• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خنزیرکےعلاوہ باقی مردارجانوروں کی ہڈی کی خریدوفروخت جائزہے۔

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مردار جانوروں  کی ہڈی کی بیع جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

خنزیر کے علاوہ باقی مردار  جانوروں کی ہڈی کی بیع جائز ہے۔

فتح القدیر (6/392)

(ويجوز بيع عظام الميته وعصبها وصوفها وشعرها) وريشها ومنقارهاوظلفها وحافرها فإن هذا الاشياء طاهرة لا تحلها الحياة فلا يحلها الموت….(والفيل كالخنزير نجس العين عند محمد) فيكون حكمه حكمه،و عندابي حنيفه وابي يوسف هوكسائر السباع

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved