• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کسی کی طرف سےکسی دوسری جگہ میں قربانی کرنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگرسعودی عرب میں کوئی شخص پہلے دن قربانی کرے اپنی بیوی کی فرض قربانی اس حال میں کہ بیوی پاکستان میں ہے اورپاکستان میں نو ذی الحجہ ہے تو قربانی ادا ہوگی یانہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ادا ہوجائے گی کیونکہ جہاں جانور ہے وہاں وقت ہونا کافی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved