• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خوبصورتی کے لیے کالے خضاب کا استعمال

استفتاء

عورت کے لیے کالے بالوں پر کالا خضاب خوبصورتی کے لیے لگانا کیسا ہے؟ نیز عورتوں کا سفید بالوں پر کالا رنگ کرنا یا کوئی ایسا شیمپو استعمال کرنا جس سے بال کالے ہو جاتے ہوں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1 ۔  یہ بے فائدہ عمل ہے اس لیے درست نہیں ۔ چمک کے لیے بالوں پر تیل لگائیں۔ سفید بالوں کو دوسرا کوئی بھی رنگ کرنا

جائز ہے سوائے کالے کے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved