• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گردہ کی پیوند کاری کا حکم

استفتاء

ایک مریض جس کے گردے ناکارہ ہو گئے ہیں ڈاکٹروں کے بقول وہ مریض خرچہ کر کے اپنے لئے گردوں کا بندوبست کر سکتا ہے ۔اگر ایسا مریض جس کے گردے ناکارہ ہو چکے ہوں اپنے کسی دوست کے ذریعے بندوبست کرتا ہے تو اس دوست کیلئے کسی حالت میں یہ جائز ہے یا نہیں۔؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کسی دوسرے انسان کا اعضاءلگانا یا لگوانا جائز نہیں ہےفقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved