- تاریخ: 12 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
1۔اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کا شوہر اس کو غسل دے سکتا ہے؟
2۔کیا وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے؟معتبر احادیث مبارکہ کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت فرما دیں تاکہ ہم درست رہنمائی حاصل کر سکیں.
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔ نہیں دے سکتا.
2۔وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے البتہ اگر فوت ہونے والا شوہر ہو تو بیوی کے حق میں ادھر ختم ہونے تک نکاح کے کچھ اثرات و احکام باقی رہتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved