- فتوی نمبر: 1-307
- تاریخ: 15 دسمبر 2007
- عنوانات: عبادات > متفرقات عبادات
استفتاء
عیدین کی نماز کے خطبہ کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عیدین کی نماز کے خطبہ کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے۔
عن أم عطية رضي الله عنها، قالت امرنا أن نخرج الحيض يوم العيدين، و ذوات الخدور فيشهدن جماعة المسلمين و دعوتهم ( قال في المرقاة) أي دعاءهم. ( مرقات: 2/ 535) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved