- فتوی نمبر: 11-328
- تاریخ: 05 اپریل 2018
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی عورت گھر پر بزنس کرتی ہے کچھ کپڑے بیچتی ہے اس کو کتنا پرافٹ رکھنا جائز ہے ؟کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر کوئی گاہک ایسا ہو کہ جو اتنا ریٹ وغیرہ چیزوں کے بارے میں بحث نہیں کرتا تو کیا اسسے
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
شریعت میںپرافٹ کی کوئی لگی بندھی مقدار طے نہیں ہے البتہ انسانی ہمدری اور اخلاقیات کا خیال رکھنا چاہیے اس کے لیے تمام گاہگوں کو یکساں ریٹ لگانا چاہیے
© Copyright 2024, All Rights Reserved