مزید فتاوی
2۔ خشک چیز چاہے وہ کیسی ہی ناپاک ہو اگر ہاتھوں اور کپڑوں وغیرہ پر چھو جائے تو کیا اس سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
2۔خشک نجاست خشک ہاتھ یا کپڑوں پر لگ جائے تو اس سے ہاتھ یا کپڑے وغیرہ نا پاک نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved