• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خود حاضری لگانے کی پابندی

  • فتوی نمبر: 4-179
  • تاریخ: 14 اگست 2011

استفتاء

ہمارے ہاں ملازمین کے لیے حاضری خود لگانا ضروری ہے اگر کوئی دوسرا شخص حاضری لگائےتو تین دن کی غیر حاضری متصور ہوگی۔کیا یہ انتظامی ضابطہ جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ ضابطہ شرعاً درست نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved