- فتوی نمبر: 19-357
- تاریخ: 25 مئی 2024
استفتاء
کیا کسی غریب نادار کی ضرورت پوری کرنے کےلیے جیسے بچی کی شادی وغیرہ کےاخراجات کےلیے کچھ دوستوں سے چندہ مانگنایا کچھ رقم مانگنا جائز ہے؟یعنی اپنی نہیں کسی دوسرے کی ذات کےلیے تاکہ اس غریب کا پردہ بھی رہ جائے اورضرورت بھی پوری ہوجائے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے،البتہ اس بات کااہتمام رہے کہ کسی بدگمانی کی نوبت نہ آئے
© Copyright 2024, All Rights Reserved