• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خریدنے کے بعد پتہ چلا کہ نگینے اصل ہیں

استفتاء

2۔ہماری زیورات کی دکان ہے ایک صاحب ہمارے پاس زیور بیچنے کے لیے لائے چاندی کا لاکٹ۔ ہم نے چاند کے حساب سے خریدلیا مثلاً پانچ صد روپے میں۔ بعد میں معلوم ہوا  کہ اس کے نگینے اصل تھے جن کی قیمت پانچ ہزار تک بنتی ہے۔ خریدتے وقت نہ ہم کو معلوم تھا اور نہ گاہک کو۔ تو اب کیا کریں۔

واضح رہے کہ گاہک کو اطلاع دینا ممکن  بھی ہے  کیونکہ  اس کا ہمارے ہاں آنے جانے کا معمول ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔ نگینہ کی قیمت کے بقدر پیسے واپس کریں,۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved