بدستور اپنی ذاتی ملکیت میں رکھنا چاہتاہے کیا اس صورت میں مسجد تعمیر کرنا شرعاًجائز ہے یا نہ...
View Detailsمسجدبنانے کے لیے وقف زمین کو تبدیل کرنا
استفتاء میں نے پانچ مرلے جگہ خریدی اور پھر اس کو مسجد کے نام پر وقف کردی اور جگہ کی صورت حال یہ ہے اس کی چوڑائی چوبیس فٹ ہے اور لمبائی کی صورت میں اسی، نوے فٹ ہوگی ۔ تواب صورت یہ ہے کہ اس کی چوڑائی یعنی چوبیس فٹ میں اگر کم...
View Detailsشہروں میں ضرورت کی وجہ سےمکان کے اوپر بھی مسجد بنائی جاسکتی ہے
استفتاء مولانا مجیب اللہ ندوی نے اپنی کتاب "اسلامی فقہ" کے صفحہ 441 پر ضروری مسائل کے تحت یہ مسئلہ بھی لکھا ہے کہ"امام ابو یوسفؒ مسجد کے نیچے ذاتی مکان بنانے اوراوپر مسجد بنانے یا اوپر مکان بنانے او ر نیچے مسجد بنانے کے قا...
View Detailsمسجد کے لیے وقف جگہ کو بدلنا
استفتاء میرے دادا جی اپنی زرعی زمین میں سے کچھ زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔پھر ایک دن چند علماء کرام اور دوسرے لوگوں کی موجودگی میں انہوں نے اس جگہ کی تعیین کردی دوچار اینٹیں رکھنے کے ساتھ۔پھر اس ...
View Detailsقبر پرجانا،منت مانگنا،ان کو وسیلہ بنانا
استفتاء 2۔قبروں پر جانا، اور منت مانگنا اور ان کو وسیلہ سمجھنا کیا شرک ہے؟ اگر ہے تو وضاحت فرمائیں۔3۔اور اگر یہ شرک ہے تو ہمیں شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟ اور اس کے بجائے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔4۔کسی کو وسیلہ...
View Detailsمسجد کے آثار موجود ہیں کیا اس جگہ کوا ستعمال کرنے کی گنجائش ہے؟
استفتاء ایک قوم سو سال پہلے ایک جگہ آکر آباد ہوگئے۔ وہاں پرانہوں نے مساجد بھی بنوائیں۔ پھر وہاں سے تقریباً دس ،پندرہ سال بعد قریب ہی دوسری جگہ ساری قوم منتقل ہوگئی ۔آزادی پاکستان کے وقت بعض ہندؤوں نے کچھ وڈیروں کو یہ جگ...
View Detailsواقف کی شرائط کی پابندی لازمی ہے
استفتاء عرض یہ ہے کہ واقف نے پنکھے خاص جگہ کے لیے دیے تھے اور اس نے اس شرط پر دیئے تھے کہ وہ خاص جگہ پر یہی لگائے جائیں۔آیا اس جگہ کے علاوہ ان پنکھوں کو لگانا جائز ہے یا ناجائز ہے مثلاً زید نے مدرسہ کی چھت کے لیے پنکھے دی...
View Detailsقبر کو مسمار کر کے مسجد بنانا
استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے ۔ اسکی جنوبی دیوار کے قریب ایک بہت ہی پرانی قبر ہے یہ قبراس آدمی کی ہے جس نے مسجد کی تعمیر کی تھی اب اس مسجد کی جگہ کم پڑگئی ہے مسجد کے دوطرف راستہ شارع عام ہے اور ایک طرف قبر اس کو وسیع...
View Detailsصحن مسجد میں حوض بنانا
استفتاء مسجد کے صحن میں وضو کے لیے حوض بنایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر حوض کا کچھ حصہ مسجد کے حصہ میں آجائے اور کچھ حصہ مسجد کے حصہ سے بار آجائے یہ درست ہو گا یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsمسجد میں مانگنا اور چندے وغیرہ کی اپیل کرنا
استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آج کل یہ رواج عام ہوگیا ہے کہ مساجد میں نمازوں کے بعد چندہ کی اپیل کی جاتی ہے اور بعض اوقات اپنی ذات کے لیے سوال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات مساجد اور مدارس کے لیے بھی سوال کیا جات...
View Detailsزندگی میں تقسیم اور وقف جائیداد
استفتاء جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں مسئلہ ہذا کے بارے میں جو یہ ہے کہ والد محترم زندہ ہیں۔ اور ان کی کل جائیداد 109 کنال اور 5 مرلے ہے۔ اور اس جائیداد میں حصے دار دو بیٹے اور آٹھ بیٹیاں اور ان کی زوجہ ہے۔ اور اس جائیداد م...
View Detailsمسجد میں لوگوں کو ٹھہرانا اور موبائل چارج کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ ایک افسر صرف اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی غرض سے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے لواحقین کو زبردستی مسجد میں قیام کرنے اور بستر رکھنے پر مجبور کرتا ہے اور ہسپتال م...
View Detailsمسجد کی جگہ میں پلانٹ لگانا
استفتاء مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے کہ ہمارے محلہ کی مسجد کے ایک کونہ سے محلے دار ایک مرلہ جگہ مانگتے ہیں تاکہ وہاں منرل واٹر کا پلانٹ شہر کی بلدیہ کی طرف سے لگایا جائے اور وہ عوام الناس کے استعمال کے لیے ہو...
View Detailsمسجد شرعی کو راستہ میں شامل کرنا یا اس کی جگہ گھر بنانا
استفتاء گاؤں میں ایک مسجد جو پانی والے کنویں پر بنائی گئی ہے۔اور اب وہ کنواں ختم ہو گیا ہے اور ارد گرد گھر وغیرہ بن گئے ہیں۔اور اس مسجد کا رقبہ ایک مرلہ ہے۔تقریبا4سے پانچ فٹ كي چار ديواری ہے۔اور چهوٹی محراب كی بھی شكل ہے۔اس...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved